• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طہارت

استفتاء کیاحیض اورنفاس  کی حالت میں دعاکی نیت سے بچوں اور اپنے اوپر دم کرنے کےلیے چاروں قل پڑھ سکتے ہیں  ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آخری دو سورتیں (سورۃالفلق اور سورۃ الناس ) دعا کی نیت سے...

استفتاء اگر کسی خاتون  نے سورۃ اخلاص  کا وظیفہ شروع کیا ہو تو معذوری )حیض )کی حالت میں وہ کرسکتی ہے یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کرسکتی ہے۔ لیکن ایسی حالت میں قرآن پڑھنے کی نیت نہ کر...

استفتاء (1)مخصوص ایام میں تلاوت قرآن کا کیا حکم ہے؟(2)مدینہ منورہ میں حفظ کی کلاس ہوتی ہے وہ کہتے ہیں کہ آپ نے ان ایام میں بھی پڑھنا ہے، اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء 1۔ جب شرعی عذر ہو تو کیا ترجمے  والے  قرآن کریم کو ہاتھ لگا سکتے ہیں ؟2۔ اور حالت عذر میں قرآن پاک کی کتنی آیات پڑھ سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ ترجمہ والے قرآن کو نا...

استفتاءامرأة تعاني من البواسير، تقول إن لديها انتفاخا حول حلقة الدبر، وترى الدم أحيانا، ولكن دون ألم، قالت إنها في كثير من الأحيان وهي في وسط الصلاة تشعر بحركة عند مخرج الدبر، وهو ليس بهواء، ولا صوت ولا ريح لها...

استفتاء غسل جنابت سے پہلے کہتے ہیں کہ نماز کی طرح وضو کرو اس میں تو سر کا مسح  بھی کیا جاتا ہے لیکن کچھ مفتی کہتے ہیں کہ غسل جنابت سے پہلے وضو کرو تو سر کا مسح نہیں کرنا چاہیے صرف تین انگلیاں پھیر لیں آپ کی اس بارے میں کیا ...

استفتاء 1۔محرم میں کالے کپڑے  پہننا کیسا ہے؟2۔محرم میں کالی پگڑی پہننا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔کالے کپڑوں میں بذات خود کوئی ممانعت نہیں ہے، بلکہ اہل تشیع کے ساتھ مشابہت کی ...

استفتاء ٹائل والا فرش خشک ہوکر پاک ہوجاتا ہے۔ بنوری ٹاؤن اور دار العلوم  دیوبند انڈیا والے کہتے ہیں کہ پاک نہیں  ہوتا۔ اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔فتویٰ کی عبارت درج ذیل ہے:دارالعلوم دیوبند کےفتویٰ کی عبارت:س...

استفتاء اگر احتلام یاد نہ ہو مگر کپڑے پر تری نظر آئے تو کیا  اس سے غسل فرض ہوجاتا ہے  ؟تنقیح : سونے سے قبل کوئی شہوت نہ تھی ۔ اس تری کے مذی ہونے کا غالب گمان ہے ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء اگر کوئی بندہ اپنی اہلیہ سے دور ہو اور فون پر بات چیت کرتے ہوئے اس بندے کو شہوت کا غلبہ ہو جائے اور وہ اپنے آپ کو اپنے ہاتھ سے فارغ کردے تو کیا یہ بھی مشت زنی میں شمار ہوگا ؟ الجواب :بسم اللہ ...

استفتاء سانڈے کا  تیل جوڑوں کے درد کے لیے بہت مفید ہے، کیا اس تیل سے اگر مالش کی ہو تو نماز سے پہلے غسل کرنا ضروری ہے  یا بغیر غسل کے بھی نماز پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً انٹرنی...

استفتاء میرے کچھ دوست پولٹری فارم میں کام کرتے ہیں ان کا سوال ہے کہ اگر مرغی کی بیٹ کپڑوں پر لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے  ؟ کتنی مقدار لگی ہو تو دھونا ضروری ہے  اور کتنی مقدار میں نماز  ادا کی جاسکتی ہے  ؟ ...

استفتاء اگرکسی  عورت پر غسل واجب ہو اور وقت کم ہو تو وہ اپنے بال کھولے بغیر دھوئے تو کیا غسل ہو جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر پانی بالوں کی جڑوں تک پہنچ جائے تو غسل ہو جاتا ہے۔...

استفتاء مسألة أخرى نحتاجها ضروريا في أقرب وقت جزاكم الله خيرا وهي: النبي صلى الله عليه وسلم قال في شأن اغتسال المرأة من الجنابة :ليس على ذات الضفيرة نقضها، إنما يكفي لذات الضفيرة أن يبتل أصلها....

استفتاء غسل کرتے وقت اگر کانوں میں بالیاں ہوں تو انکو ہلانے کا حکم ہے لیکن اگر کان کے سوراخ میں کچھ نہ ڈالا گیا ہو تو غسل کے دوران ان سوراخوں میں کچھ ڈال کے ہلانا ضروری ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء مجھے بواسیر کا مرض ہے جسکی وجہ سے  مقعد میں ٹیوب لگانی ہوتی ہے ۔ٹیوب لگانے کے تھوڑی دیر بعد شلوار پر ٹیوب کا اثر اور دھبے معلوم ہوتے ہیں ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ وہ شلوار پاک ہے اور ان کپڑوں میں نماز ادا کر سکتے ہیں ؟ ...

استفتاء السلام علیکم ! قبلہ کی طرف چہرہ کر کے ننگے بدن کپڑے بدلنے کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ننگے ہونے  کی حالت میں قبلہ کی طرف منہ کرنا مکروہ تنزیہی ہے  اس لیے اس س...

استفتاء ایک شخص پانی پی رہاہےتو اگر اس کی مونچھیں  پانی میں لگ رہی ہوں تو اس کے متعلق بتادیں  کیا وہ پانی ہم پی سکتےہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وہ پانی آپ پی سکتے ہیں تاہم اپنی طبعی کراہ...

استفتاء مجھے ہواسے وضو ٹوٹنے کی بیماری ہے۔یہاں تک کہ کئی مرتبہ  شرعی معذوری کی نوبت بھی آ جاتی ہے۔جب مرض شروع ہوا اور شدید  بھی تھا اور شرعی معذوری جیسے مسئلے سے لاعلمی بھی تھی تو ایک مسلک دیوبند کے مولانا صاحب جو جاننے وال...

استفتاء گردن کا مسح ہاتھوں کی پشت سے کرتے ہیں اگر کوئی شخص ہتھیلی سے مسح کر لے تو کیا اس کا وضومکروہ ہو جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گردن کا مسح انگلیوں کی پشت سے کرنے کا حکم اس لئے ہ...

استفتاء کتب فقہ میں عورتوں کے لیےکرسف (Celery)کے استعمال کی ترغیب آئی ہےکہ  باکرہ(Virgin) کے لیے حالت حیض میں مستحب اور ثیبہ (Non Virgin) کے لیے سنت ہے اور کرسف میں یہ حکم بھی ہے کہ مکمل فرج داخل میں رکھنا مکروہ تحریمی ہے ۔...

استفتاء پانی  کی موٹر سے پانی بہتا ہے جس کی وجہ سے گھر کے اندر  پانی کی تقریبا دو تین انچ  کی لائن سی ماربل کے ساتھ فرش سے ہوتی ہوئی باہر گلی میں جاتی ہے،باہر سے اسی  پانی سے کئی بار چھوٹا کتا دیکھا ہے جوکہ وہاں سے پانی  پی...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ ایک دوست مقطوع  الیدین ہے اور  ڈاکٹر نے اس کو سردی کے  موسم میں فالج  اور گوزن بیماری کی وجہ سے نہانا منع کیا ہے تو اب یہ دوست کیا کرے گا؟ شادی شدہ اور غسل کی تو ضرورت بار بار پیش آتی ہے  تو اس صورت م...

استفتاء حالتِ جنابت میں غسل سے پہلے زیر ناف بال  اور بغل کے بالوں کی صفائی کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حالتِ جنابت میں غسل سے پہلے زیر ناف بال اور بغل کے بالوں کو صاف کرنا مکروہ...

استفتاء چند دن قبل ماہنامہ دارالتقوی کے شمارہ صفر ستمبر 2022میں پڑھا کہ منی اگر خشک ہو تو کھرچنے سے کپڑا پاک ہوجائے گا جبکہ دوسری طرف امدادلفتاوی میں ہے کہ اس صور ت میں پاک نہیں ہوگا بلکہ دھونا ضروری ہے۔ان دونوں میں سے ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved