• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

اہم سوالات

استفتاء دو بھائی *** اور *** اور ان کی چھ بہنیں ہیں۔ ان کے والد صاحب (***) حیات ہیں اور وہ اپنی زندگی میں ہی شریعت کے مطابق میراث تقسیم کرنا چاہ رہے ہیں۔ *** کی پیدائش  سے قبل ہی ان کے بڑے بھائی *** کو داداجی (***)نے  18 ای...

استفتاء 1۔کیا شعب ابی طالب میں آقا علیہ الصلوٰۃ والسلام کو تین سال تک قید رکھا گیا ؟2۔شعب ابی طالب کا معاہدہ کیا تھا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔آقا ﷺ اور آپ کا خاندان تین سال تک شعب ا...

استفتاء کیا فرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلےکے بارے میں کہ گروی  پرمکان دینا کرایہ کے ساتھ جائز ہے؟وضاحت:مکان کا اصل کرایہ کتنا ہے ،اور گروی کی صورت میں کتنے کرایہ پردینا ہے؟جواب وضاحت:مکا ن کااصل کرایہ (دس ہزارروپے)ہ...

استفتاء آج کل مسجدوں میں کرسیوں کا رواج عام ہو چکا ہے بچے بھی آتے ہیں بڑے بھی آتے ہیں نماز سے پہلے اور نماز کے بعد قرآن پاک کی تلاوت بھی کرسی پر بیٹھ کر کرتے ہیں اور بچے قرآن پاک پڑھنے کے لیے آتے ہیں قرآن پاک نیچے ہوتا ہے ک...

استفتاء کیا امام مسجد ، مسجد میں اذان دے کر جماعت سے پہلے مسجد سے باہر نکل سکتا ہے؟  اگر نکل سکتا ہے تو کن امور کی بنیاد پر نکل سکتا ہے؟وضاحت مطلوب ہے: باہر کس وجہ سے نکلتے ہیں؟جواب وضاحت: اذان دینے کے بعد موبائل چا...

استفتاء مباشرت  کرنے کے بعد فجر سے پہلے غسل کرلیتی ہوں اور اچھی طرح سارا صاف  کرتی ہوں ۔غسل کے چند گھنٹے بعد شرم گاہ سے سفید گاڑھا مادہ نکلتا ہے  جو کہ مرد کا ہوتا ہے۔ کیا دوبارہ غسل واجب ہوگا ؟ ہر بار  مباشرت کے  بعد ایسا ...

استفتاء کسی دینی مدرسہ  کے مرکز میں دیا گیا چندہ اس کی شاخوں میں استعمال ہوسکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہوسکتا  ہے کیونکہ عرف کا تقاضا یہی ہے۔فتاوی شامی 2/269 میں ہے:...

استفتاء ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ میں مغرب کی فرض نماز انفرادی طور پر پڑھ رہا تھا تو جب میں تیسری رکعت پڑھ کر التحیات میں بیٹھا  تو میں نے آخر میں رب اجعلنی۔۔۔الخ دعا مکمل کر کے سلام سے پہلے ہی اردو میں دعا مانگنا شروع کر دی ...

استفتاء ایک شخص نے سولر ٹیوب ویل لگایا ہے  اور اس ٹیوب ویل کے ذریعے کھیتوں کو پانی دیتاہے ان کھیتوں کے پیداوار میں عشر ( دسواں حصہ زکوٰۃ ) ہے  یا  نصف عشر(بیسواں  حصہ)  زکوٰۃہے؟ الجواب :بسم اللہ حامدا...

استفتاء حضورﷺ نے کسی کےاحترام میں کھڑاہونےسےمنع فرمایا ہےلیکن حضورﷺکےصحابہؓ جب حضورﷺ کےاحترام میں کھڑےہوتے تھے تو کیاحضورﷺ منع فرماتے تھے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً صحابہ جب حضورﷺ کےاحترام ...

استفتاء میرا نام *** اور میرے شوہر کا نام*** ہے،ہماری تین بیٹیاں ہیں ،6سے 7 دن سے شوہر کو سخت بخار تھا ،پہلے ملیریا اور پھر ڈینگی جس صورت میں ان کی تیمارداری میں مجھ سے کچھ غلطی ہوگئی اور انھوں نے انتہائی غصہ میں مجھے تین د...

استفتاء (1)جمعہ کے خطبہ کے شروع ہوتے ہی کچھ لوگ التحیات کی شکل میں ہاتھ باندھ کر بیٹھ جاتے ہیں اور جب امام پہلا  خطبہ پڑھ کر وقفہ کر کے دوبارہ اٹھتا ہے تو لوگ ہاتھ چھوڑ دیتے ہیں اور اسی طرح التحیات میں بیٹھے رہتے  ہیں ۔ خطب...

استفتاء گذارش ہے کہ ہم رجب/ شعبان کے مہینے میں زکوٰۃ نکالا کرتے ہیں ۔ درج ذیل میں نمبر وار جائیداد اور اثاثہ جات کی فہرست لکھ دی ہے آپ مہربانی  کرکے اس لسٹ میں سے جو چیزیں زکوٰۃ کے تعین کے لیے شمار کرنی ہیں وہ نمبر آپ بتادی...

استفتاء اگر کوئی قاری یا امام مسجد ہمارے پاس عمرے کے بندے لے کر آئیں کہ ان کو عمرے پر بھجوانا ہے تو ان کو کمیشن دینا جائز ہوگا جب کہ ڈیل اور کمیشن پہلے سے طے ہو؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ق...

استفتاء ہماری مسجد کے مؤذن عذر کی وجہ سے کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھتے ہیں، کرسی والے صف کے آخر ی کنارے پر نماز پڑھتے ہیں۔اب سوال یہ ہے کہ:صف کے کنارے سے اقامت کہہ سکتے ہیں؟ امام کے پیچھے برابر میں کر...

استفتاء ہمیں آپ سے فارسیج کمپنی کے بلاک چین کے متعلق شرعی حکم مطلوب ہے؟ کہ آیا فارسیج کمپنی کے ساتھ آن لائن کام کرنا درست ہے؟ کیا فارسیج  کمپنی میں ٹیم بنانا اور ان سے کمیشن لینا جائز ہے اور اس بلاک چین کے بارے میں کیا حکم ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے اپنی حقیقی ماں کے ساتھ زنا کا ارتکاب کیا، اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ  اس کی ماں اپنے شوہر یعنی زانی  کے والد پر حرام ہوگئی ہے یا نہیں؟سائل سے زانی لڑ...

استفتاء مفتی صاحب! لڑکی نکاح میں اگر حق مہر میں یہ لکھوانا چاہے کہ ایک سال کی مدت میں اسے عمرہ کروایا جائے اور یہی میرا حق مہر ہوگا، تو کیا یہ صحیح ہوگا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نکاح میں ...

استفتاء مفتی صاحب کیا وضوکے بعددعا پڑھتے ہوئے شہادت کی انگلی آسمان کی طرف اٹھانا اور آسمان کی طرف دیکھنا جائز  ہے یانہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آسمان کی طرف دیکھنا تو حدیث سے ثابت ہے (س...

میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے شوہر***نے مجھے ایک طلاق دی اسٹامپ پر پھر رجوع کر لیا کچھ عرصہ بعد دوسری طلاق دی اسٹامپ پر اور پھر دو ماہ بعد رجوع کر لیا۔اس کے ایک سال بعد تیسری طلاق دی اسٹامپ پر اور عدت کے دوران کسی سے فتویٰ لے کر مجھ سے دوبارہ رجوع کر لیا۔...

استفتاء اگر ایک مسلمان سے دوسرے مسلمان کا قتل ہوجائے  تو جیساکہ آپ کو پتہ ہے ریاست حرکت میں آجاتی ہے ،میرا سوال یہ ہےکہ  قتل کرنے والے بندے کو اگر سزائے موت دیدی جائے یا عمر قید کی سزا ہوجائے  تو روزِ محشر اس کا کیا حساب ...

استفتاء میری شادی 19 نومبر1995 کو ہمراہ محمد ریاض انصاری ساکن نارووال انجام پائی۔ میرے اس خاوند سے تین بیٹے اور ایک بیٹی ہے جن میں سے بڑا بیٹا شادی شدہ ہے۔میں نے اپنے خاوند کا 25 سال  جبر وتشدد برداشت کیا  لیکن اپنے والدین ...

استفتاء ***میں ایک کاسمیٹک کا اسٹور ہےجہاں کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ہول سیل اور ریٹیل خرید و فروخت کی جاتی ہے۔T.S جو مال خریدتا ہے وہ کبھی کبھار واپس بھی کرنا پڑجاتا ہے خریدے ہوئے  مال کی واپسی کی ایک  صورت یہ ہوتی ہے ...

استفتاء حضرت علیؓ کی کتنی بیویاں تھیں ؟اوران کےنام بھی بتادیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضرت علی ؓ کی نو بیویاں تھیں جن کےنام درج ذیل ہیں:حضرت فاطمہؓ بنت رسول اللہﷺ، ام البنین بنت حرام،...

استفتاء حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی شہادت کب ہوئی ؟رہنمائی فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً واضح رہے کہ حضرت معاویہؓ کو شہید نہیں کیا گیا تھااورحضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی وفات  ماہ ر...

© Copyright 2024, All Rights Reserved