• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عشر و خراج کا بیان

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک بھائی اور دو بہنوں کے پاس باپ کے فوت ہونے کے بعد جو زمین حصے میں آئی ہے وہ بہنوں کی مرضی سے بھائی آباد کرتا ہے خرچہ وغیرہ تینوں اپنے اپنے حصے کا دیتے ہیں۔اب فصل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جو میرے ذمہ زکوۃ ہے اس کو میں نے اپنی ڈائری میں لکھ کررکھا ہے مثلا ایک ہزار روپے۔کسی نے بھی مجھے وکیل بنایا ہے کہ یہ میری مثلا پانچ سو روپے زکوۃ ادا کردینا یعنی اس نے مجھے پانچ سور...

استفتاء 1۔ ایک بندے نے اپنی زمین پیسوں کے بدلے میں کسی کو کرایہ پر دی، اجرت پرلینے والے نے اس زمین میں فصل کاشت کی، اس دوران زمین کے مالک کا انتقال ہو گیا اب سال پورا ہونے کے بعد زمین کے مالک کے ذمے اس فصل کا عشر  ہے یا نہی...

استفتاء اگر کوئی آدمی جوار یا گندم کی فصل کھیت میں کاٹنے سے قبل ہی بیچ دے  تو اس کا عشر کس پر ہوگا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر پکنے  سے پہلے فصل بیچ دی ہو تو  عشر خریدار پر  ہوگا اور اگر...

استفتاء (1)کیا کرومائٹ میں شرعاً خمس واجب ہے؟(2) اگر واجب ہے تو  اسلامی نظام نہ ہونے کی صورت میں کیا حکم ہے؟ وضاحت : اسلامی نظام نہ ہونے سے آپ کی کیا مراد ہے؟ جواب وضاحت: مطلب یہ کہ اگر کسی ملک میں  اسلامی نظام نہ ہو ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمار اایک دوست امریکہ میں رہتا ہے اور وہ اپنے ایک دوست کو جو کہ پاکستان میں رہتا ہے پچھلے بارہ سال سے زکوۃ کی رقم دے رہا ہے ۔اب بار...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 2002میں  مجھے کینسر کا مرض ہو گیا تھا ۔شوکت خانم سے علاج کروایا اس وقت میں  صاحب نصاب تھی مگر پوری پوری ۔اس وقت علاج پر پانچ لاکھ روپے خرچ آتاتھا جو میرے پاس نہ تھا ۔اس لیے میں  ن...

استفتاء ہمارے اکاؤنٹ میں آٹھ لاکھ روپے پڑے ہوئے تھے ،رمضان شریف کے شروع میں حکومت نے زکوۃ کے طور پر انیس ہزار روپے کے قریب زکوۃ لے لی،اب وہ واپس نہیں ہوسکتے ۔ہم نے کبھی بھی اپنے بینک کے ذریعے حکومت کو زکوۃ نہیں دی،اور ہمیں...

استفتاء ۱۔ضرورت اصلیہ میں کون کون سی اشیاء شامل ہیں ،مرغی جو مہمان کی ضرورت کے لیے یا انڈوں وغیرہ کے لیے ہوںیا بکریاں،بھیڑجودودھ کے لیے ہوں یا اس لیے ہوں کہ بوقت ضرورت بیچ دونگا یا عید کی قربانی کے وقت ضرورت پڑے گی تو قربان...

استفتاء ایک شخص کے بارے میں مجھے اندازہ ہے کہ اسے زکوۃ لگتی ہے، کیونکہ وہ اپنے گھر کا خرچ لوگوں سے ادھار مانگ کر گزارہ کررہا ہے۔ اس کے پاس صرف ایک گاڑی ہے جو اس کے اپنے استعمال میں ہے وہ ادھار مانگ رہا ہے کہ چھ ماہ میں واپس...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بیوہ شرعی لحاظ سے مستحق زکوۃ ہے؟مگر شوہر مرحوم کے ترکہ میں سے صرف پلاٹ کا کچھ حصہ آتا ہے جس کی قیمت دو لاکھ روپے بنتی ہے ۔کیا اس بیوہ کو زکوۃ کی رقم دی جاسکتی ہے؟ جبکہ ابھی تک ترک...

استفتاء ایک شخص یکم رمضان کو زکوۃ کا حساب کرتا ہے اس نے شعبان کے مہینے کے آخر میں چھ کروڑ روپے میں رہائشی پلاٹ کا سودا کیا جس کے پیسے اس نے آئندہ چھ ماہ میں ادا کرنے ہیں ۔اس پلاٹ کی ٹرانسفر میں بمعہ ٹیکس وغیرہ کے 55لاکھ ر...

استفتاء اگر کسی شخص نے کسی چیز کی اجرت یا مزدوری پیشگی یعنی (ایڈاونس) وصول کرلی ۔مثلا اپنے کسی مکان یادکان کو کرایہ پر دیا اور اس کا پیشگی کرایہ وصول کر لیا یا کسی کا کوئی کام کرنے کا طے کرکے اس کام کی مزدوری پیشگی وصول کرل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے پاس ذاتی زکوۃ کے روپے ہیں جو میں ادا کرتا ہوں ،الحمدللہ۔ ۱۔کیا میں مدرسہ کی تعمیر کے لئے  یہ روپے دے سکتا ہوں ؟(۲)ہم نے مسجد کے لئے جگہ لی ہے ،کیا مسجدکی جگہ کے لئے یہ روپے...

استفتاء میرے ہم زلف نے اورمیری بہن دونوں نے مجھ سے تقریبا چار یاپانچ سال پہلے پچاس ہزار قرض لیا۔۔اب دونوں کے حالات ٹھیک نہیں کہ مجھے رقم واپس کرسکیں اب میں جو زکوۃ دیتا ہوں ان میں سے یہ رقم نکال سکتا ہوںیعنی جو میں زکوۃ دیت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیافرماتے مفتیان کرام مندرجہ ذیل دو مسئلوں کے بارے میں: ۱۔جب کسی کو 5مرلہ پلاٹ ہبہ کیا جائے یا میراث میں ملے اور وہ اس میں تجارت کی نیت کرلے تو کیا مذکورہ پلاٹ کی مالیت میں زکوۃ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک شخص نے کمیٹی میں حصہ لیا جس میں پچاس افراد شریک ہیں ۔اس شخص کی کمیٹی بیسویں نمبر پر نکلی ہے ۔اس شخص کو پانچ لاکھ روپے ملے ہیں ۔سوال یہ ہے کہ اس شخص کو کتنے مال کی زکوۃ ادا کرنی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بندہ طلباء کو مدرسے میں وفاق کے امتحان میں پوزیشن لینے کی ترغیب دیتے ہوئے انعام کا اعلان کرتا ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا انعام یا ان...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ گذارش ہے کہ میں سید گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں، میں ایک متوسط کاروباری شخص ہوں، میرے بہت سے عزیز و اقارب سید ہیں لیکن وہ غریب ہیں اور مالی اعتبار سے دیکھا جائے تو مستحق زکوٰۃ ہیں، ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک عورت مستحق زکوۃ ہے اور اس نے راولپنڈی جانا ہے ۔کیا اس کو لاہو ر سے راولپنڈی کی ٹکٹ زکوۃ کے پیسوں  سے لے کردی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت میری بیوی کے پاس دوتولہ اور ساڑھے چاررتی سونا ہے جس پر اس مہینے سال پورا ہونا تھا پر اس سے پہلے ہی گروی رکھوادیا ہے،تو کیا اس پہ بھی زکوۃ دینی پڑے گی ؟ اور اگر دینی پڑے گی تو ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی کو کمپنی کی طرف سے جولائی 2016کو پشاور ڈی ایچ اے میں ایک پلاٹ ملا ہے ۔دسمبر 2017میں بالوٹنگ میں پلاٹ کا نمبر ایشو ہو گیا لیکن ابھی تک اس علاقے کا نقشہ نہیں بنا یعنی نشاندہی ن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ زید نے سال بھر کی زکوۃ دی لیکن کسی کو اس نے قرضہ دیا تھا جو اسے یاد نہیں تھا لہذا اس  کو زکوۃ میں شمار نہیں کیا۔کافی عرصہ بعد جب مال واپس ملاتو اب اس مال کی زکوۃ دینے کی کیا صورت ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ ایک ہسپتال جس میں لوگ اپنی زکوۃ بھی جمع کرواتے ہیں اور اس ہسپتال میں غریب امیر سب کو 50 روپے میں چیک بھی کیا جاتا ہے اور اسی میں دوائی بھی...

استفتاء السلام علیکم ؛ میرا بھائی محمد کلیم جو ایشیاء گھی ملز میں بطور کلرک ملازم ہے ۔ ڈاکخانہ میں  بھی ڈاک تقسیم کرنے کا کام لیا ہوا ہے ۔نکاح خواں بھی ہے ۔ ہر مہینے دو چار نکاح پڑھا لیتا ہے ۔ اس کے علاوہ مظفر گڑھ میں ای...

© Copyright 2024, All Rights Reserved