چچا کو وراثت سے محروم کرنے کی کوئی صورت
استفتاء ۱۔میرے سگے چچا جی نے مجھے بچپن میں گود لے لیا تھا بعد میں اللہ تعالی نے چچا جی کو بیٹی عطاء فرمائی ،اس وقت چچا جی 78سال کے ہیں فالج کے مریض ہیں اور ذہنی توزان بھی متاثر ہو گیا ہے۔چچا جی پر قضاء وقدر کا فیصلہ آجائے ...
View Detailsبھائیوں کے ذاتی پیسوں سے خریدے ہوئے مکان میں میراث کامطالبہ
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں : والد صاحب کی زندگی میں دو بھائیوں کے نام پر پلاٹ خریدا گیا (جس کو دو بھائیوں نے اپنی زندگی میں دکان کی آمدن سے خریدا ت...
View Detailsمشترکہ مال سے کاروبار کرنا اور فوت شدہ بھائی کے ورثاء کو محروم کرنا
استفتاء جناب مفتی صاحب !السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہم چھ بھائی اور دو بہنیں ہیں ہم چھ بھائی اپنے ذاتی مکان میں ایک ہی جگہ پر رہتے ہیں ،سب بھائی اکٹھے ہیں ایک ہی ہانڈی پکتی ہے ۔ آج سے پندرہ سال پہلے ایک بھائی ابوظہبی...
View Detailsوالدہ ،بیوی، بیٹے اور بیٹی میں وراثت کی تقسیم
استفتاء دس ایکڑ زمین ہے انتظار کی اور وہ فوت ہو گیا ہے اب اس کی والدہ ہے اور ایک بیوی اور پانچ بیٹے اور ایک بیٹی ہے دس ایکڑ کیسے تقسیم ہو گی؟ ان تمام میں جواب پوری وضاحت کے ساتھ دیں ۔ الجواب :بسم اللہ...
View Detailsاپنا مال ورثاء کے علاوہ کسی کے نام کرنا
استفتاء میں اپنی خالہ محترمہ اختر عظیم کی وراثت کے بارے میں سوال کرنا چاہتی ہوں،خالہ اختر اپنی بہن خالہ نگہت کے ساتھ اسلام آباد میں رہتی تھیں ،دونوں نے کبھی شادی نہ کی لہذا ان کی کوئی اولاد نہیں ،ان کے صرف ایک بھائی زندہ ہی...
View Detailsوالد نے جو مکان والدہ کے نام کیا اس میں والد کی میراث جاری ہونے کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے داد کی وراثتی پراپرٹی تھی اس میں والد صاحب کو 9900000روپے ملے اس میں سے والد صاحب نے: ۱۔ ہم چار بھائیوں کو پانچ پانچ لاکھ دیا اور بہن کو دس لاکھ دے دیا ۔اس حساب سے کہ ان ک...
View Detailsبیوی ، چار بیٹے اور تین بیٹیوں میں تقسیم میراث
استفتاء درج ذیل مسئلہ میں آپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے ۔ میرے والد صاحب 2007میں انتقال فرماگئے تھے۔ ان کے انتقال کے وقت جائیداد تقسیم نہیں ہوئی ۔نشتر کالونی میں تین پلاٹ جن پر تعمیر ہوئی ہے دومکانوں میں علیحدہ دو بھائی انف...
View Detailsبہن کو وراثت والے گھر میں جگہ دینے کے بجائے علیحدہ گھر کا کرایہ دینا
استفتاء والدہ اور والد کی وراثت ہے دونوں فوت ہو چکے ہیں۔ مسئلہ میری اہلیہ کا ہے ان کے دو بھائی مکان میں رہ رہے ہیں فی الفور مکان بیچ نہیں رہے ان کا کہنا یہ ہے کہ اگر فوری تقسیم کی بجائے ہم بہن کو کرایہ دیتے رہیں تو کیا اس ک...
View Detailsوالد کی طرف سے والدہ کے نام کیے گئے مکان کو والدہ کی حیات میں بطور ورثہ تقسیم کرنا
استفتاء ہم تین بھائی اور چار بہنیں ہیں ،ہمارے والد صاحب نے ایک عدد پراپرٹی لاہور میں خریدی لیکن اس کی رجسٹری ہماری والدہ کے نام اس لیے کرادی کہ میرے بعد میری اولاد اپنی والدہ صاحبہ کی خدمت کرتی رہے اس پراپرٹی سے جو کرایہ وغ...
View Detailsاپنی زندگی میں بیٹوں اور بیٹیوں میں فرق کے ساتھ مال تقسیم کرنا
استفتاء بندہ کو اپنی زندگی میں اولاد کے درمیان کچھ وراثت کی تقسیم کے حوالے سے شرعی راہنمائی مطلوب ہے ۔صورتحال یہ ہے کہ : 1۔بندہ کے پاس ایک مملوکہ مکان ہے جس کی مالیت تقریبا 6،7کروڑف ہے ۔ 2۔ایک مملوکہ دوکان ہے جو اکبری...
View Detailsاپنی زندگی میں مال تقسیم کرنے کی صورت میں بیٹے بیٹی کے حصے کا تناسب
استفتاء باپ اگر اپنی بیٹی اور بیٹوں کو زندگی میں حصہ دے تو اس کاکیا حکم ہے ؟برابر دے گا یا بیٹی کو ایک حصہ اور بیٹے کو دو حصے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دونوں طرح کر سکتا ہے...
View Detailsمناسخہ کی ایک صورت
استفتاء کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک صاحب جن کا انتقال 2000میں ہو گیا تھا اور وارثان میں سے متوفی کے والدین ،اہلیہ،چار بیٹے ،اور تین بیٹیاں تھیں جن کی وراثت ابھی تک تقسیم نہیں ہوتی ہے اب جبکہ وارثان...
View Detailsمرحوم کے ترکہ میں سے بیوی کا مہر ادا کرنے کاحکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے اکرام اس مسئلہ کے بارے میں : کہ مرحوم محمد اسحق صاحب کا انتقال ایک کمپنی(جو کہ کمپنی نہیں ہے بلکہ درمیانے درجے کی فیکٹری ہے اس میں فنڈز کا کوئی باقاعدہ ضابطہ اور نظم نہیں ہے بلکہ یہ تعاون کم...
View Detailsبیوی کے شوہر سے علیحدہ رہنے کے باوجود اس کا وراثت میں استحقاق
استفتاء 1۔مرحوم کی ملکیت 500,000روپے ہے ۔ 2۔مرحوم کی ملکیت کا ایک پلاٹ ہے ۔ 3۔مرحوم کی وراثت کے کون کونحق دار ہیں ۔مرحوم کے لواحقین یہ ہیں : 1۔مرحوم کے والد ، 2۔مرحوم کے والدہ، 3۔مرحوم کے دو بھائی(شادی شدہ) ،...
View Detailsدادا کی جائیداد کی میراث
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۱۔ میرے دادا ابو کے چاربیٹے ہیں اوربیٹی کوئی نہیں ہے یعنی ایک میرا باپ اور ایک تایا ابو اور دو چاچو ہیں ۔ میرے ابو دوسرے نمبر پر ہیں ۔میرے دادا ابو کے چار لڑکے ہیں جن میں دومیرے چا...
View Detailsکاروبار میں رہنمائی کرنے والے کاحصہ رکھنے کا حکم اور مرنے کے بعد ورثا میں اس کی تقسیم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارا کاروبار تھا کڑھائی کی مشینوں کا۔ اس میں ہمارے ساتھ ایک شخص شریک تھے ان کی کاروبارمیں کوئی انویسٹ منٹ نہیں تھی۔ ہم نے ان کا بیس فیصد منافع میں سے طے کیا تھا ان کا انتقال ...
View Detailsزندگی میں دکان ومکان کی تقسیم کاحکم
استفتاء بیان حلفی برائے گھر 1۔میرے یعنی محمد عمار قریشی کے پاس تین پلاٹ اور ایک مکان تھا میں نے اپنے دو بیٹے اسد قریشی اور محمد عثمان قریشی کو الگ الگ ایک پلاٹ دے دیا ان دونوں بیٹوں کو پلاٹ تقریبا 2005 سے پہلے ہبہ کر د...
View Detailsبیوہ کا حصہ اس کی اجازت کے بغیر فروخت کرنا
استفتاء جناب مفتی صاحب !گذارش ہے کہ میرے گھر کے سامنے تین بھائی رہتے تھے ان کے مکان کی رجسٹری ان تینوں بھائیوں کے نام تھی ۔ان میں سے ایک بھائی کا انتقال ہو گیا ۔اس بھائی نے جس عورت سے شادی کی تھی وہ پہلے سے مطلقہ تھی اور اس...
View Detailsمیراث کی ایک صورت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گزارش ہے کہ درج ذیل صورت میں وراثت کے سلسلے میں مسائل دریافت طلب ہیں ۔ خورشید عالم خان (مرحوم2009)ان کی پہلی زوجہ خورشید عالم کی زندگی میں فوت ہو چکیں تھیں ۔مرحوم کے چھ بچے ...
View Detailsوراثت میں بہن کے حصے کی مقدار
استفتاء جائیداد کی تقسیم کا مسئلہ ہے پاکستان جب بنا 1947میں تو ایک بیوہ اپنے بچوں،ایک بیٹا ایک بیٹی کے ساتھ ہجرت کرکے پاکستان آئی بیوہ عورت ان پڑھ تھی بچے چھوٹے تھے ۔تقسیم میں ایک چھوٹا گھر اس عورت کے حصے میں آیا کیونکہ وہ ...
View Detailsبیٹی ،شوہر اور بھائی کا حصہ
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری بہن کی ملکیت میں 588194روپے ہیں جوان کا میرا ث میں حصہ بنتا تھا ابھی یہ پیسے ان کو ملے نہ تھے کہ وہ انتقال کر گئی ہیں اب ان کی ایک بیٹی اور شوہر ہے اور ایک بھائی...
View Detailsوالدین اور اولاد کی عدم موجودگی بھائی بہن کا حصہ
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے ماموں کی وفات ہوئی اور انہوں نے میراث میں ساڑھے تین لاکھ روپے چھوڑے ہیں ۔ان کے ورثاء میں ایک بیوہ ،دو بہنیں اور ایک بھائی ہے۔ان کے والدین بھی وفات پا چکے ہیں اور...
View Detailsترکہ کب تقسیم کیا جائے؟
استفتاء ترکہ کب تقسیم کیا جائے اور بلاوجہ تاخیر کرنا شرعا کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ترکہ ورثاء کا حق ہے لہذا اگر ورثاء اپنی خوشی سے فورا تقسیم نہ کریں تو انہیں اختیا ر ہے اور اگر ...
View Detailsمعاہدہ پر دستخط کے بعد استحقاق کا دعوی
استفتاء سوال برائے وراثت نمبر ۱: السلام علیکم مفتی صاحبان وراثت کے ایک مسئلے کا حل پوچھنا چاہ رہا ہوں جس کی تفصیل کچھ اس طرح ہے: وارثان آٹھ بہن بھائی تھ جن میں میرے والد صاحب کے 5بھائی اور 3بہنیں تھیں جن میں میرے والد...
View Detailsمناسخہ کی ایک صورت
استفتاء ایک وراثت سے متعلق مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ دو بھائی زید اور بکر ہیں ا ن کی ایک جگہ ہے جس میں یہ دونوں بھائی شریک ہیں اور زید کی چھ بیٹیاںاوردوبیٹے ہیں جبکہ بکرکا ایک بیٹا اور دوبیٹیاں ہیں۔ زید اور بکر مر گئے ہیں او...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved