• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طہارت

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جنبی ہونے کے بعد جب ہم غسل کرتے ہیں تو کیا تین بار غرارے اور ناک میں پانی ڈالنے کے بعد مکمل وضو کرلیں اور اس کے بعد مکمل جسم پر ت (تہیہ)ین بار پانی ڈالیں یا غسل کے دوران باقاعدہ وض...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر شراب کسی کام کے لئے استعمال کرنی ہو تو گھر میں لانے کی اجازت ہے کہ نہیں ؟ وضاحت  مطلوب ہے: (۱) کون سا کام ؟(۲)کس نے تجویز کیا ہے؟ (۳) بال پہلے کتنے ہیں ؟(۴)کیا لڑکی نے استعم...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت ایک شخص جس کا نام مثلا زید ہے اس کو ریاض نامی شخص نے کہا کہ میرے پاس دو لاکھ بیس ہزار میں حرم کے اندر خدمت کرنے کے لئے ویزے آئے ہوئے ہیں کوئی بندہ لے کر آؤ زید نے اپنے دوست خا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے رات کو احتلام ہو گیا تھا اور لنگی پر منی لگ گئی ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا وہ لنگی جاری پانی میں ایک مرتبہ دھونے سے پاک ہو جائے گی یا نہیں؟ الجواب :بسم الل...

استفتاء حضرت جی بغیر وضو کے کمپیوٹر میں یا موبائل میں کوئی آیت ،حدیث ،درود پاک اور اللہ اور انبیاء کے اسماء لکھنا کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کمپیوٹر یا موبائل پر بغیر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا ایام حیض میں آیت کریمہ پڑھ سکتے ہیں؟مثال کے طور پر کسی حاجت کی وجہ سے کثرت سے آیت کریمہ پڑھنا ہے تو ایام حیض میں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر کتا جینز پر چڑھا تو کیا نماز ہوجائے گی؟جبکہ گھر جاکر کپڑے بدلنا مشکل ہے ۔تو کیا کرنا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر کتے کے جسم پر کوئی ظ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال یہ ہے کہ واشنگ مشین میں  کپڑا سوکھانے والے حصے میں  کھنگالنے کا بھی حساب ہوتا ہے۔ اگر ناپاک کپڑے کو دھونے کے بعد آٹھ سے دس منٹ تک اسی میں  پانی چالو کرکے کھنگال دیا جائے تو ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مسجد کی ٹینکی میں چوہاگرگیا اب کیا ہو گانمازوں کا؟اورٹینکی کی پاکی کا؟ مسجد کی ٹینکی میں ہی گل گیا تھا اب نمازوں کا کیا حکم ہے؟ وضاحت مطلوب ہے: (۱)پانی میں بو محسوس ہو رہی تھ...

استفتاء ایک  مسئلہ پوچھنا  چاہتا ہوں کہ گردن کا مسح کرنا سنت سے ثابت ہے یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وضو میں گردن کا مسح کرنا مستحب ہے ۔جیسا کہ التلخیص الحبیر 1/93 میں ہے ...

استفتاء میں درجہ سادسہ کا طالب علم ہوں اور میری ٹانگ کا آپریشن ہوا ہے میں واکر سہارے سے چلتا ہوں ۔اور ٹانگ پر راڈ لگے ہوئے ہیں ۔میں صبح جب کلاس میں جاتا ہو تو وضو کر کے جاتا ہوں ۔لیکن ایک دوسبق کے کے بعد وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ او...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حالت جنابت اور حیض وغیرہ میں کون کون سی چیزیں پڑھی جاسکتی ہیں ؟قرآنی دعائیں ،مسنون دعائیں ،مناجات مقبول ، الحزب الاعظم ،حزب البحر وغیرہ اور آیات حفاظت اورحضرت شیخ الحدیث مولانا ز...

استفتاء اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، آشوب چشم سے جو پانی نکلتا ہے وہ نجس بنجاستِ غلیظہ ہوتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آشوب چشم (آنکھ دکھنے کی بیماری )کی وجہ سے آنکھ سے جو پانی نکل...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 1۔ سر کے مسح کا مسنون طریقہ بتا دیں  ؟ 2۔ کیا گردن کا مسح بدعت ہے؟ 3۔ وضو کے بعد آسمان کی طرف کلمہ کی انگلی اٹھانا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہر نماز کے بعد سورہ قریش سات بار وظیفے کے طور پر پڑھتے ہیں  ۔ناپاکی کی حالت میں  بھی پڑھ سکتے ہیں  ؟اور کیا وضو کرنا ضروری ہے؟ناپاکی سے مراد ماہواری کی ناپاکی مراد ہے۔ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جس پر غسل واجب نہیں صبح اٹھ کر ہاتھ دھونے سے پہلے ہاتھ پانی کی بالٹی میں ڈال دے تو کیا پانی مستعمل ہو جاتا ہے ؟ یعنی اس بالٹی والے پانی سے پھر وضو نہیں ہو سکتا کیا؟ ...

استفتاء 1۔ صرف دس محرم کا روزہ رکھنا ناجائز تو نہیں ؟ 2۔ عورت کو خون کے چھوٹے چھوٹے لوتھڑے نما تین چار ٹکڑے آتے ہیں ، پھر سارا دن کچھ نہیں ہوتا اگلے دن ہلکا سا داغ شلوار پر نظر آتا ہے مگر کھل کر کچھ نہیں ہوتا۔ کیا یہ عور...

استفتاء 1۔ایام حیض میں معارف القرآن کو پکڑ سکتے ہیں ؟ 2۔ اور پڑھ سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔معارف القرآن میں چونکہ تفسیر قرآن سے زیادہ ہے اس لیے حالت حیض میں اسے پکڑنے کی گنج...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کسی غیر مسلم عورت یا مرد کے ہاتھ کا پکا ہوا کھانا جائز ہے یا نہیں ؟ اصل میں میں نے اپنے گھر کے کام کاج کے لیے ایک عورت رکھی ہے جو کہ مذہباعیسائی ہے اور یہ کھانا بھی بناکے دیتی ہ...

استفتاء گھروں کی دیواروں پر لگے ہوئے ماربل پر تیمم جائز ہے؟ جبکہ ان کو لگانے کے بعد پالش بھی کیا جاتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ماربل چونکہ زمین کی جنس میں سے ہے ، اور ہماری معلومات کے ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ چھ اگست کو پاکستان سے مکہ کے لیے روانگی تھی، 2 اگست کو دوائی شروع کی، صبح دوپہر شام(1+1+1)۔ حج کے ایام شروع ہونے پر منٰی کے لیے روانگی ہوئی، مزدلفہ کی رات یعنی 21 اگست کو spottin...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایام حیض میں آیۃ الکرسی ،منزل ،قرآنی لمبی دعائیں پڑھ سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱۔ وہ آیات جن میں حمد وثنا ء کا معنی ہے یا تعوذ کا مع...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میری بیوی کو اٹھرا کا مسئلہ ہے اس کا علاج میڈیکل میں نہیں۔میرے تین بچے فوت ہو چکے ہیں اور ایک حمل ضائع ہوا ہے، بچے پیدائشی نقص رکھتے تھے یعنی اوپر والا ہونٹ، جبڑا اور تالو نہ ہوتا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بیت الخلاء میں قضائے حاجت کرتے وقت قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کرنے کا کیا حکم ہے؟ مسئلہ پوچھنے کی وجہ یہ ہے کہ میرے تایا ابو سعودی عرب کا حوالہ دے رہے ہیں کہ وہاں پر بعض مقامات پر ...

  استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۱۔ چار ماہ کا حمل ضائع ہوا اب جو خون آئے گا وہ نفاس ہے ؟ ۲۔ اور اس نفاس کی مدت بھی چالیس دن ہی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱۔ مذکورہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved