• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ہبہ و ہدیہ

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرح متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی کے چھ بیٹے ہیں ان میں سے پہلے تین کی انہوں نے شادی کروائی، پہلے دو بیٹوں کو چار چار تولے سونا بنوا کر دیا اور تیسرے بیٹے کو دو تولے سونا بن...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ میرا ایک گھر آبائی گاؤں میں ہے  اور ایک راولپنڈی میں  ہے، میرے  تین بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں، سب شادی شدہ ہیں ، تینوں  بیٹیاں متوسط گھرانے میں ہیں، ایک بیٹا انتہائی امیر، ایک انتہائی نافرمان اور ای...

استفتاء تحریر آنک نامہزید کی وفات کے وقت میں خالد، زید  کے گھر موجود تھا اور اُسی دن میری روانگی واپس لندن کے لیے تھی۔ لیکن زید  کے دنیا سے جانے کی وجہ سے میں  زید کے گھر اُن کے وارثین کی مدد کے...

استفتاء میرا نام زید ہے۔ میری دو بیٹیاں، ایک بیوی، تین بہنیں اور دو بھائی حیات ہیں  اب سوال یہ ہے کہ:1۔اگر میں  زندگی میں وراثت تقسیم کرنا چاہوں تو کیسے ہوگی؟2۔میرے مرنے کے بعد  میری وراثت  کیسے تقسیم ہوگی؟ ...

استفتاء سوال : ایک رہائشی جگہ رقبہ ایک کنال اور ایک عدد پلاٹ دس مرلے ایک فٹ کل رقبہ ایک کنال 10 مرلے ایک فٹ میرے والدین نے اپنی ذاتی رقم سے خریدا ۔ دادا کا انتقال تقریباً دس سال پہلے ہی  ہوچکا تھا۔ میرے والد کے ترکہ میں میر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  میری وہ ملکیت جو میری وفات کے بعد وراثت بن جائے (1)اسے میں اپنی زندگی میں تقسیم کر سکتا ہوں؟  میری ایک بیوی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے،(2) تقسیم کا کیا طریقہ کار ہو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں  اپنی جائیداد  4 مرلہ پلاٹ جس کی مالیت تقریبا ایک کروڑ روپے ہے اپنے بہن بھائیوں میں تقسیم کرنا چاہتا ہوں، میری شادی نہیں ہوئی، والدین پہلے ہی فوت ہو چکے ہیں، ای...

استفتاء میرا نام زید ہے،  میں پنچائیت کا ممبر ہوں۔  مجھے ایک مسئلہ میں شرعی رہنمائی چاہیے تاکہ ہم سب کا بھلا  ہو۔ مسئلہ کچھ اس طرح ہے کہ   زید کو اپنے والد کی وراثت سے کچھ زمین ملی ،  زید کا کہنا ہے کہ میرا ایک عزیز  خالد م...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے چار مرلہ زمین اپنی تین بیٹیوں کو دینے کی نیت سے خریدی پھر اس کی رجسٹری بھی بیٹیوں کے نام کروا دی جس کی صورت یہ ہوئی کہ زمین خریدتے وقت سارا معاملہ والد ن...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ والد صاحب نے اپنی زندگی میں 2016 میں اپنے بیٹوں کے درمیان 42 کنال زمین تقسیم کی اور اس میں اپنی بیٹیوں کو محروم کیا جس پر بعض بھائیوں نے کوشش کی اور ترغیب دی لیکن ب...

استفتاء کیا فرماتے ہیں  علمائے کرام اس بارے میں کہ میرے والد صاحب میرے پاس قیام پذیر تھے ان کی وفات ہو چکی ہے۔  انہوں نے اپنی زندگی میں 2,00000 (دو لاکھ)  میرے پاس رکھوائے تھے کہ یہ سب پیسے میری بیٹیوں کے ہیں۔ یہ بات کئی دف...

استفتاء ایک خاتون  کی ہمارے محلے میں ایک بلڈنگ تھی۔ اس کے تین بیٹے تھے۔ مسئلے کو سمجھنے کے لیے ان بیٹوں کے نام لکھ رہا ہوں۔ بڑے بیٹے کا نام  زید، اس سے چھوٹے بیٹے کا نام  خالد، اور اس سے چھوٹے بیٹے کا نام  بکر  تھا۔ ماں اپن...

استفتاء آپ سے ایک مسئلے کے بارے میں پوچھنا تھا اس کی  تفصیل لکھ رہا ہوں اس مسئلہ کی قرآن و حدیث کی روشنی میں میری رہنمائی فرما دیں۔ میں حاجی محمد دین  ہوں ۔میری شادی ہوئی اللہ نے مجھے صاحب اولاد کیا ایک بیٹی اور دو بیٹے ہوئ...

استفتاء میرا نام فاطمہ ہے۔ میں گلشن راوی کی رہائشی ہوں ۔محترم میں بہت عرصے سے پریشان ہوں کہ میری  اور میرے شوہر کی اپنی ذاتی پانچ مرلے جائیداد/ مکان  ہے جو کہ آدھامیرے نام اور آدھا میرے شوہر کے نام  ہے ۔ہماری اپنی اولاد نہی...

استفتاء میرے دو بچے (ایک بیٹا اور ایک بیٹی) ہیں۔ میں نے دونوں بچوں کی شادی کردی ہے، الحمد للہ بیٹی اپنے گھر میں خوش ہے اور بیٹا میرے ساتھ گھر میں خوش ہے، میرے پاس 5 مرلے کا ایک گھر ہے، میں نے ایک زمین کا ٹکڑا تقریباً دو مرل...

استفتاء زید  نے   خالد کو 500میٹر کاپلاٹ اس شرط پر دیا کہ آپ کو گھر بنانا ہے ،بیچنا نہیں ہے، بیچنے کی اجازت نہیں ہے۔  خالد  نے گھرکی بنیاد تعمیر کروائی لیکن حالات کی وجہ سے گھر  نہیں بنا سکا  اور بیماریوں کی وجہ سے مقروض بھ...

استفتاء میرا نام ****ہے۔ میں لاہور کا رہائشی ہوں اور مجھے  اپنی اولاد کو جائیداد ہبہ کرنے کی بابت فتوی درکار ہے، میری چار بیٹیاں ہیں الحمدللہ شادی شدہ ہیں اور میرے چار بھائی ،تین بہنیں ہیں جن میں سے دو بھائی  اور دو بہنیں ح...

استفتاء میرے  دادا کے دو بیٹے ہیں ایک بیٹے کے چار بچوں اور دو بچیوں کو دادا نے 19 مرلہ تعمیر شدہ مکان بطور رجسٹری بذریعہ اسٹام پیپر دے دیا ۔دادا وفات پا چکے ہیں ۔اب صورتحال یہ ہے کہ دادا نے جو اسٹام پیپر اپنے چار پوتوں اور ...

استفتاء ہم بالترتیب پانچ بھائی ہیں (زید، بکر ، خالد،  عمر اور صہیب ) اور ایک ہماری بہن ہے (فاطمہ) ہمارے والدین کے 3 مکانات تھے، جن میں سے 2 مکان والدہ نے بنائے تھے اور 1 مکان والد صاحب نے بنایا تھا، والدین نے اپنی زندگی ہی ...

استفتاءاگر دادا اپنے پوتے اور پوتیوں کو اپنی زندگی میں کچھ ہبہ کرے تو کیا وہ کر سکتا ہے؟ اور دادا کے دنیا سے جانے کے بعد وہ ہبہ ٹوٹے گا کہ نہیں؟ اور گھر لینا چاہیں تو جیٹھ اور بیوہ مل کر گھر لے سکتے...

استفتاء میری کچھ جائیداد وغیرہ ہے جسے میں اپنی زندگی میں ہی اپنے ورثا ء کے مابین تقسیم کرنا چاہتا ہوں میرے ورثا میں دو بیٹے دو بیٹیاں اور ایک بیوی ہے مجھے درج ذیل امور میں شرعی رہنمائی درکار ہے ۔1۔میں اپنے لیے اور اپنی ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر شوہر نے اپنی زندگی میں ہی اپنی تمام جائیداد اپنے تمام ورثاء میں شریعت کے مطابق تقسیم کر دی ہو، اور اس تقسیم میں کچھ پراپرٹی اپنی بیوی کے نام بھی کر دی ہو تاکہ ا...

استفتاء مفتی صاحب !میرےمسئلہ پر دینی رہنمائی فرمائیں کہ میرے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے ،بیٹی شادی شدہ ہے اس کی شادی پر میں نے اپنے ہاتھ سے اس کی خدمت کی ،شادی کے بعد اس کو سسرال میں رہائشی مسائل تھے تو میں نے الگ مکان لے کر د...

استفتاء اپنی زمین میں کسی بہن بھائی کو ہبہ کروں اور رجسٹری انتقال بھی کروا دوں تو کیا ساتھ یہ شرط رکھ سکتا  ہوں کہ یہ آپ کے ذاتی استعمال کے لیے ہے۔ آگے کسی کو ہبہ یا فروخت یا کرایہ پر نہیں دے سکتے۔ کیا یہ شرط لگائی جا سکت...

استفتاء بچوں کو جو پیسے ہدیہ ملتے ہیں یا عیدی ملتی ہے وہ ماں باپ استعمال کر سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کر سکتے ہیں...

© Copyright 2024, All Rights Reserved