کنویں میں نجاست گرنے سے کنویں کے پانی کی پاکی کا حکم
استفتاء ہمارے کنویں کی گہرائی 26 فٹ، لمبائی 10 فٹ اور چوڑائی 4 فٹ ہے۔تھوڑی سی نجاست گر گئی ہے، پانی کی کوئی صفت تبدیل نہیں ہوئی تو اب کنویں سے کتنا پانی نکالنا پڑے گا؟ پانی بہت زیاد ہ ہے پانی نکالتے ہی نیچے سے مزید پانی ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved