- فتوی نمبر: 12-30
- تاریخ: 02 اپریل 2018
- عنوانات: حدیثی فتاوی جات > متفرقات حدیث
استفتاء
اسم اعظم کا کیا مطلب ہے ؟قر آن وحدیث کی رو سے یہ کون سے مبارک الفاظ یا دعائیں ہیں؟حدیث شریف کے حوالے سے اس کی فضیلت عنایت فرمائیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اس کے بارے میں اہل علم کے بہت سارے اقوال ہیں ۔تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو فقہی مضامین ’’مقالہ :اسم اعظم کیا ہے‘‘تالیف ڈاکٹر مفتی عبدالواحد صاحب مدظلہم
© Copyright 2024, All Rights Reserved