• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کپڑے کی بْر منہ میں جانے سے روزہ کا حکم

  • فتوی نمبر: 12-135
  • تاریخ: 26 مئی 2018

استفتاء

گارمنٹس فیکٹری ہے تو فیکٹری میں کٹنگ ڈیپارٹ میں کام کرنے والے ورکر جب کپڑے کی کٹنگ کرتے ہیں تو کپڑے کا بر اڑتا ہے تو منہ میں جاتا ہے تو جب ہم تھوکتے ہیں تو کچھ باہر جاتا ہے توکچھ اندر چلا جاتا ہے حلق کے نیچے ۔اس طرح روزہ ٹوٹ جاتا ہے کہ نہیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

نہیں ٹوٹتا ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved