• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

جلانے کی وجہ سے سینگ نہ نکلیں

  • فتوی نمبر: 3-315
  • تاریخ: 09 نومبر 2010

استفتاء

اگر گائے کا بچھڑا پیدا ہوتے ہی اس کے سینگ جلا دیئے جاتے ہیں تاکہ وہ خوبصورت لگے تو بعد میں اس کے سینگ نہیں آتے اس کی قربانی درست ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جائز ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved