کھوٹ ملنے سونے کےبدلے خالص سونا کمی کے ساتھ دینا
استفتاء ہمارے صرافہ بازار میں سونے کے معیار کو معلوم کرنے کے مختلف طریقے ہیں۔ 1۔سونا کیرٹ کیا جاتا ہے جس کے بعد مالک کو اس ملاوٹ شدہ سونے کےبدلے خالص دیا جاتا ہے۔ مثلاً کھوٹ والا سونا 12 گرام ہے تو معیار معلوم کرنے کے بع...
View Detailsمستحق اور غریب مریض کو ڈسکاؤنت دینا
استفتاء کارڈیکس کلینک کے استقبالیہ میں اگر مریض تخفیف ( ڈسکاؤنٹ ) کا مطالبہ کرے تو عام طور سے مریض کی حالت کو دیکھا جاتا ہے۔ اگر وہ بظاہر مستحق نظر آرہا ہو تو 30% تک تخفیف دینے کی اجازت استقبالیہ والوں کو ہے۔ اگر اس سے بھی ...
View Detailsزرگری سے متعلق چند سوالات
استفتاء میرا تعلق شعبہ زرگری سے ہے۔ اس سےمتعلق کچھ مسائل معلوم کرنے ہیں۔ پہلے تھوڑا سا کام کا طریقہ کار کے بارے میں وضاحت کردوں۔ ہم اجرت پر کام کرتے ہیں۔ یعنی دکاندار اپنا سونا دیتا ہے اور ہم اس کے بتائے ہوئے میل کے مطاب...
View Detailsرضاعی بھائی کی بہن سے نکاح
استفتاء عرض یہ ہے کہ میرے دو بچے ہیں میرے چھوٹے بچے میری بہن کادودھ پیا ہے اور میں نے اپنے بڑے بچے کارشتہ اپنی بہن کے ہاں کیا ہے۔کیا یہ ٹھیک ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔ ...
View Detailsحادثے کی صورت میں دیت
استفتاء صورت احوال یہ ہے کہ ایک عدد سوزوکی کیری ڈبہ جس میں محمدا رشد ( مالک ) اور اس کا ملازم افتحار احمد سوار تھے، لاہور جارہا تھا۔ لاہور ہی کی طرف جانے والی ایک کوسٹر جس میں سوات کے تبلیغی احباب بیٹھے ہوئے تھے ، کے ساتھ ح...
View Detailsنشہ کی حالت میں طلاق
استفتاء مندرجہ ذیل واقعات کے بعد کیا میں ابھی اپنے شوہر کے نکاح میں ہوں یا مجھے طلاق ہوچکی ہے؟ میری شادی 1995 میں ہوئی تھی اور میری شوہر شراب پینے کے عادی ہیں 1999 میں انہوں نے نشے کی حالت میں مجھے ایسے چڑتے ہوئے "طلاق، ...
View Detailsمیں تینوں طلاق دے دیاں گا
استفتاء میری اپنی بیوی سے لڑائی ہوئی میں نے کہا کہ" میں تجھے طلاق دیدوں گا" پھر دوبارہ میں نے کہا " میں تجھے طلاق دیدوں گا" بیوی کو سمجھ لگی کہ میں نے یوں کہا ہے کہ میں نے تجھے طلاق دیدی ، اس لیے وہ...
View Detailsمیسج کے ذریعے سے طلاق دینا
استفتاء ایک شخص نے اپنی بیوی سے جھگڑا کرکے اس کو ماں باپ کے گھر بھیج دیا۔دوسرے دن اس شخص نے اپنی بیوی کو اس کے ماں باپ کے گھر یہ میسج موبائل پر لکھ دیا کہ میں بالکل ہوش و حواس میں اپنی بیوی ***کو تین طلاقیں دے دی ہیں ۔آکر...
View Detailsمیں نےتمہیں سات طلاقوں سے چھوڑا
استفتاء ایک شخص شدید غصہ کی حالت میں اپنی بیوی کو تین مرتبہ یہ الفاظ کہتاہے کہ " میں نے تمہیں سات طلاقوں سے چھوڑا"۔کیا ان الفاظ سے تین طلاقیں ہوجائیں گی۔ جبکہ میاں بیوی کی آپس میں کوئی لڑائی جھگڑا ...
View Detailsزندگی میں مکان ہبہ کرنا
استفتاء میری جائیداد میں ایک رہائشی مکان۔۔۔۔ جو الحسنا ت منزل کا نام دیا گیا ہے۔ 6۔ 3 ۔24 کو محکمہ آبادی کی مقررہ قیمت ادا کر کے مستقل طور پرا پنے نام منتقل کر دیا اور میں اس کا قانونی ۔۔۔۔ کر دیا گیا۔ میرےچار بیٹے ہیں...
View Detailsمیں طلاق دے رہاہوں
استفتاء ایک شخص نے اپنی بیوی کے متعلق اپنی ساس کو کہا" میں طلاق دے رہاں آپ اس کو گھر لے جاؤ" یہ جملہ چار ،پانچ مرتبہ کہا۔ اس کے بعداپنے عزیز واقارب کو کہا میں نے طلاق دیدی ہے یہ اقرار بھی چار،پانچ مرتبہ کیا۔ اب کہتاہے م...
View Detailsنصف النہار میں مکروہ وقت کی ابتداء
استفتاء 2۔ ہماری مسجد میں کسی ادارے کی طرف سے شائع شدہ کیلنڈر لگا ہوا ہے، جس میں یکم جنوری اور یکم جون کے لیے مندرجہ ذیل اوقات درج ہیں: طلوع ابتداء.......... ممنوع اوقا...
View Details"اگر تم نے اس طرح کیا تو تمہیں ایک طلاق ، اگر آپ نے مجھے گھر سے نکالاتو اس بیوی کو ایک طلاق دو طلاق”
استفتاء ایک شخص*** نے اپنی بیوی سے لڑائی جھگڑا کیا اور مار پٹائی کی۔ اس لڑائی کرنے پر بیوی نے اپنے شوہر *** سے کہا کہ میں اس جھگڑے اور مار کٹائی کے بارے میں اپنے سسر کو بتاتی ہوں، جواباً شوہر ***نے کہا کہ " اگر تم نے اس طرح...
View Detailsمیں تجھے طلاق دیتاہوں،تین مرتبہ دہرایا
استفتاء *** کا اپنی بیوی سے جھگڑا ہو ا ،بیوی نے غصے میں آکر گالیاں دیں جس پر***بھی طیش میں آگیا اور کہا، میں تجھے طلاق دیتاہوں،اس پر بیوی نے کہا" میں خودتمہارے ساتھ نہیں رہنا چاہتی" میں طلاق لیتی ہوں، یہ الفاظ شوہر نے تین م...
View Detailsکیاوکیل بالبیع اپنی چیزخریدکراپنے موکل کوبغیربتائے بیچ سکتاہے
استفتاء **** کسی فیکٹری کا ملازم ہے تو فیکٹری کے مالک نے **** سےکہا کہ فیکٹر ی کے لیے مارکیٹ سے یہ یہ چیزیں لے آؤ۔ تو اب قابل دریافت امر یہ ہے کہ اگر**** مارکیٹ سے وہ چیزیں پہلے اپنے لیے خرید لے اور پھر فیکٹری والوں پر بیچ...
View Detailsپرائز بانڈ کی خریدو فروخت
استفتاء بعض لوگ پرائز بانڈ خرید کر رکھ لیتے ہیں پھر جس دن نکلنے ہوتے ہیں ۔تو اس سے ایک دو دن پہلے وہ بیچ دیتے ہیں ۔کچھ نفع کے ساتھ۔ اور ان کو بیچ کر نفع مراد ہوتا ہے نا کہ پرائز بانڈ نکلنے سے جو نفع و نقصان ہوتا ہے وہ مراد ...
View Detailsطلاق رجعی کا بائنہ بننے کی ایک صورت
استفتاء السلام علیکم کے بعد عرض یہ ہے کہ میری شادی 2006۔4۔6 میں ہوئی۔ شادی کے دو ماہ بعد میں نے اپنی بیوی کو کہا" کہ میں تمہیں طلاق دیتاہوں" اس میں میری نیت یہ تھی کہ میری والدہ کو یہ دلی نہ پسند تھ...
View Detailsاپنے نفس پر حرام قرار دیتے ہوئے ایک طلاق دیدی ہے
استفتاء جناب عالی:گزارش ہے کہ جو اشٹام پر تحریر کیا گیا ہے ، اس بارے میں معلومات کیاہیں،شرعی لحاظ سے؟ برائے مہربانی ہماری راہنمائی کی جائے ،کہ طلاق ہوئی ہے کہ نہیں؟ اگر ہوئی ہے تو کتنی طلاقیں ہوئی ...
View Detailsشوہر، 2 بیٹے، ایک بیٹی
استفتاء ایک عورت فوت ہوئی، جس کےترکے میں 7 تولے سونا ہے۔ ا ور ان کے ورثاء درج ذیل لوگ موجود ہیں۔ شوہر، 2 بیٹے، ایک بیٹی۔ ان کے درمیان وراثت کی تقسیم کا شرعی طریقہ کار کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...
View Detailsو طلاق ،طلاق ،طلاق(3) دیتاہوں
استفتاء میری سردار*** کی شادی*** سے 25 جون 2009 کو اسلامی شریعت کے مطابق *** میں ہوئی ، شادی کے موقع پر 6لا کھ 40ہزار روپے کی رقم حق مہر کے طور پر سونے کے زیورات کی صورت میں طے پائی۔ جو کہ میں نے گواہان کی موجودگی میں ادا ک...
View Detailsرجسٹری پر دستخط کرنے کی وجہ سے وراثت میں حق ختم ہوجاتاہے
استفتاء *** نے ایک مکان خریدنا چاہا اس کے لیے انہوں نے اپنے دو بھائیوں کی بیویوں کا زیور لیا ۔ *** اور *** سے ۔ پھر مکان خریدلیا او ر رجسٹری تیوں بھائیوں کے نام ہوئی بعد میں *** نے انکا زیور نیا بنا کر واپس کردیا۔ اور مکان ...
View Detailsادھیار ے پر جانور دینا
استفتاء ہمارے علاقے میں عام طور پر یہ ہوتاہے کہ کسی کی اپنی ذاتی بکری یا گائے وغیرہ ہوتی ہے تووہ دوسرے کو دے دیتاہے۔جو اس کو چراتا ہے ۔پوری دیکھ بھال بھی کرتاہے اور چرانےوالے کو مالک یاتو اس بکری کا پورا دودھ اجرت میں دے د...
View Detailsمیں نے تجھے مسجد میں داخل ہونے دیا تو میری بیوی کو تین طلاق
استفتاء ہمارے گاؤں کی مسجد کے امام کے ساتھ ایک شخص نے جھگڑا کیا اور حالت غضب میں اس نے طلاق ڈالدی اس طور پر کہ "میں نے تجھے مسجد میں داخل ہونے دیا تو میری بیوی کو تین طلاق" اور اس یمین کے بعد امام ...
View Detailsمناسخہ کی ایک مخصوص صورت
استفتاء 1۔ہمارے والد جناب *** کا وصال *** کو ہوا۔ والد صاحب کے انتقال کے وقت درج ذیل وارثان تھے:*** (بیوہ)۔۔*** ،***،***،***(پسران)۔۔۔***،*** ،*** (دختران) 2۔والد صاحب کے انتقال کے وقت بڑے بھائی جناب *** اور*** خاتون شاد...
View Detailsعورت تین طلاق سننے کا دعوی کرتی ہے اور مرد تیسری طلاق کا منکرہے
استفتاء میری شادی کو تقریبا چودہ سال گذرگئے ہیں آج سے تقریبا دس سال قبل میرے شوہر نے مجھے جھگڑے کے دوران کہا " میں نےتجھے طلاق دی" ا س کے بعد صلح ہوگئی میں گھر میں ہی رہی ۔ تقریبا ڈیڑھ دوسال بعد اس...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved