• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وراثت کے احکام

استفتاء میرے ایک بھائی ***میرے والد صاحب سے پہلے فوت ہو گئے تھے جبکہ میرے بھائی کی دو بیٹیاں اور بیوہ موجود تھیں ۔ انتقال کے  کچھ ماہ بعد  ایک بیٹی (یعنی تیسری ) بھی پیدا ہوئی ۔ پھر ہم نے اپنی بھابھی کی شادی میرے دوسرے بھائ...

استفتاء السلام علیکم ! مفتی صاحب یہ پوچھنا تھا کہ میرے والد کا انتقال ہو گیا ہے ان کے ترکہ میں ایک دکان اور اس کے اندر کا سامان ہے جس کی کل مالیت تقریبا تین کروڑ روپے ہیں ان کے وارثان میں ایک بیٹا ، تین بیٹیاں اور ایک بیوی ...

استفتاء میرے والد کا کل ترکہ 10 لاکھ روپے ہے۔ ورثاء میں  بیوی،  دو بیٹے (***) دو بیٹیاں (***) ایک بھائی اور ایک بہن ہے۔ دوبیٹوں میں سے ***والد کی زندگی میں ہی فوت ہوگیا تھا اور اس کے ورثاء میں  دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے جبکہ ...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ ***والد ہیں، اس کے دو بیٹے ہیں (1)***د(2)*** ۔*** کے چار بیٹے(1)***2)***(3)***(4)  *** اور ایک بیٹی(*** )ہے۔ *** والد کے ہوتے ہوئے فوت ہو گئے۔ اس کے بعد *** فوت ہو گیا جو ان کا والد ہے۔ اس کے بعد*** ف...

استفتاء میرے خالو کا انتقال  ہوا، ورثاء میں بیوہ، دو بھائی اور دو بہنیں تھیں۔ والدین کا انتقال پہلے ہوچکا تھا، پھر خالو کے ایک بھائی کا انتقال ہوا  ان کے ورثاء میں  بیوہ، دو بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں، پھر میری خالہ کا انتقال ...

استفتاء ایک عورت کا انتقال ہو گیا اس نے اپنے پسماندگان میں اپنے شوہر اپنے ماں اور باپ اور اپنی چار بیٹیوں کو چھوڑا اس کے علاوہ مرحومہ کا ایک سگا بھائی بھی موجود ہے۔ مرحومہ کی والدہ کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے۔ مرحومہ کے ترک...

استفتاء ایک شخص کے ورثاء میں ایک بیوہ، تین بیٹیاں ،ایک  بھائی  اور ایک بہن ہے۔مذکورہ ورثاء میں وراثت کی تقسیم کا کیا طریقہ کار ہو گا ؟قرآن وسنت کی روشنی میں راہنمائی فرمائیں۔نوٹ:  مذکورہ شخص کے والدین اس سے پہلے  ہی فوت...

استفتاء باپ کی وراثت کی تقسیم کے بارے میں سوال ہے کہ  باپ  کے وارثین میں ایک بیوی،  چار بیٹیاں  ہیں اور ایک  بیٹا تھا  جس کی وفات والد کے انتقال کے بعد ہوئی اور اس کی کوئی اولاد نہیں تھی،  اس نے اپنی بیوی کو اپنی وفات سے تق...

استفتاء محترم مفتی صاحب۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ! امید ہے آپ بخیریت ہوں گے۔ آپ کی رہنمائی اور فتویٰ کی ضرورت ہے۔(1)میرا نام *** عمر 78 سال(2)میرے چھوٹے بھائی کا نام*** عمر 75 سال(3) اس سے چھوٹے بھائی کا نام *** ع...

استفتاء ایک بزرگ فوت ہو گئے ان کی ملکیت میں 50,00000 رقم تھی، ان کی دو بیویاں تھیں، ایک بیوی کا انتقال ان کی زندگی میں ہوگیا تھا، دوسری بیوی حیات ہے۔ ان کے کل 5 بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں  جن میں سے ایک بیٹا   والد کی زندگی میں...

استفتاء محترم مفتیان کرام ! عام طور سے یہ بات مشہور ہے کہ چچاؤں کے ہوتے ہوئے یتیم پوتوں  کو دادا کی وراثت میں سے حصہ نہیں ملتا  ، سوال یہ ہے کہ کیا  یہ اصول ہر صورت میں ہے یا مخصوص صورتحال میں ہے؟مثلا  پہلی صورت یہ ہے ک...

استفتاء ****نامی ایک عورت فوت ہوئی، اس  کے وارثوں میں شوہر، ماں اور اس عورت کے چار حقیقی بھائی اور ایک بہن ہے۔ اس عورت کا باپ پہلے ہی فوت ہوچکا ہے اور اس عورت کی کوئی اولاد نہیں ہے۔ اب اس عورت کی وراثت کیسے تقسیم ہوگی؟ ...

استفتاء ایک  شخص کا انتقال ہوا جس کے ورثاء میں بیوہ،   چار بیٹے سات بیٹیاں ہیں،  ایک بیٹی فوت شدہ بقیہ چھ حیات ہیں،مرحوم کے  ماں باپ  میں سے کوئی  زندہ   نہیں ہے ، پہلے ہی  فوت ہو گئے تھے،  بچے کچھ شادی شدہ ہیں  اور  کچھ اب...

استفتاء میرے والد اور والدہ دونوں کا انتقال ہوچکا ہے جن کی اولاد میں ہم تین بھائی اور ایک بہن ہے۔ والد اور والدہ کی وفات کے وقت ان کے  بہن، بھائی  یا والدین میں سے کوئی نہیں تھا۔ والد کی جائیداد میں کس کا کتنا حصہ بنتا ہے؟ ...

استفتاء ایک عورت کا انتقال ہوا،  اس کے ورثاء میں شوہر، 4 بھائی( ***، ***،***،***) اور 1 بہن بشری ہے ۔تین بھائی فوت ہو گئے،پہلے ***، پھر ***، پھر ***۔*** مرحوم کے تین بیٹے اور ایک بیٹی اور 1 بیوی تھی، *** کی بیوی انکے ان...

استفتاء مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ میرے والد صاحب نے دو شادیاں کی تھیں، ان کی پہلی بیوی 1950 میں فوت ہو گئی تھی ان کی پہلی بیوی میں سے ایک بیٹا اور  دو بیٹیاں ہیں۔پھر ان کی دوسری شادی 1956 میں ہوئی تھی ان کی دوسری بیو...

استفتاء ایک صاحب کا انتقال ہو گیا ہے،ان کی وراثت میں  29,50,000 روپے ہیں ، ان کے ورثاء میں  بیوی،    4 بیٹے اور 6 بیٹیاں ہیں ۔مرحوم کے والدین مرحوم سے پہلے ہی وفات پاچکے تھے۔اب ان سب ورثاء   میں یہ  وراثت کیسے تقسیم ہوگی ؟ر...

استفتاء *** صاحب کا انتقال 2012ء  میں ہوا ۔ان کے والدین  بہت پہلے ہی وفات پاچکے تھے ۔ انہوں نے  تین شادیاں کی تھیں ۔ پہلی بیوی ان کی زندگی میں ہی وفات پاگئی۔اس سے کوئی اولاد نہیں  ہوئی ۔دوسری بیوی بھی ان کی  زندگی میں فوت ہ...

استفتاء میرے مرحوم والد صاحب کا ایک عدد مکان ہے اس کی وراثت کے بارے میں مکمل معلومات  درکار ہیں۔ ہم تین بھائی اور پانچ بہنیں ہیں، ہماری والدہ محترمہ بھی حیات ہیں۔تین بھائیوں میں سے بڑے بھائی والد کی زندگی میں ہی فوت ہو گئے ...

استفتاء ایک شخص کا انتقال ہوا  جس کی ملکیت میں ایک زمین تھی جس کی مالیت 34لاکھ روپے ہے۔مرحوم کے ورثاء میں ان  کی  بیوہ، چار بیٹیاں تھیں سب سے بڑی والدین کی زندگی میں فوت ہو گئی اور بیٹے کل تین تھے  جن میں سے ایک زندہ ہے اور...

استفتاء مفتی صاحب   !   ایک مسئلہ میں راہنمائی فرمائیں کہ آج سے تقریباً 20 سال قبل کی بات ہے ، چونکہ اس وقت میرے مالی حالات بہتر تھے  تو والد صاحب کے ترکہ سے جو میرا  جائیداد کا حصہ بنتا تھا  ( مذکورہ جائیداد  تقریباًایک چو...

استفتاء مفتی صاحب وراثت کی تقسیم مطلوب ہے جس کی تفصیل یہ ہے کہ:میرے پھو پھا کےانتقال کے وقت ان کے   کوئی بھائی ، بہن نہیں تھے، میری  پھو پھی اور میرے ابو صرف دو بھائی بہن تھے۔ 35 سال پہلے میرے ابو کاا انتقال ہوگیا تھا ل...

استفتاء جناب والا ہم لوگ آٹھ بہن بھائی ہیں پانچ بھائی (***)اور تین بہنیں ہیں ۔ آپ سے جائیداد کی تقسیم کے سلسلے میں شرعی راہنمائی درکار ہے جس کے مندرجات درج ذیل ہیں۔1۔ہمارے والد (ذاکر)کا انتقال2016 میں ہواتھا۔ان کے ترکہ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ *** کے چھ بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں، *** کے والدین اور بیوی کا انتقال پہلے ہی ہوچکا ہے۔بیٹوں میں ایک بیٹا اور بیٹیوں میں دو بیٹیاں  بالغ ہیں۔ *** نے اپنے بڑے بیٹے کی ...

استفتاء 1۔بھائی نے ایک ہی وقت میں اپنی بیوی کو تین طلاقیں اکٹھی دی ہیں اور عدالت کی طرف سے ایک نوٹس بھی دے دیا ہے باقی دو نوٹس نہیں دیے چند دنوں کے بعد بھائی نے دوبارہ اپنی بیوی کی طرف  رجوع کر لیا ہے ٹوٹل فیملی گھر کی پریش...

© Copyright 2024, All Rights Reserved