بیوی،سات بیٹے اور سات بیٹیوں کی میراث کی صورت
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماءکرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی فوت ہواہے اور اس کی اولاد میں سات بیٹے اور سات بیٹیاں ہیں اوراس کی ایک بیوی ہے،اور میت کے والدین میت سے پہلے فوت ہوئے ہیں ۔اب آپ بتائیں کہ ورثاء میں سے کس کو...
View Detailsترکہ کے تقسیم کی ایک صورت
استفتاء محترم میرے والد صاحب کا انتقال ہو گیا ہے ۔ والدہ حیات ہیں۔ ہم تین بھائی ہیں اور ایک بہن ہے۔ والد صاحب کا ایک گھر ہے جو کہ فروخت کر دیا ہے جسکی مالیت ایک کروڑ نوے لاکھ (1,90,00,000) روپے ہے۔ ہر کسی کا کتنا حصہ بنا؟...
View Detailsجائیداد کی تقسیم کے اخراجات عدد رؤوس کے اعتبار سے ہوں گے یا حصوں کے اعتبار سے؟
استفتاء وراثت میں ہم نے بہن کو آدھا حصہ دینا ہے پوچھنا یہ ہے کہ جو اخراجات اس کے انتقال کروانے یا فرد نکلوانے پر آئیں گے وہ ہم میں برابر تقسیم ہوں گے یا بہن سے حصہ آدھا لیں گے؟ نوٹ: والدین کا انتقال ہو چکا ہے والد ہ کے...
View DetailsNHSبرمنگھم کے محکمہ صحت کی طرف سے ملنے والے فنڈ lump sum death benefit (موت پر ملنے والا یکمشت نفع) کی وراثت کا حکم
استفتاء عرض یہ ہے کہ میرے چھوٹے بھائی ***ولد*** کا انتقال 20 مارچ 2020 کو برمنگھم (برطانیہ) میں ہوا۔ مرحوم وہاں کے محکمہ صحت (NHS) میں ملازم تھے۔ مسئلہ یہ در پیش ہے کہ مرحوم کو ملنے والے فنڈز اور بقایا جات کی تقسیم کیسے ہو...
View Detailsوراثت کی ایک صورت
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے نانا جب فوت ہوئے تو ان کے لواحقین میں ایک بیٹی،تین سگے بھتیجے اور دو بھتیجیاں تھیں۔ اب ان کی متروکہ جائیداد میں کس کس کو کس تناسب سے حصہ ملے گا؟ وضاحت مطلو...
View Detailsتقسیمِ وراثت کی ایک صورت
استفتاء ایک شخص فوت ہوگیا ہے، اس کے ورثاء میں ایک بیوی، چار بیٹیاں، دو بھائی اور ایک بہن ہے۔ مرحوم کے والدین پہلے ہی فوت ہوچکے ہیں، بس یہی وارث ہیں۔ اب ان میں وراثت کس طرح تقسیم ہوگی؟ مثلاً چھ لاکھ روپے کس تناسب سے تقسیم ہو...
View Detailsورثاء کی رضامندی کے بغیر مشترکہ مکان میں تعمیر کا حکم
استفتاء ***کےتین بھائی اور ایک بہن ہے۔ اولاً والدین کا ایک کمرہ تھا بعد میں بیٹوں نے کچھ اور جگہ خریدی اور تین کمرے بنائے پھر دو کمرے بیٹوں نے بیچ دئیے اور ایک کمرہ والدین کے لیے چھوڑ دیا اور دوسرے گاؤں چلے گئے، اس کمرے میں...
View Detailsشوہر کے انتقال کے بعد بہو کا سسر کی وراثت میں حصہ
استفتاء ميرے ساس سسر كا انتقال ہو گیا ہے اور ان کے تین بیٹوں کا بھی انتقال ہو گیا ہے۔ پہلے سسر کا انتقال ہوا ، انہوں نے ورثاء میں ایک بیوہ، تین بیٹے اور چھ بیٹیاں چھوڑیں اور ان کے والدین بھی اس وقت حیات نہیں تھے۔ اس کے...
View Detailsوراثت کی ایک صورت
استفتاء ایک شخص (***) کا انتقال ہوا اس کے ورثاء میں بیوہ، چھ بیٹیاں اور چار بیٹے ہیں، اس شخص کے والدین کا پہلے ہی انتقال ہوچکا ہے۔متوفیٰ (***) کی ملکیت میں کل رقبہ 100 کنال (12.5ایکڑ) زمین تھی۔ سوال یہ ہے کہ یہ زمین...
View Detailsکاروبار میں لگائی گئی بیوہ کی رقم کی میراث کا حکم
استفتاء السلام علیکم مفتی صاحب ! براہ کرم قران و حدیث کی روشنی میں درج ذیل مسئلے میں رہنمائی فرمائیں ۔میرے پاس ایک بیوہ کی کچھ رقم تھی جو میں نے اپنے کاروبار میں لگا رکھی تھی ۔طے شدہ نفع ( ان کی رقم کا نفع 1/2 میں نے رکھ...
View Detailsوراثت کی تقسیم کی ایک صورت
استفتاء حاجی محمد ***صاحب کی وفات 2014ء میں ہوئی ۔ ان کے ورثاء میں تین بیٹے اور چار بیٹیاں تھیں ۔ ان کی بیوی ان کی زندگی ہی میں فوت ہوگئی تھی ۔ان کے والدین بھی ان کے انتقال سے بہت پہلے وفات پاگئے تھے۔2019ء میں ان کا بیٹا*...
View Detailsوراثت کے متعلق مختلف سوالات
استفتاء میری ملکیت میں ایک مکان تین مرلے واقع الحافظ ٹاؤن 80 فٹ روڈ پر ہے۔ 1۔شریعت میں ملکیت کے کیا احکام ہیں؟ 2۔نافرمان،جھگڑنے والی اور فرمانبردار، خدمت کرنے والی اولاد کے بارے میں شریعت کے کیا احکامات ہیں؟ مثلا یہ ک...
View Detailsتقسیم میراث کی ایک صورت
استفتاء (1)عورت کی میراث کس طرح تقسیم کی جائے گی جبکہ اس کی تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے اور والدین اور شوہر حیات ہیں۔بچوں میں صرف ایک بیٹی نابالغ ہے۔ (2) میراث میں کون کون سی چیزیں داخل ہیں؟ الجواب ...
View Detailsکچھ رقم لے کر میراث سے اپنا حق چھوڑ دینا
استفتاء ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے ۔ ایک صاحب فوت ہوگئے ان کے ورثاء میں سے کسی نے دوسرے کو کہا کہ آپ کا جو حصہ وراثت میں ہے اس کو چھوڑ دو اور اس کے بدلے کچھ پیسے لے لو جیسے حصہ بنتا ہے پانچ کروڑ لیکن اس نے ایک کروڑ ...
View Detailsتقسیم میراث کی ایک صورت
استفتاء ایک عدد پلاٹ نمبر ****۔ کی ممبرشپ میرے والد صاحب***مرحوم نے 1986 میں حاصل کی تھی تمام امور میرے اور والد صاحب کی مشاورت سے طے پائے تھے سوسائٹی کے ممبر شپ فارم میں والد صاحب نے مجھے نامزد کیا تھا پلاٹ کی تمام رقم ...
View Detailsباغ فدک کے متعلق شبہات کا ازالہ
استفتاء حضرت تحقیق طلب سوال ہے کہ: 1۔حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو باغ فدک اس لیے نہیں دیا کہ نبی کریم ﷺ کی میراث صدقہ ہوتی ہے کسی کی ملکیت نہیں ۔ 2۔پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زم...
View Detailsوصیت اور میراث کے بارے میں ایک سوال
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ : 1۔ میرے والد صاحب کا انتقال ہو گیا ہے جن کے ورثا میں تین بیٹے اور دو بیٹیاں ، بیوہ ،اور ہمارے دادا جان بھی حیات ہیں جبکہ دادی جان کا انتقال وال...
View Detailsوراثت کی تقسیم کی ایک صورت
استفتاء میرے ایک بھائی ***میرے والد صاحب سے پہلے فوت ہو گئے تھے جبکہ میرے بھائی کی دو بیٹیاں اور بیوہ موجود تھیں ۔ انتقال کے کچھ ماہ بعد ایک بیٹی (یعنی تیسری ) بھی پیدا ہوئی ۔ پھر ہم نے اپنی بھابھی کی شادی میرے دوسرے بھائ...
View Detailsتین کروڑ روپے کی ورثاء میں تقسیم
استفتاء السلام علیکم ! مفتی صاحب یہ پوچھنا تھا کہ میرے والد کا انتقال ہو گیا ہے ان کے ترکہ میں ایک دکان اور اس کے اندر کا سامان ہے جس کی کل مالیت تقریبا تین کروڑ روپے ہیں ان کے وارثان میں ایک بیٹا ، تین بیٹیاں اور ایک بیوی ...
View Detailsتقسیم وراثت کی ایک صورت
استفتاء میرے والد کا کل ترکہ 10 لاکھ روپے ہے۔ ورثاء میں بیوی، دو بیٹے (***) دو بیٹیاں (***) ایک بھائی اور ایک بہن ہے۔ دوبیٹوں میں سے ***والد کی زندگی میں ہی فوت ہوگیا تھا اور اس کے ورثاء میں دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے جبکہ ...
View Detailsوراثت سے متعلق سوال
استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ ***والد ہیں، اس کے دو بیٹے ہیں (1)***د(2)*** ۔*** کے چار بیٹے(1)***2)***(3)***(4) *** اور ایک بیٹی(*** )ہے۔ *** والد کے ہوتے ہوئے فوت ہو گئے۔ اس کے بعد *** فوت ہو گیا جو ان کا والد ہے۔ اس کے بعد*** ف...
View Detailsمناسخہ کی ایک صورت
استفتاء میرے خالو کا انتقال ہوا، ورثاء میں بیوہ، دو بھائی اور دو بہنیں تھیں۔ والدین کا انتقال پہلے ہوچکا تھا، پھر خالو کے ایک بھائی کا انتقال ہوا ان کے ورثاء میں بیوہ، دو بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں، پھر میری خالہ کا انتقال ...
View Detailsوراثت کی تقسیم کی ایک صورت
استفتاء ایک عورت کا انتقال ہو گیا اس نے اپنے پسماندگان میں اپنے شوہر اپنے ماں اور باپ اور اپنی چار بیٹیوں کو چھوڑا اس کے علاوہ مرحومہ کا ایک سگا بھائی بھی موجود ہے۔ مرحومہ کی والدہ کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے۔ مرحومہ کے ترک...
View Detailsوراثت کی ایک صورت کا حکم
استفتاء ایک شخص کے ورثاء میں ایک بیوہ، تین بیٹیاں ،ایک بھائی اور ایک بہن ہے۔مذکورہ ورثاء میں وراثت کی تقسیم کا کیا طریقہ کار ہو گا ؟قرآن وسنت کی روشنی میں راہنمائی فرمائیں۔ نوٹ: مذکورہ شخص کے والدین اس سے پہلے ہی فوت...
View Detailsمیراث کی ایک صورت
استفتاء باپ کی وراثت کی تقسیم کے بارے میں سوال ہے کہ باپ کے وارثین میں ایک بیوی، چار بیٹیاں ہیں اور ایک بیٹا تھا جس کی وفات والد کے انتقال کے بعد ہوئی اور اس کی کوئی اولاد نہیں تھی، اس نے اپنی بیوی کو اپنی وفات سے تق...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved