• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

زکوۃ ادا کرنے کا بیان

استفتاء سوال یہ پوچھنا ہے  زکوة کے حوالے سےکہ اگر اپنی ذاتی جگہ (علیحدہ گھر جس میں تمام سہولیات موجود ہیں) پر  خواتین کا غیر رہائشی مدرسہ بنایا گیا ہے جس میں مقامی خواتین کی 2 سے 3 گھنٹے کی درسِ قرآن ترجمہ و تفسیر اور دیگر ...

استفتاء ایک مسئلہ درپیش ہے جس کا جواب  تحریری شکل میں مدلل چاہیے۔ مسئلہ یہ ہے کہ:شادی کے  بعد  پہلے سال ساڑھے سات تولے سونا کی مقدار  موجود تھی اور ایک لاکھ پچاس ہزار  قرض تھا۔ موجودہ صورت  میں تین سال زکوۃ ادا نہ کی جا...

استفتاء ایک شخص ایک کمپنی سے  کسی مشین کا معاہدہ کرتا ہے جس کی مالیت ایک کروڑ ہے جو کمپنی چائنہ سے منگوا کر چھ ماہ بعد دےگی ،اس شخص نے چھ ماہ میں کمپنی کو 40 لاکھ دینا ہے اور بطور ایڈوانس یا بطور بکنگ پانچ لاکھ دیتا ہے۔ اب ...

استفتاء ایک دینی ادارہ  جو مدرسہ کے نام سے وقف ہے اس میں  تقریباً 200 طلباء وطالبات زیر تعلیم ہیں جن سے فیس نہیں لی جاتی  اور 3 اساتذہ  ہیں اور مدرسہ کے اخراجات میں  بجلی کا  بل، مدرسہ الحاق کا  خرچ ، آئے گئے  مہمان کا خرچ ...

استفتاء ہماری پینٹ بنانے کی ایک بڑی کمپنی ہے۔پینٹ بنانے کے بعد اسے ڈبوں میں ڈال کر فروخت کیا جاتا ہے۔ہم سے پینٹ خریدنے والے لوگ ڈیلر حضرات ہوتے ہیں۔پینٹ کے ہر ڈبے پر ایک قیمت مثلاًایک سو روپیہ (100) لکھتے ہیں یہ وہ قیمت ہوت...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام و علماء عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا سپیر پارٹس کا کاروبار ہے۔ ادائیگی زکوٰۃ کے وقت ہر ہر چیز کی الگ الگ قیمت معلوم کرنا بہت دشوار ہے بلکہ ان تخمیناً قیمت مقرر کر کے زکوٰۃ ادا کر دی ج...

استفتاء زید ایک سال سے اپنے ذاتی مکان بنانے کےلیے رقم جمع کرتا رہا ایک سال میں زید کے پاس پانچ لاکھ روپے جمع ہو گئے سال کےبعد بکر نے زید سے کہا کہ آپ نے ان پانچ لاکھ کی زکوۃ ادا کی ہے؟تو زید نےکہانہیں کیونکہ میرا اپنا کوئی...

استفتاء اگر کسی کو موبائل کے ذریعے زکوۃ کی رقم بھیجی جائےتو اس میں کچھ پیسے کٹوتی ہوجاتے ہیں جیسے دس ہزار روپیہ بھیجا جائے تو سو روپے کم ہوجاتے ہیں تو ایسی صورت میں کیا دس ہزار زکوۃ میں شمار ہوگا یا 9900ہوگا؟ ...

استفتاء والد نے 2010 میں اپنی جائیداداور رقم تقسیم کردی تھی یعنی اپنا اور بیوی کا حصہ رکھ کر باقی اپنے بیٹے بیٹیوں میں تقسیم کر دیا۔ تو اس میں سے کچھ پراپرٹی میرے نام لگائی اور کچھ نقد رقم دے دی۔ بندہ نے نقد رقم سے ٹریکٹر ب...

استفتاء جناب مفتی صاحب ایک سوال پوچھنا تھا ایک شخص کا کہنا ہے کہ روپے پیسوں کی زکوۃ صرف روپے پیسوں سے ادا کر سکتے ہیں، اجناس کی صورت  میں یا کسی کو ادویات یا کپڑے دینے سے زکوۃ ادا نہیں ہوگی ۔اس کے بارے میں رہنمائی فرما دیں ...

استفتاء واپڈا میں ہر ملازم کی تنخواہ میں سے ماہانہ جی پی فنڈ کی کٹوتی ہوتی ہے۔ ملازم جب اس کو نکلواتا ہے تو 1980  کے  قانون کے مطابق اس پر زکوۃ کاٹی جاتی ہے۔اب جو اہل تشیع ہیں وہ بھی اپنے آپکو مسلمان لکھتے ہیں لیکن اس ف...

استفتاء HPکی طرف سےہر سال باقاعدگی سے زکوۃ اداکرنے کی ترتیب ہے ۔ زکوۃ کی ادئیگی کے  لیے HPکے ڈائر یکٹر کی طرف سے 2010سے بزنس شروع کرتے ہی اس سال یکم رمضان تاریخ مقررکی گئی ہے،یکم رمضان تاریخ مقررکرنےکاشرعاکیا حکم ہے ؟ ...

استفتاء ایک عورت مسئلہ پوچھ رہی ہے کہ میرا ایک بیوٹی پالر ہے جس پر میرا 65 ہزار کا خرچہ آیا ہوا ہے۔اب میں وہ بیوٹی پالر چالیس ہزار تک سیل کرنا چاہتی ہوں لیکن کرونا وائرس کی وجہ سے مجھے گاہک نہیں مل رہے ہیں ،ایک  غریب عورت ہ...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ شریعت کے مطابق کام کرنے والی  کمپنی کے شیئرز پر زکوٰۃ  ہمیں مارکیٹ ویلیو پر ادا کرنی ہوتی ہے یا  cost پر  جس پر ہم نے شیئرز خریدے تھے؟ اگر مارکیٹ ویلیو کم  ہو تو کیا ہمیں cost پر زکوٰۃ دینی ہوگی ی...

استفتاء کیا زکوٰۃ کے پیسوں سے کسی کو عمرہ کروا سکتے ہیں؟وضاحت مطلوب ہے:عمرہ کروانے کی کیا صورت اختیار کریں گے؟عمرے کے پیسے دیں گے یا صرف ٹکٹ لے کر دیں گے؟جواب وضاحت:عمرے کے لیے ٹکٹ لے کر دیں گے اور وہاں رہائش وغیرہ ...

استفتاء مندرجہ ذیل معاملات میں قرآن وسنت کی روشنی میں آپ کی راہنمائی کی ضرورت ہے ۔براہ کرم تحریری طور پر مطلع فرمائیں۔1۔میں نے مبلغ/ 300000(تین لاکھ)روپے بطور قرضہ حسنہ ایک سال کی مدت کے لیے اپنے چھوٹے بھائی کو دیئے ت...

استفتاء 3۔جوچیز سال میں ایک بار یا دو بار استعمال ہو توکیا وہ ضرورت والی میں شمار ہوں گی؟زکوۃ کے حساب میں شمار ہوں گی کہ نہیں؟ جواب مطلوب ہے۔وضاحت مطلوب ہے:اس چیز سے کون سی چیزمراد ہے؟جواب وضاحت:قیمتی کپڑے اوربرتن ...

استفتاء جناب مفتی صاحب ایک سوال یہ معلوم کرنا تھا کہ میں یکم شعبان 1437 ہجری کو صاحب نصاب بنا اور یکم شعبان 1438 ہجری کو میں نے جب دوبارہ سال گذرنے پر حساب کیاتو میرے پاس نصاب سے کم مالیت تھی یعنی اب میں صاحب نصاب نہیں رہا ...

استفتاء میرے پاس زکوة،صدقے کی رقم ہے، میں نے اس میں سے کچھ رقم نکالی ہے اپنے استعمال کے لئے، بعد میں ایک دو دن تک پیسے واپس رکھ لئے۔ کیایہ طریقہ ٹھیک ہے؟ اگر ٹھیک نہیں تو جو ہو گیا ہے اس کے لیے کیا کروں؟ نیز زکوة اور صدقے ک...

استفتاء سوال :میرے گھر  میں کام کرنے والی  عیسائی ملازمہ  انتہائی ضرورت مند ہے اور اس  وجہ سے  وہ  وقتاً  فوقتاًمالی امداد کا تقاضہ بھی کرتی ہے۔ کیا میں اس کی مدد زکاۃ اور  فطرانہ وغیرہ کی  رقم سے کر سکتا ہوں ؟ اس پر  خرچ ک...

استفتاء میرا سوال زکوۃ کے بارے میں ہے کیا روپیوں کو پڑے سال ہونا ضروری ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وجوب زکوة کے لیے جو سال گذرنا شرط ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ آدمی کے پاس کم از کم ن...

استفتاء (1)۔زکوۃ کی رقم سے کسی قرض کی ادائيگی ہوسکتی ہے ؟(2)۔کیا زکوۃ کی رقم سے کسی بچی کی شادی کروائی جاسکتی ہے ؟وضاحت مطلوب ہے : زکوۃ  کی رقم سے قرض کی ادائیگی سے  کیا مراد ہے ؟جواب وضاحت :کسی شخص پر قرض ہواور...

استفتاء HP کی طرف سے جن اشیاء کو قابل زکوۃ اشیاء میں شمار کیا جاتا ہے ان میں(۱) سونا( ۲) چاندی (۳) نقدی (۴) بینک بیلنس (۵) کسی سے وصول ہونے والی رقم (۶)  HP کی طرف سے زکوۃ کے حساب کے دن جو سامان یعنی مال تجارت  ملکیت می...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماءکرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی نے اپنے مال سے زکوۃ کی رقم جدا کرکے مختلف مستحق لوگوں تھوڑی تھوڑی  کرکے دے رہاتھا لیکن یہ زکوۃ کی رقم اور اپنی ذاتی رقم سب ایک ہی جیب میں رکھتا تھا اس لئے اب...

استفتاء مفتی صاحب اگر کسی شخص کے پاس24 لاکھ کی گاڑی ہووہ رینٹ پر دی ہوئی ہو13لاکھ کا قرضہ ہو زیور بھی نہ ہو کوئی کام بھی نہ چل رہا ہو کیا ایسے شخص کو زکوٰۃ دینا جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ: رینٹ کہاں خرچ ہوتا ہے؟جوابِ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved