استفتاء
اگر کوئی جان بوجھ کر روزہ چھوڑ دے تو اس کا ازالہ کیا ہے؟وضاحت فرمائیں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
بغیرعذرکےاگرکوئی رمضان المبارک کاروزہ نہ رکھےتویہ سخت محرومی اورنقصان کی بات ہےاس پراسے سچےدل سے توبہ و استغفار کرناچاہیےاوراس چھوڑےہوئےروزےکی قضاءکرے۔