• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

وراثت کا بیان

استفتاء حضرات مفتیان  كرام درج ذيل مسئلۂ میراث کے بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں۔1۔ ورثاء میں ایک بیوی، 5 بیٹے جوکہ سب بالغ ہیں،5 بیٹیاں جن میں سے 3 شادی شدہ اور ایک بیٹی کی عمر 8 سال اور ایک کی عمر 11 سال ہے،3 بھائی او...

استفتاء مودبانہ گزارش ہے کہ میرے والد نے 1962 میں ایک جگہ لے کر اس پر مکان تعمیر کیا۔اس وقت ہم چار بہنیں اور  چار بھائی تھے۔   میرے والد صاحب 2000 میں وفات پاگئے اور وارثان میں چار بیٹے اور تین بیٹیاں چھوڑیں جبکہ  ایک بیٹی ...

استفتاء ہم پانچ بہنیں اور چھ بھائی ہیں ، ان میں سے ایک بہن والد کے فوت ہونے کے بعد اور والدہ کے فوت ہونے سے پہلے فوت ہوچکی ہے۔ہماری کل جائیداد جوکہ والد محترم نے ایک مکان وراثت میں چھوڑکر اللہ کو پیارے ہوگئے ہیں۔مذکورہ ...

استفتاء میرے والد *** ولد *** جنوری 2006 میں فوت ہوئے ۔ان کے چار بیٹے ہیں (1) ***   (2)  ***( جو والد کے انتقال سے 13 سال پہلے 1993 میں فوت ہو گئے تھے)    (3)***د       (4) ***اور 4 بیٹیاں   ہیں            (1) ***   (2)*** ...

استفتاء میرے نانا ابو***میں فوت ہوگئے تھے، ان کے چھ بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں،جن میں سے ایک بیٹا اور ایک بیٹی پہلے  ہی فوت ہوگئے تھے، ہماری نانی کا انتقال نانا کے بعد  ***ء میں ہوا، اب نانا   کی وراثت کیسےتقسیم کرنی ہے؟ کون کو...

استفتاء ایک عورت *** کی شادی ***سے ہوئی تھی اس سے دوبیٹیاں پیدا ہوئیں ،اس کے بعد*** کا خاوند فوت ہوگیا اس نے اپنے دیور *** سے شادی کرلی پہلے خاوند ***کی جائیداد ***  کے خاوند ***اور ایک دوسرے دیور عمرو نے آپس میں تقسیم کرلی...

استفتاء *** کا انتقال ہوا ۔ *** کےورثاء میں ایک بیوی اور چار بھائی ہیں جبکہ والدین،دادا، دادی  کا انتقال پہلےاور دو بھائیوں   کا انتقال بعد میں  *** کی زندگی میں ہی ہو گیا تھا اور *** کی کوئی اولاد بھی نہیں ہے ۔1۔*** نے...

استفتاء میں ایک بیوہ عورت ہوں میرے والد صاحب نے سب بہن بھائیوں کو شرعی حصہ دے دیا لیکن مجھے نہ پیسے دیے نہ ہی میرے کہنے کے باوجود میرے خاوند کے نام پلاٹ کیا۔مجھے والد صاحب سے زبانی طور پر جو5 مرلہ پلاٹ ملا تھا اس میں سے میں...

استفتاء ہم سات بھائی اور ایک بہن پہلی ماں سے ہیں جن کو ہمارے والد صاحب نے اپنی  زندگی میں اپنی جائیداد میں سے ہبہ کردیا اور ہماری پہلی ماں فوت ہوچکی ہیں ، اس کے بعد ہمارے والد صاحب نے دوسری شادی کی اور ان سے ایک بیٹا ہے اور...

استفتاء ایک شخص کا انتقال ہوا ہے ۔ اس کے والدین، ایک بھائی اور دو بہنیں  پہلے ہی  وفات پاچکی تھیں ، ورثا ء میں تین بہنیں، ایک بھانجا ، ایک بھانجی، ایک بھتیجا اور دو بھتیجیاں اور بیوی ہے، اس کی کوئی اولاد نہیں ہے۔ اس کی وراث...

استفتاء گزارش ہے کہ میرے والد اور والدہ دونوں کے نام ساڑھے تین مرلے کا ایک مکان تھا۔ والد 3 جنوری 1997 کو اور والدہ 2 اپریل 2007 کو انتقال کر گئیں،والدین کے انتقال کے وقت ان کے والدین زندہ نہیں تھے۔ ہماری ایک بہن 2019 میں ف...

استفتاء مفتی صاحب میں نے تقسیم میراث کے بارے میں سوال کرنا ہے۔ سوال یہ ہےکہ ہم پانچ بھائی اور دو بہنیں ہیں، والد صاحب نے اپنی حیات میں بیٹوں کو 6-6مرلہ جگہ دی تھی، بیٹیوں کو نہیں دی تھی لیکن وہ اس پر راضی تھیں، اب  والد صاح...

استفتاء میرے دادا کا انتقال ہوگیا تھا انہوں نے ایک مکان ترکہ میں چھوڑا تھا جس میں میرے والد اور میرے چار چچا اور پانچ بہنیں وارث تھے۔مکان کا ترکہ شرعی طریقے سے ورثاء میں تقسیم ہو چکا ہے، اس ترکہ میں سے میرے والد نے ایک مکان...

استفتاء میرے والد کا انتقال ہوا جبکہ والدہ  اور دادا، دادی کا انتقال پہلے ہوچکا  تھا،ان کی میراث میں نقد رقم اور زیورات ہیں،ان کی تقسیم کا کیا طریقہ ہوگا؟ہم ایک بھائی اور تین بہنیں ہیں۔ زیورات میں مختلف چیزیں ہیں،اگر کوئی ب...

استفتاء میری والدہ کا انتقال 1983 میں ہوا(نانا، نانی پہلے ہی انتقال کرچکے تھے)،ان کی ملکیت میں ایک مکان تھا جس کی قیمت تقریباً ایک کروڑ ساٹھ لاکھ ہے اس کے بعد میرے والد صاحب کا انتقال 1985 میں ہوا (دادا، دادی کی وفات پہلے ہ...

استفتاء ہمارے والد صاحب کا تین مرلہ کا پرانا گھر تھا ،1984 میں والد صاحب کی زندگی میں تین بھائیوں نے مل کر اس کو نیا بنایا ۔ ہم کل پانچ بھائی تھے. دو کے اتنے حالات نہیں تھے کہ وہ خرچہ کرتے اس لیے انہوں نے اس پر کوئی خرچہ نہ...

استفتاء ایک آدمی مر گیا اسکی وراثت میں 50ایکڑ زمین ہے ۔اسکی اولادمیں  ایک بیٹا اور تین بیٹیاں ہیں  تو ایک بیٹی کو کتنی زمین  ملے گی؟وضاحت مطلوب ہے:جو آدمی فوت ہوا ہے کیا اس کے والدین اور بیوی حیات ہیں یا فوت ہو گئے ہیں؟...

استفتاء گزارش ہے کہ ہم پانچ بھائی اور ایک بہن ہیں، ہمارے والدین وفات پاچکےہیں،2001 میں والد صاحب فوت ہوگئے،والد صاحب نشاط میں نوکری کرتے  تھے اور ابو جان کا ایک ٹرک تھا جس کے اندرہمارے ایک چچا جان کا بھی حصہ تھا۔ابو جان کی ...

استفتاء مفتی صاحب تقسیم میراث کے بارے میں سوال کرنا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہمارے والد صاحب کو ان کے والدین کی طرف سے زمین ملی تھی اور اب ہمارے والد صاحب وفات پاچکے ہیں اور والد نے 2 شادیاں کی تھیں، پہلی  بیوی سے ایک بیٹی ہے یہ ب...

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً میرے شوہر کی وفات ہوگئی ہے۔ میرے شوہر چار بہنیں اور دو بھائی تھے میرے شوہر کی زندگی میں ہی پہلے ان کے باپ پھر ماں پھر  ایک بہن اور ایک بھائی وفات پا گئے تھے ان کے بھائی کا کوئی بیٹا نہیں ہے ص...

استفتاء مفتی صاحب میں اپنی زندگی میں  اپنی جائیداد اپنے ورثاء میں تقسیم کرنا چاہتا ہوں اور کچھ جائیداد اپنے پاس رکھنا چاہتا ہوں کہ گذر بسر چلتا رہے۔ میرے والدین نہیں ہیں اور بیوی، 3 بیٹے اور ایک بیٹی وارث ہیں،کس طرح تقسیم ہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ ملوک خان نے دو شادیاں کیں اور ان کی ٹوٹل اولاد 18 بیٹے بیٹیاں ہوئے، جن کی مکمل تفصیل یہ ہے کہ ملوک خان کی پہلی زوجہ سے 5 بیٹے اور 4 بیٹیاں ہوئیں، پھر اس زو...

استفتاء میری خالہ مرحومہ****کا کچھ دن پہلے انتقال ہوا، انکی اپنے خاوند سے پچھلے پچاس سال سے علیحدگی تھی، خالہ کے والد(سائل کے نانا)  قادر*** نے دو شادیاں کی تھیں، ایک زوجہ سے دو بیٹے (*** مرحوم اور *** مرحوم) تھے اور دوسری ...

استفتاء میرے والد صاحب کا انتقال  ہوگیا ہے، ان کے والدین (میرے دادا، دادی) پہلے ہی فوت ہوگئے تھے، والد صاحب کے ورثاء میں ایک بیوی، دو بیٹے  اور ایک بیٹی شامل ہے۔ ان کا کل ترکہ 21 لاکھ روپے ہے۔ یہ رقم ورثاء میں کس حساب سے تق...

استفتاء ہم 3 بھائی اور ایک بہن ہیں(دو سگے بھائی، ایک سوتیلا بھائی اور سوتیلی بہن)۔ ہمارے والد صاحب کا انتقال 1992 ءمیں ہوا۔ دادا جان حیات تھے، دادا جان نے اپنی زرعی زمین میں جو وراثتی حصہ ہمارے والد صاحب کا تھا ہم  دو سگے ب...

© Copyright 2024, All Rights Reserved