• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کاجل لگنے کی حالت میں وضو ہوجاتاہے

  • فتوی نمبر: 16-275
  • تاریخ: 15 مئی 2024

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ

آنکھوں میں جو کاجل لگاتے ہیں، اس سے وضو ہو جاتاہےیا اتارنا ضروری ہے؟شیٹل کاجل سرمے کی طرح ہی ہوتا ہے لیکن کچھ لوگوں کا کہنا ہے اس سے وضو نہیں ہوتا. صحیح بات کی رہنمائی فرمائیں.

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

آنکھوں میں کاجل لگا ہوا ہو تو پھر بھی وضو ہو جاتا ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved