مسئلہ میراث
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک عورت عمرے پر جاتے ہوئے بیٹی کے پاس کچھ رقم اور زیور رکھوا کےجاتی ہے اور آتے ہی بیمارے پڑجاتی ہے اور اسی بیماری میں انتقال ہوجاتا ہے ۔اب اس رقم اور زیور کا کیا کرنا چاہیے ؟اگر ...
View Detailsلائسنس میں میراث کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں محمد شعیب احمد ولدمرحوم محمد سعیدفریدی اور باقی تمام ورثاء کی موجودگی میں والد صاحب (مرحوم) کی چھوڑی ہوئی دفتری اشیاء کی تفصیل درج کرتا ہوں جو مندرجہ ذیل ہے:لاہو...
View Detailsمیراث کے متعلق سوال
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے دادا کے دو بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں۔ کل زمین 32 کنال ہے ،ہمارا حصہ یعنی میرے والد کو 16 کنال ملی ہے جبکہ بہنوں کو حصہ نہیں دیا۔اب سوال یہ پوچھنا ہے کہ میرے والد کا حصہ یعنی 16 ...
View Detailsہبہ کی ایک صورت کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک آدمی نے اپنا رہائشی مکان بیچ کر نئی جگہ مکان خریدا اور خریدنے کے وقت اس نئے مکان کی رجسٹری اپنے تینوں بیٹوں کے نام کرا کر مکا...
View Detailsتقسیم میراث کی ایک صورت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال : کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے اپنے حقیقی بھائی کو اپنا بیٹا لے پالک کے طور پر دے دیا ، اب یہ شخص جسے بیٹا دیا تھا فوت ہوگیا...
View Detailsتقسیم میراث کی ایک صورت
استفتاء ایک بھائی نے سوال بھیجا ہے وراثت کے حوالے سے ۔تین بھائی اور چھ بہنیں ہیں۔ تین بہنیں شادی شدہ ہیں، ایک بھائی تین غیر شادی شدہ بہنوں کے ساتھ والد صاحب کے چھوڑے ہوئے گھر میں رہ رہے ہیں جس کی مالیت تقریبا 50 لاکھ روپے ...
View Detailsزندگی میں میراث تقسیم کرنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہگذارش ہے کہ بندہ اپنی زندگی میں اپنی بیٹیوں اور بیٹوں کو اپنی وراثت جو کہ ایک مکان ہےاور اسکی قیمت ایک کروڑ روپے ہے دینا چاہتا ہے جبکہ اپنا اور اپنی بیوی کا حصہ اپنے پاس رکھنا چاہت...
View Detailsتقسیم میراث
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم مفتی صاحب! گزارش یہ ہے کہ کچھ عرصہ پہلے ہمارے بھائی کا انتقال ہوگیا۔ اسکول میں ملازمت کرتا تھا گیارہ سال سروس ہے۔ بھائی کا ایک مکان بھی ہے ،جمع شدہ رقم بھی ہے، درج ذیل ورثاء...
View Detailsتقسیم میراث کی ایک صورت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ(1)ایک عورت فوت ہوئی ہے ۔اس کے ورثاء میں 3 بیٹیاں اور والدہ ہے۔عورت کا دیور بھی زندہ ہے۔ شریعت کے مطابق ان سب کا کیا حصہ بنتا ہے؟2) اگر فوت ہونے والی عورت کی طرف سے صدقہ دینا ...
View Detailsتقسیم میراث کی ایک صورت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیری والدہ فوت ہو گئیں ہیں ،ہم چار بھائی اور ایک بہن ہیں جو کہ الگ الگ گھر میں رہتے ہیں۔ سب سے چھوٹے بیٹے کے ساتھ والدہ رہتی تھیں، والدہ نے اپنی مرضی اور خوشی سے چھوٹے بیٹے کے نام...
View Detailsتقسیم میراث کی ایک صورت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی جس کا نام محمد اسحاق ہے وفات پا چکا ہے ،اس کا ایک مکان ہے جس کی قیمت ایک کروڑ 40 لاکھ روپے ہے ۔اس کے ورثا میں بیوہ ،تین ...
View Detailsتقسیم میراث کی ایک صورت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے والد صاحب فوت ہوچکے ہیں اور ہماری ایک والدہ ہے اور سات بہنیں اور ہم تین بھائی ہیں اور کل مال 35 لاکھ روپے چھوڑے ہیں اب شریعت کی رو سے رہنمائی فرمائیں کہ ہم میں سے ہر ایک کا کت...
View Detailsتقسیم میراث کی ایک صورت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں :میت کی تین بیٹیاں ،بیوی ،دو بھائی اور ایک بہن ہیں ان میں وراثت کیسے تقسیم ہو گی؟ الجواب...
View Detailsوصیت اورہبہ کے متعلق سوال
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ(مرحوم )بیٹا لے پالک: بیٹی لے پالک :جو خاوند نے بہن سے لی ۔اس کے علاوہ ان کی کوئی اولاد نہیں ہے ۔میری والدہ ********* نے لے پالک بیٹی اور بیٹا کے طور پر پالا تھا شناختی کارڈ پر ولد...
View Detailsتقسیم میراث کی ایک صورت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ وراثتی تقسیم کا شرعی طریقہ والد کا انتقال تین سال قبل ہوچکا ہے ،ماں حیات ہے، بچوں میں دو بیٹیاں اور تین بیٹے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsوصیت تہائی میں نافذ ہوتی ہے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیری والدہ نےوفات سےپہلےایک وصیت لکھی تھی گھرکومدرسہ بنانےکےحوالےسےتوکیاوہ وصیت ان کےبیٹےپرشرعی طورپرلاگوہوتی ہےیانہیں واضح رہےکہ والدہ شوگرکی مریض تھیں اوران کی ایک ٹانگ کٹ چکی تھ...
View Detailsوالدين کی زندگی میں فوت ہونے والے کا وراثت میں حصہ
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے دادا جان کی چار بیٹیاں اور دو بیٹے تھے جن میں سے دو بیٹیاں دادا جان کی زندگی میں فوت ہو چکی تھی اور جب دادا جان فوت ہوئے اس ...
View Detailsزندگی میں تقسیم میراث کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجناب اعلی گذارش ہےکہ بندہ اپنی زندگی میں اپنی بیٹیوں اوربیٹوں کووراثت جوکہ ایک عددمکان جس کی مالیت(10000000)ایک کروڑروپےہےدیناچاہتاہوں اپنااوراپنی بیوی کاحصہ اپنےپاس رکھناچاہتا...
View Details(1)چچا کی موجودگی میں دوسرے چچاؤں کی اولاد ،بہنوں کی اولاد کا میراث میں حصہ (۲)چچاکی اجازت میراث کی رقم مدرسہ ومسجد کو دینا
استفتاء کیافرماتےہیں علماء دین اورمفتیان کرام اس مسئلےکےمتعلق کہ ایک عالم دین نامی شخص ہےجس کےوالدین بھی فوت شدہ ہیں اس کے نہ توبہن بھائی ہےنہ بیوی بچےہیں صرف ایک چچازندہ ہےاورکچھ دوسرےچچاؤں کی اولادیعنی چچاذادبھائی اورتین...
View Detailsتقسیم میراث کی ایک صورت کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے والد صاحب کا انتقال ہو چکا ہے، ان کے 6 بیٹے اور 3 بیٹیاں ہیں۔ میرے 2 بھائی حصہ مانگ رہے ہیں، مکان کا فائنل ریٹ 35 لاکھ لگا ہے۔ تمام ورثاء کا کتنا حصہ بنتا ہے؟نوٹ: مکان میر...
View Details(1)زندگی میں میراث کی تقسیم کا طریقہ وحکم(۲)لڑکیوں کا اپنا حصہ معاف کرنا(۳)بیٹے کو عاق کرنا
استفتاء (1)کیاکوئی اپنی زندگی میں وراثت تقسیم کرسکتاہے؟(2)کیالڑکی اپناحصہ معاف کرسکتی ہےاگرکردےتو معاف ہوجائےگا(3)اورکوئی اپنےبیٹےکوجائیدادسےعاق کرےتووراثت سےنہیں ملےگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Details:میراث کے سرمایہ کو کاروبار میں لگایا اور ورثاء کو حصہ کیسے ملے گا
استفتاء مفتی صاحب ایک مسئلہ دریافت کرناہےایک آدمی کی وفات ہوگئی اوروراثت میں مثلا ایک لاکھ روپےچھوڑےاس کےورثاءمیں ایک بیٹےنےوہ ساری رقم اپنےپاس رکھ لی اوردوسرےورثاء(جواس کےبہن بھائی ہیں )کوکچھ نہیں دیااس نےوہ رقم کاروبا...
View Detailsتقسیم میراث کی ایک صورت
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہسوال یہ ہے کہ ایک شخص کی 2 بیویاں تھیں۔ پہلی بیوی کی 6 بیٹیاں اور 4 بیٹے ہیں، اور دوسری بیوی کی 2 بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔ دونوں بیویوں نے اپنے بچوں کے لیے جائیداد بنائی۔ اللہ کے ...
View Detailsمشترکہ مکان میں اپنے حصے کی وصیت ،میت کے ورثاء کاحصے کامطالبہ
استفتاء میرے دو رشتے داروں نے مل کر ایک بنا ہوا گھر لیا تھا۔ فریق اول غیر شادی شدہ تھے انہوں نے 35 لاکھ کے قریب پیسے ڈالے، فریق ثانی نے 17 لاکھ کے قریب، دونوں اس میں رہنے لگے۔مکان فریق اول کے نام ہے۔کچھ سالوں کے بعد فری...
View Detailsبہن سے کاروبار کے لیے پیسے لیے پھر وفات ہوئی ان پیسوں کا کیاہوگا
استفتاء 1۔ میرا نام شارق احمد ہے۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میری بہن نے میرے والد صاحب کو چلتے ہوئے کاروبار میں رقم لگائی تھی۔ اس وقت والد صاحب کا کاروبار بہت اچھا چلتا تھا۔ میری امی نے منع بھی کیا تھا کہ تمہارے ابو دین کے اچھے ن...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved