• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

اہم سوالات

استفتاء میں سید طارق حسین ولد سید نثار حسین سکنہ موڑ اورسمن آباد لاہور اقرار کرتا ہوں کہ میری شادی سیدہ نگہت فاطمہ ولد سیددل محمد ساکن خانیوال سے 9 مئی 1986 کو ہوئی تھی کچھ عرصہ بعد انیس سو اٹھاسی میں گھریلو مسائل پیدا ہوئے...

استفتاء مفتی صاحب میں نے اپنی بیوی کو طلاق دینے کے لیے تین طلاقنامے ایک تاریخ (6/7/2020) کو تیار کروا لیے تھے اور دستخط بھی کردیئے تھے۔ دو طلاق نامے بھیج دیئے تیسرا ابھی نہیں بھیجا۔ تینوں طلاقناموں کی عبارتیں ہوبہو ہیں۔ کیا...

استفتاء ایک دوکاندار دوسرے دوکاندار سے چینی کی دس  بوریاں مثلاً لیتا ہے گاہک کو فروخت کرنے کے لیے یہ کہہ کر کہ میرا مال آ رہا ہے پھر دس بوریاں دے دوں گا۔ایسا معاملہ کرنا جائز ہے یا نہیںأفیدونا مأجورین و مبروکین ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ان شرائط کے بارے میں کہ کیا یہ شرائط وضوابط شرعی طور پر درست ہیں ؟ اگر کسی شق میں کوئی غیر شرعی بات ہو تو اس کی وضاحت فرمائیں ۔1)میں صدقِ دل سے اقرار کرتا ہوں کہ تمام احکام شرعیہ کا پاب...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں میں نقلی داڑھی استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟ جس میں بعض اوقات ایسے کردار بھی ادا کرتے ہیں کہ جس سے ڈاڑھی والوں کی تضحیک و تحقیر ہوتی ہ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمفتی صاحب، سوال یہ ہے کہ کیا کتا گھر میں رکھنے کی اجازت ہے؟پالتو جانور کے طور پر ؟یا حفاظت کے لئے؟جزاک اللہ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پالتو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہعزیزودوستو! یہ کمیٹی ایسے کاروباری اور ملازمت پیشہ افراد کے لیے ایک پیشکش ہے جو کہ اپنی کار ،گاڑی رکھنے کے خواہشمند ہیں اور ان کےپاس آج کے مہنگائی کے دور میں کار خریدنے کے لیے یکم...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے عقدِ نکاح میں میری چچا زاد بہن ہے شادی کے تقریبا دو سال بعد چچا کے ساتھ کسی وجہ سے جھگڑا ہوا تو غصہ میں میں نے طلاق کی نیت سے کہا کہ ’’تیری بیٹی کو ایک دو تین...

استفتاء جو لوگ اب عمرہ کے لیے جا رہے ہیں، ان لوگوں کے لیے وہاں پر پہنچ کر تین دن قرنطینہ ہونا لازمی ہے۔ تو اب وہ احرام یہاں سے کیسی باندھیں گے؟ جبکہ وہاں کی انتظامیہ کہہ رہی ہے کہ حاجیوں کو مسجد عائشہ سے عمرہ کریں ۔ ال...

استفتاء (۱)حضرت علیؓ کو مولا علی کہنا کیسا ہے؟(۲)حدیث میں ہے"میں جس کا مولا ہوں علی بھی اس کا مولا ہے" اس میں مولا کے معنی دوست کے ہیں یا سردار کے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضرت علی ؓ ...

استفتاء آ پ سے قرآن وسنت  کی روشنی میں نوازل اور جدید پیش آمدہ مسائل (جو غیر منصوص  مسائل کے دائرہ کار میں آتے ہیں )کے حوالے سے مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات میں علمی راہنمائی مطلوب ہے۔1 : کیا جدید فقہی مسائل (نوازل )...

استفتاء حضرت مجھے اس سوال و فتوی پر آپ کے ادارے کی تحقیق درکار ہے:سوال :کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مفتیان عظام اس تحریر کے متعلق ، کیا این جی اوز جو غریبوں کی مدد کرتی ھیں، کیا مطلق ان پر اس طرح لوگوں میں نفرت پھیلانا ک...

استفتاء (1)شام کے وقت جھاڑو لگانا کیسا ہے؟(2)غلاف کعبہ کا ٹکڑا تبرک کے طور پر کفن میں رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)شام کے وقت جھاڑو لگانے میں کوئی حرج نہیں۔(2...

استفتاءخوشبو لگانا سنت رسول ہے تو کیا ہم جو عام طور پر مارکیٹ میں موجود پرفیوم استعمال کرتے ہیں، کیا یہ بھی خوشبو کے حکم میں داخل ہے ؟نیز یہ بھی بتادیں کہ مارکیٹ میں برانڈڈ پرفیوم ،باڈی اسپرے وغیرہ کا استعمال ش...

استفتاء خالد نے  فاطمہ سے نکاح کیا اس حال میں کہ فاطمہ کا  پہلے شوہر سے ایک بیٹا تھا جس کا نام "اسلم" ہے ۔پھر خالد اور فاطمہ کا ایک  بیٹا پیدا  ہوا جس کا نام "علی" ہے ۔اب اسلم اور علی ماں شریک بھائی ہوگئے،اس کے بعد اسلم کی ...

استفتاء حضرات علماء کرام اس کے بارے میں کیا فرماتے ہیں کہ ہم تین بھائی اور ایک بہن ہیں (دو ہم سگے بھائی، اور ایک سوتیلا بھائی اور ایک سوتیلی بہن)۔ ہمارے والد محترم کا انتقال 1992ء میں ہوا۔ دادا جان حیات تھے، دادا جان نے اپن...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے  دین وفقہا ئے شرع متین بیچ اس مسئلہ کے کہ ہم تین شراکت دار ہیں اور مل کر ایک کال سینٹر چلا رہے ہیں کام شروع کرنے سے پہلے ہماری کچھ باتیں طے ہوئی تھیں اور کچھ اَن کہی رہ گئی تھیں جن پر  ہم تینوں...

استفتاء السلام علیکم ! حضرت جی نماز میں الحمد للہ کے بعد سورۃ الاخلاص پڑھی  سورۃ کے آخر میں غلطی سے " صدق اللہ " کہہ دیا تو نماز ہو جائے  گی ؟ یا اسی وقت سلام پھیر کر دوبارہ نماز پڑھیں ؟ ی...

استفتاء *** نے ***کو اپنا رضاعی بیٹا بنایا اس کے بعد  *** نے ایک دوسری خاتون سے نکاح کیا اور اس دوسری خاتون سے *** کی بھی اولاد ہوئی۔اب یہ جو دوسری خاتون سے اولاد ہے کیا یہ بھی ***کے رضاعی بہن بھائی کہلائیں گے؟ ...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ جو لوگ عاملوں کے پاس جاتے ہیں حساب کتاب کرانے کے لیے کہ(1) ہمارا بچہ ٹھیک نہیں ہے حساب کردیں اسے کیا مسئلہ ہے؟ وہ ایسے کیوں کررہا ہے؟ یا پھر(2) اس چیز کا پتہ کروانے جاتے ہیں کہ ہمارا کیس ہے کورٹ م...

استفتاء ایک ویب سائٹAmazon ہے جس پر اکاؤنٹ بنا کر اس ویب سائٹ کی پروڈکٹس (چیزیں )اپنی ویب سائٹ اور وٹس ایپ وغیرہ پر لگائی جاتی ہیں ۔کسٹمر ہماری ویب سائٹ سے اس چیز پر کلک کرتا ہے اور وہ چیز اصل ویب سائٹ  Amazonسے  خرید لیتا ...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ ایک مسجد جو نئی بنی ہے ابھی تک دروازے اور کھڑکیاں نہیں لگیں اور مسجد میں سردی بہت لگتی ہے، نماز ادا کرنے میں دشواری ہوتی ہے اور مسجد کے بالکل متصل مدرسہ ہے، مسجد اور مدرسہ کی ایک ہی چار دیواری ہے ...

استفتاء قضا نمازوں کی نیت کے حوالے سےہم نے بہشتی زیور میں مسئلہ پڑھا ہے کہ:"اگر کسی کو دن تاریخ مہینہ سال کچھ یاد نہ ہوں تو یوں نیت کرے کہ فجر کی نمازیں جتنی میرے ذمے قضا ہیں ان میں جو سب سے اول ہے اس کی قضا پڑھتی ہوں" ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved