• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

اشٹام پیپر پر تین طلاق تحریر کرنا

  • فتوی نمبر: 10-187
  • تاریخ: 08 اکتوبر 2017

استفتاء

کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری بیوی نے خلع نامہ تیار کروایا جب وہ میرے پاس پہنچا تو میں نے بھی

اشٹام پیپر تیار کروایا جو دونوں ساتھ لف ہیں۔ ان کی روشنی میں بتائیں کہ کیا طلاق واقع ہوگئی ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں تین طلاقیں واقع ہو گئی ہیں جس کی وجہ سے نکاح ختم ہو گیا ہے اور بیوی شوہر پر حرام ہو گئی ہے لہذا اب نہ رجوع ہو سکتا ہے اور نہ صلح کی گنجائش ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved