• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طہارت

استفتاء مخصوص ایام میں خواتین قرآن پڑھ سکتی ہیں؟ پکڑ سکتی ہیں؟  درود ابراہیمی پڑھ سکتی ہیں ؟عبادت کی کون سی شکل اختیار کر سکتی ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مخصوص ایام میں عورت کے لیے نماز...

استفتاء جب عورت حیضہ ہو جائے اور حیض کے ایام ختم ہو جائیں جمعہ کو اور غسل کر لے تو وہ کپڑے کب دھوئے بعض لوگ کہتے ہیں اگر جمعہ کو غسل کرے تو کپڑے جمعہ کو نہ دھوئے کہتے ہیں کہ جمعہ کو کپڑے دھونے سے صاف نہیں ہوتے بلکہ ناپاک رہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کافی سال پہلے جب دین سے بالکل وابستگی نہیں تھی اور مجھے حلال حرام کے بارے میں بھی کچھ خاص علم نہیں تھا تو میں نے اپنے بازو پر کہنی سے اوپر اپنے نام کے سپیلنگ لکھوا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1۔شیر خوار بچے کے پیشاب اور پاخانے اور الٹی کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیسے پاک کیا جائے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاًجس طرح بڑوں کے پیشاب...

استفتاء 1۔کیا گھر میں پالی ہوئی بلی کا لعاب ،دہن (تھوک ) ناپاک ہوتا ہے؟وضاحت مطلوب ہے:تھوک وغیرہ کےناپاک ہونے سے کیا مراد ہے؟جواب وضاحت:مطلب بلی برتن وغیرہ میں منہ مارتی ہے بعض دفعہ اس میں سالن وغیرہ بھی ہوت...

استفتاء مفتی صاحب کسی ناپاک کپڑے کو اگر ایک بار دھویا اور اتنا پانی بہایا جتنا پانی تین مرتبہ دھونے میں بہایاجاتا ہے تو آیا کہ یہ کپڑا پاک ہو جائے گا؟ اور یہ بھی معلوم ہے کہ نجاست دور ہوگئی ہے۔ الجواب...

استفتاء بچہ ناقص الخلقت ہونے کےاندیشے سے 9ہفتوں کےبعد ضائع کردادیا ہےجبکہ بچے کی بڑھوتری 7ہفتوں پرجاکر رک گئی تھی۔اب آنے والاخون حیض ہے یا نفاس؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگرساقط شدہ بچے ک...

استفتاء 1۔مذی کے بارے میں کیااحکام ہیں؟2۔کتنی مقدار کپڑوں پرلگ جائے تو کپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔مذی ناپاک ہےاوراس کےنکلنے سےصرف وضو ٹوٹتاہے،غسل فرض نہیں ہوتا۔ ...

استفتاء میرے پیریڈ  کے شروع کے دو تین ایسے ہوتے ہیں کہ اس میں  ایس ا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے خون آرہا ہو لیکن وہ خون ایسا ہے کہ کوئی ٹشو پیپر بالکل باہر کی طرف رکھیں تو اس پر لگتا ہے، بہتا نہیں اور نہ ہی کپڑے پر لگتا ہے، دو ت...

استفتاء 1.اگر بچہ پیشاب کر جائے اور شلوار گیلی ہو تو اٹھنے سےسویٹرپر محسوس نہ ہو، نہ ہی جسم تک محسوس ہو تو کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1. اگر پیشاب کی تری سویٹر یا جسم پر محسوس نہ...

استفتاء ایک شادی شدہ لڑکی جب اپنے ما ں باپ کے گھر جاتی ہے تو قصر نماز ادا کرتی ہے لیکن اگر کسی لڑکی کو سسرال سے آتے وقت ایام ہو گئے اب وہ والدیں کے گھر میں آکر پاک ہوئی تو وہ والدیں کے گھر میں باقی دنوں میں قصر نماز پڑھے گی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہچندمسائل کے جوابات مطلوب ہیں:1۔وضو یا غسل کے دوران مستعمل پانی کے چند قطرے پاک پانی میں گرجائیں تو کیا اس پاک پانی سے وضو اورغسل درست ہے؟2۔عورت کے لیے دائیں اوربائیں ہاتھ ک...

استفتاء بندہ کو قطروں کا مرض ہے فراغت کے بعد چلنا پڑتا ہے تسلی ہوجانے کے بعد وضوء  نماز کا اہتمام کرنے کے بعد بعض اوقات احلیل کو چھونے پر رطوبت معلوم ہوتی ہے جس کی وجہ سے بندہ اب یہ اہتمام کررہا ہے کہ دوران وضو اور مسجد سے ...

استفتاء 1-کارپٹ پر بچہ پیشاب کرتا ہے ،اسے کپڑے سے صاف کردیں اورکارپٹ خشک ہوجائے۔اوروہاں گیلے پاؤں لگ جائیں تو پاؤں پاک ہیں یا ناپاک؟2- کارپٹ پاک کیسے کیا جائے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء پوچھنا یہ ہے کہ حیض و نفاس کی حالت میں عورت قرآن پاک کی آیت لکھ سکتی ہے؟ جبکہ لکھتے وقت منہ سے نہ پڑھے، اور قلم سے لکھے اور ہاتھ یا جسم کا کوئی حصہ لکھائی پر نہ پڑے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...

استفتاء ہمارے گھر پرسرکاری پائپ لائن کاپانی آتاہے تو اس میں کبھی کبھی بوآنے لگتی ہے تو اس کاکیاحکم ہے؟اورکبھی تھوڑا تھوڑاسارنگ بدلا ہوتاہےتوشرعا کیاحکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگرمذ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے حیض عام طور پر پاکی کے 19 یا 20 دن گزرنے کے بعد آتا ہے ،اگر ایک مہینے دس تاریخ کو آیاتو اگلے مہینے 7یا 8 تاریخ کو آئے گا اور ایام حیض 8 سے 9 تک ہوتے ہیں۔پچھلے ...

استفتاء اگربیوی سے ہمبستری کرنے کےبعد یا رات کو احتلام ہونے کے بعد یا اپنے ہاتھ سے خواہش پوری کرنے کےبعد جب غسل فرض ہوجاتا ہے تو غسل سے پہلے پیشاب کرنا فرض ہے یا پیشاب کرنے سے پہلے غسل کرسکتے ہیں؟ الج...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہسوال یہ ہے کہ میرے ناخن پر ایلفی گر گئی جو ایک مکھی سے بھی کم مقدار میں تھی اور مجھے پتہ نہیں چلا، آٹھ دس دن تک اسی طرح نماز پڑھتا رہا۔  آج ہی معلوم ہوا تو کیا اس طرح میرا وضو او...

استفتاء ایک شخص وضو کرتے وقت برتن مثلا ٹب یا برتن میں ہاتھ ڈال کر وضو کے اعضاء پر پانی ڈالتا ہے تو کیا ٹب میں ہاتھ ڈال کر اعضاء وضو پر  پانی ڈالنے سے ٹب یا برتن کا پانی مستعمل ہو جائے گا یا نہیں؟ الجو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ2۔ہاتھ کی پشت پر پھولوں وغیرہ کے نقوش بنے ہوئے ہوں تو کیا وضو و غسل ہو جاتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔ہاتھ کی پشت پر مہندی کے ذریعے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب میرے ناخنوں کی ہئیت ایسی ہے کہ جب وہ بڑھ جاتے ہیں تو ان کے نیچے پانی نہیں پہنچتا تو کیا بڑھے ہوئے ناخنوں کے نیچے والا حصہ دھونا فرض ہے۔ الجواب :بسم...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر شرعی تالاب بنانا ہو تو اس کا طول وعرض تو دہ در دہ (10×10) ہوگا لیکن اس کی گہرائی کتنی ہوگی؟ مدلل جواب دے کر عنداللہ ماجور ہوں الجواب :بسم...

استفتاء بارش کے کھڑے پانی میں کپڑے بھیگنے کا کیا حکم ہے، جبکہ پانی سڑک پر بہت زیادہ ہو، اس سے بچنا ناممکن ہو۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بارش کے کھڑے پانی میں اگر نجاست کا ملنا یقینی نہ ہو ی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہآنکھوں میں جو کاجل لگاتے ہیں، اس سے وضو ہو جاتاہےیا اتارنا ضروری ہے؟شیٹل کاجل سرمے کی طرح ہی ہوتا ہے لیکن کچھ لوگوں کا کہنا ہے اس سے وضو نہیں ہوتا. صحیح بات کی رہنمائی فرمائیں. ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved