• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

عیسائی سے مسجد کی صفائی کروانا

عیسائی کا صفائی کرنا اور کیا عیسائی مسجد میں جاسکتے ہیں ؟اس کا جواب دیں دے ۔شکریہ

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عیسا ئی سے متعلق مسجد کی صفائی وغیرہ کا کوئی کام ہوتو اس کے لیے عیسا ئی مسجد میں جاسکتے ہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved