• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عشاء کےبعد چاررکعت پڑھنے پرلیلۃ القدر کا ثواب

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

بعض اصحاب علم سے سنا ہے کہ حدیث پاک میں آتا ہے جو شخص عشاء کی نماز سے فارغ ہونے کے بعد مسجد سے نکلنے سے پہلے چار رکعات نفل ادا کرے تو اسے لیلۃ القدر کے قیام کا ثواب ملے گا۔

کیا یہ بات درست ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ حدیث سندا صحیح ہے۔اس کے عربی الفاظ یہ ہیں:

من صلی العشاء فی جماعة ،وصلی اربع رکعات قبل ان یخرج من المسجد کان کعدل لیلة القدر ۔

(المعجم الاوسط للطبرانی ،رقم الحدیث:5239)۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved