• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کالا لباس پہننے کا حکم

استفتاء

کالے لباس کے متعلق شرعی حکم کیا ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عام دنوں میں استعمال جائز ہے البتہ محرم کے دنوں میں اورمحرم کے قریب قریب ایک حاص طبقے(شیعوں) کی مشابہت سے بچنے کے لیے استعمال کرنا درست نہیں ۔

ابو دائود شریف 2/203میں ہے :

عن ابن عمر ؓ قال قال رسول الله ﷺ من تشبه بقوم فهومنهم.

فتاوی شامی9/580 میں ہے:

وکره لبس المعصفر  والمزعفرالاحمر ولا صفر للرجال ولا باس بسائر الالوان .

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved