- فتوی نمبر: 2-143
- تاریخ: 17 مئی 2024
- عنوانات: عقائد و نظریات > متفرقات عقائد و نظریات
استفتاء
اس وقت امریکہ کھلم کھلا پاکستان حدود میں حملے کر کے مسلمانوں کو شہید کر رہاہے ۔ 8 اور 10 نومبر کی اخبارات میں یہ خبر بڑے حروف کے ساتھ شائع ہوئی کہ امریکہ کے طیاروں نے شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی پر حملے کیئے۔ کیا ا س صورت میں اس ملک کے ہر باشندے پر جہاد فرض ہوجاتاہے ؟ فقہاء امت نے جن صورتوں میں جہاد کو فرض قرار دیا اس کی بھی وضاحت فرمادیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں کافروں کے خلاف جو بھی کوئی اعلاء کلمة اللہ کی خاطر کاروائی یا دفاع کرے گا اس کو انشاءاللہ جہاد کا ثواب ملے گا۔ ۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved