• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

جماع کےبعد پڑھی جانی والی دعا کی تحقیق

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

حضور ﷺ کی طرف انتساب کرکے ایک دعا پڑھی جاتی ہے کہ جب کوئی شخص جماع سے فارغ ہو جائے تو یہ دعا پڑھے

’’اللهم لاتجعل للشيطان فيما رزقتنانصيبا‘‘

لیکن تلاش کے باوجوداس دعا کے بارے میں حدیث مرفوع نہیں ملی بلکہ حضرت عبداللہ بن مسعود ؓکا قول ملا ۔تحقیقی بات کیا ہے ؟رہنمائی کریں

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ہمیں بھی یہ دعا مرفوع حدیث میں نہیں ملی ،موقوف روایت میںہی ملی ہے۔چنانچہ مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے:

حدثنا الحسن بن موسي عن حماد بن سلمة عن عطاء بن السائب عن ابن اخي علقمة ان ابن مسعود کان غشي اهله فانزل قال اللهم لاتجعل للشيطان فيما رزقتنانصيبا

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved