- فتوی نمبر: 1-249
- تاریخ: 28 جولائی 2007
- عنوانات: اہم سوالات
استفتاء
سنا ہے کہ جمعہ کے دن حادثاتی موت والے لوگ اللہ کے نیک بندوں میں شمار ہوتے ہیں۔ یعنی جنتی۔ کیا یہ ٹھیک ہے؟ یعنی ایک آدمی حج اکبر کرکے پاکستان آتا ہے اور اٹھارہ انیس دن بعد جمعہ کے دن ہی ایکسیڈنٹ سے وفات پاجاتا ہے ۔ اس کی نوعیت کیا ہوگی؟ آپ کی نظر میں اور اللہ اور رسول کے ہاں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
حادثاتی موت بھی شہادت کی قسم ہے۔ امید ہے کہ اللہ تعالیٰ کے ہاں شہادت کا اجر پائے گا اور معاف کردیا جائے گا۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved