• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کمزوری کی وجہ سے روزہ توڑنے پر قضاہے کفارہ نہیں

  • فتوی نمبر: 15-323
  • تاریخ: 12 مئی 2024

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

بیچ رمضان میں کراچی میں گرمی بہت تھی میری طبیعت خراب ہو گئی تھی بہت زیادہ کمزوری ہو گئی تھی موشن لگ گئے تھے ڈرپ چڑھنے کی نوبت آگئی تھی اور ترجیحی بات ڈاکٹر نے یہ کہی تھی کہ آپ کو پانی کی بہت کمی ہو گئی ہے اس لیے پتلے موشن آرہے ہیں  آپ پانی خوب پییں تو ڈاکٹر نے روزہ تڑوادیا تھا تو اس روزے کی قضاء کے ساتھ کفارہ کیا ہو گا ؟اورکفارہ ہو گا بھی کہ نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں صرف قضاء ہے کفارہ نہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved