• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طہارت

استفتاء اگر ناک میں تیل یا ویزلین لگی ہو تو کیا غسل جنابت سے پہلے ناک کو صابن سے مل کردھونا ضروری ہے یا چکنائی لگے ہوئے بھی صرف پانی بہانے سے غسل ہو جائے گا؟اسی طرح سر پر تیل لگا ہو یا جسم پر تیل یا کوئی چکنائی جیسے ویز...

استفتاء پیشاب کرتے وقت قطروں کا  آنا یا پاخانہ کرتے وقت زور لگانے سے قطروں کے  آنے سے غسل فرض ہے کیا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ قطرے ودی یا مذی کے ہوتے ہیں منی کے نہیں ہوتے اور اگر منی ...

استفتاء مسئلہ پوچھنا تھا کہتے ہیں کہ پلاسٹک اگر ناپاک ہو جائے تو کبھی بھی پاک نہیں ہوتی ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ بات غلط ہے کہ پلاسٹک کبھی پاک نہیں ہوتا...

استفتاء مفتی صاحب کیا ٹشو سے پاکی حاصل ہوجاتی ہے ؟اور کیا اس سے  آدمی وضو کرکے نماز پڑھ سکتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ٹشو سے پاکی حاصل ہو سکتی ہے او رٹشو سے استنجاء کرنے کے بعد وض...

استفتاء معلوم کرنا ہے کہ  آج کل جو  آئی لیش ایکسٹنشن (Eyelash Extension)چلی ہوئی ہیں ان کے ساتھ وضو اور غسل ہو جاتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وضو اور غسل میں آنکھوں کی پلکوں تک پانی پہ...

استفتاء جب پہلی دفعہ خون دیکھا تو دس دن دس راتوں کی عادت ہوئی پھر اب تو جب بھی غسل کرتی ہوں تو تین چار دین کے بعد خون آنا شروع ہو جاتا ہے ۔پھر 15دن پورے کرکے حیض شمار کرتی ہوں اور حیض کے دنوں میں صرف گدلارنگ آتا ہے ۔وضا...

استفتاء ایک نمازی نے مجھ سے یہ مسئلہ پوچھا ہے کہ پینٹ وغیرہ موٹے کپڑے میں جب احتلام ہو جائے پھر ہم اسے تین دفعہ دھولیں اور ہر بار نچوڑلیں بعد میں پہنتے وقت دیکھتے ہیں کہ اس جگہ پر خشک نشان ہوتا ہے ۔اس کو اگر ہاتھ سے کھرچ کر...

استفتاء اگر داڑھ میں کوئی چیز پھنس جائے اور کوشش کے باوجود نہ نکلے تو کیا وضو ہو جاتا ہے ؟میرے ساتھ اکثر یہ مسئلہ ہو جاتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔وضو میں منہ کے اندر پانی ڈالنا فرض ...

استفتاء ایک عورت کے پیریڈز کا نظام کچھ عرصہ سے خراب ہو گیا ہے جس کی تفصیل درج ذیل ہے:اگست میں 23 تا 28 اگست 6دن خون آیا پھر 19دن پاک رہی (پہلے بھی تقریبا ایسا ہی ہوتا تھا)پھر17 تا24ستمبر اسے 8دن خون آیا پھر 12دن تک اسے ...

استفتاء مفتی صاحب جائے نماز اور قرآن پاک کے غلاف کو دھوکر اس کا پانی کسی پاک جگہ پر گرانا چاہیے ایسے کوئی مسئلہ ہے ؟ایسے نہ کرنے پر گناہ تو نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نہ تو ایسا کوئی ...

استفتاء میں ایک مسئلہ پوچھ رہا ہوں ۔ایک آدمی رات کو جنابت کی حالت میں ہو گیا لیکن کپڑے تو کم گیلے ہوئے تو کیا غسل واجب ہوتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں بھی غسل واجب ہو جات...

استفتاء کیا باتھ روم میں وضو کے دوران دعائیں پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً باتھ روم میں وضو کے دوران زبان سے دعائیں پڑھنا صحیح نہیں۔ البتہ دل ہی دل میں پڑھ سکتے ہیں۔چنانچہ امد...

استفتاء برائے مہربانی بتا دیں کہ کیا عرق والی مہندی ناخنوں پر لگانے کے علاوہ ہاتھ پر لگ جائے تو کیا اس سے وضو ہو جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عرق والی مہندی ناخنوں پر لگانے کے علاوہ ہ...

استفتاء برائے مہربانی بتا دیں کہ کیا عرق والی مہندی ناخنوں پر لگانے کے علاوہ ہاتھ پر لگ جائے تو کیا اس سے وضو ہو جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عرق والی مہندی ناخنوں پر لگانے کے علاوہ ہ...

استفتاء مفتی صاحب! الہدیٰ والے کہتےہیں  کہ حیض کی حالت میں قرآن زبانی پڑھنے سے منع نہیں کیا گیا بلکہ صرف کھول کر پڑھنا منع ہے۔ کافی جاننے والے احباب اس بات سے گمراہ ہو رہے ہیں براہ مہربانی اس بات کو دلائل سے ثابت کر کے بتائ...

استفتاء اگر وضو کرتے ہوئے منہ قبلہ کی طرف ہوتو تھوکنا یا کلی کرنے کا گناہ ہوتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبلہ کی طرف تھوکنے یا کلی کرنے کا مطلب یہ ہے کہ قبلہ کی طرف منہ کر کے اپنے سامنے...

استفتاء سات ہفتے بعد اسقاط حمل ہوا ہے۔ اس کے بعد آنے والے خون کا کیا حکم ہے؟ کیا وہ نفاس ہے یا حیض ہے یا استحاضہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں اگر حمل کا کوئی عضو بن گیا تھا...

استفتاء 2۔ وضو کرتے ہوئے قبلہ کی طرف منہ کر کے کلی کرتے ہیں اس کا گناہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔ وضو کرتے ہوئے اگرچہ آدمی کا رُخ قبلہ کی طرف ہوتا ہے لیکن عموماً آدمی کلی نیچے کی طرف ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایلفی جو کہ جسم پر جم جاتی ہے جو نہ پٹرول سے اترتی ہے اور نہ رگڑنے سے اترتی ہے تو اس حالت میں نماز کا وقت آ جائے تو اس کا کیا حکم...

استفتاء وضو کے بعد اعضاء وضو کو بغیر کسی کپڑے کے خشک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس سوال کا کیا مقصد ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء انٹرنیٹ پر یہ پیغام گردش کر رہا ہے جس کا عنوان یہ ہے: پورا سال بیماریوں سے حفاظت اس تاریخ یعنی 10 محرم الحرام کو غسل کرے تو تمام سال ان شاء اللہ عزوجل بیماریوں ...

استفتاء 3۔  اور لیکوریا کا کیا حکم ہے؟ کیا اس  سے لباس ناپاک ہو جاتا ہے اور وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 3۔ لیکوریا کی رطوبت ناپاک ہے اور اس  کے لگنے سے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے...

استفتاء السلام علیکم  ایک مسئلہ پوچھنا چاہتا ہوں راہنمائی فرمائیں۔ مجھے پیشاب کے بعد قطرے آتے ہیں اس وجہ سے فجر میں زیادہ مشکل ہوتی ہے کہ اگر آدھا گھنٹہ پہلے آنکھ کھلے تو نماز رہ جاتی ہے اگر میں پہلے پیشاب  سے فارغ ہو جاؤں،...

استفتاء ایک عورت کا پہلا بچہ ہوا ہے۔ اس کے نفاس کا خون چالیس دن سے متجاوز ہو گیا ہے۔ اب پچاسواں دن چل رہا ہے۔ حمل سے قبل اس کے ایام کی عادت یہ تھی کہ مہینے کے شروع میں 2 تاریخ سے لے کر 9 تک خون آتا تھا اور باقی 22 دن پاکی ک...

استفتاء ایک عورت ہے جس کی حیض کی عادت آٹھ دن کی ہے۔ جن کی ابتداء 2 تاریخ سے ہوتی ہے اور 9 تاریخ پر ختم ہو جاتے ہیں۔ اس مہینے عادت کے مطابق خون آیا اور عادت کے مطابق ہی  خون بند ہوا، مگر 12 تاریخ سے پھر خون جاری ہوا، 17 تک ی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved