• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

وراثت کے احکام

استفتاء کیا فرماتے ہیں   مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں   کہ سرفراز نامی شخص جس کا انتقال ہو گیا ہے اس نے اپنے ورثاء میں   ایک بیٹی ایک بیوی ایک سگابھائی ایک سگی بہن چھوڑی ۔ وراثت میں  جو ترکہ چھوڑا وہ کس طرح تقسیم ہو گا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک بندہ فوت ہوا اس کی ملکیت میں  25مرلے زمین ہے والدین پہلے فوت ہو گئے تھے ان کے وفات کے وقت ان کے ورثاء میں بیوی ،ایک بیٹا اور چاربیٹیاں  تھیں  اس کے بعد ان کی بیوی فوت ہوئی ان ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۱۔ میرے سگے چچا جی نے مجھے گود لیا تھا ۔کچھ لکھت پڑھت بھی کی جس کی کاپی ساتھ منسلک ہے۔ جو انگلش میں ہے، مجھے تو اتنی انگلش نہیں آتی لیکن ایک دوست نے بتایا کہ اس اسٹام میں یہ بات د...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مرحومہ کو میکے سے جائیداد ملی تھی اب مرحومہ فوت ہوگئی ہے ۔جائیداد کی تقسیم کیسے ہو گی؟ مرحومہ کے 2018میں انتقال سے پہلے خاوند کا انتقال ہوا 1988میں۔مرحومہ کے دو بیٹے اور تین بیٹ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میری والدہ کا انتقال ہوا2009 میں  ۔ ان کی ایک جائیداد ہے جسکا کرایہ آتا ہے اورجائیداد ابھی تک والدہ کے نام ہی ہے۔ہم لوگ ایک بہن اور تین بھائی ہیں  اور والد صاحب بھی وفات پا چکے ہیں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب حضرت صاحب میرے باپ کا انتقال 2010ء میں ہوا۔ان کے ترکہ میں ایک مکان ساڑھے پانچ مرلے  کا تھا،میں تین بہنوں کا اکلوتا بھائی ہوں ۔والدہ پہلے ہی فوت ہوچکی تھی ،ہم سب بہن بھائی اس و...

استفتاء میرے والد صاحب گھڑیوں کی مرمت اور اس کا میٹریل یعنی سامان اپنی دکان پر فروخت کرتے تھے وہ دکان ان کے نام پر تھی بعد ازاں برابر کی ایک دوکان انہوں نے (۱)میرے نام سے خرید کردی کچھ عرصے کے بعد ان دکانوں پر گھڑیوں کا کام...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے چچا نے دو مرلے جگہ لکھ کر عام پیپر پر دستخطوں  کے ساتھ میری بیٹی (بالغ)کودے دی گواہی میں  چچا کے داماد کے دستخط بھی ہیں ۔کیا شرعی لحاظ سے وہ جگہ میری بیٹی کی ہو گئی؟ وضاحت ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام شریعت محمد ﷺ کے تحت اس مسئلہ کے بارے میں : متوفی صلاح الدین ولد حافظ محمد علی مرحوم جسکا چند ماہ پہلے انتقال ہوا ۔متوفی نے ورثاء میں  بوڑھی ماں  چار ...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ میرے والد نے فیکٹری کی جگہ خریدی 1962میں تقریبا ایک ایکڑ اور بھی جائیداد تھی ۔والد کے ساتھ بھائی (چچا )بھی حصہ دار تھے ۔والد کا انتقال ہوا 1990میں چچا سے  میراث تقسیم ہوئی۔اور فیکٹری ہمارے حصے میں آئی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں  والدہ نوین اسلم ایک مسئلہ پوچھنا چاہتی ہوں  مسئلہ یہ ہے کہ میری ساس جو کہ میری پھوپھی بھی تھیں  ان کو کلیم میں  ایک بلڈنگ ملی جو ان کو اپنے میکے سے وراثت میں  ملی تھی انہوں  ن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک عدد وراثتی مکان راوی روڈ لاہور میں  واقع ہے مکان کے وارثان سخت مالی پریشانی کاشکار ہیں  کہ مذکورہ مکان جلد از جلد فروخت کرکے اپنی ضرریات کو پورا کیا جاسکے فقط دو بھائی مذکورہ م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیافرماتے ہیں علماء کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں : ایک شخص نے اپنے اور اپنی بیوی کے حج کے پیسے جمع کروائے سفر حج سے پہلے وہ شخص مرض میں مبتلا ہو گیا اور حج پر نہیں جا سکا اور ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تقسیم ہونے والی اشیاء کی تفصیل 1.میرے والد صاحب سرکاری ملازم تھے. انکی وفات کے بعد سرکار سے ملنے والے واجبات اور دادا جان کی وراثت سے ملنے والے پیسے. 2.والدہ محترمہ کو وراثت ...

استفتاء 1-مندرجہ ذیل ورثاءکے قرآن وحدیث کے مطابق ترکہ میں سے حصوں کی رہنمائی فرمادیں ایک زوجہ(بیوی)،پانچ بیٹے،تین بیٹیاں،ترکہ میں ایک مکان ہے جس کی موجودہ قیمت 2500000 (پچیس لاکھ)روپے ہے۔ 2-اس مکان میں دوبھائی رہ رہے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صوفی عبدالمجید مرحوم1988کی اولاد میں صوفی عبدالعزیز مرحوم2018،خورشید عالم خان مرحوم 2009،عبدالرشید مرحوم1975،فاطمہ بیگم (بیوہ1954)مرحوم1993 محمد افضل حیات شادی شدہ حاحب اولاد۔  ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک عورت کی وفات ہو گئی ان کے ورثاء میں دو بیٹیاں ایک شوہر ایک والدہ ہے اس کی وراثت کو تقسیم کیسے کیا جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک آدمی کا انتقال ہو گیا اس کی پوری جائیداد ایک لاکھ روپے ہے ورثاء میں باپ ،ماں ،ایک بیٹا ایک بیٹی اور ایک بیوی ہے۔ کس وارث کو کتنا حصہ ملے گا ؟تقسیم کردیں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۱۔ زاہدہ فوت ہوگئی کل ترکہ ایک لاکھ روپے چھوڑا۔ماں ،باپ،شوہر ،بیٹا ،اور بیٹی وارث ہیں۔ ان ورثاء میں کیسے تقسیم ہو گا۔ ۲۔ زید فوت ہو گیا ایک لاکھ ترکہ چھوڑا ہے ورثاء میں ماں،باپ،...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ محمد نواز کی ایک کنال یعنی بیس مرلے جگہ ہے یہ بندہ2013 میں وفات پا چکا ہے اس کے ورثاء میں پانچ بیٹے چھے بیٹیاں ہیں جس بیوی سے یہ ب...

استفتاء ایک آدمی کے چار بیٹے ہیں اور ایک بیٹی ہے ۔وہ آدمی اپنی زندگی میں اپنی وراثت تقسیم کرنا چاہتا ہے.  جبکہ آدمی کی اپنی زوجہ بھی حیات ہے اورآدمی کی ملک میں ایک مکان قریبا 4 مرلہ جس میں وہ آدمی خود اور اس کا  بیٹا بمع اہ...

استفتاء کیافرماتے ہیں حضرات علمائے دین دریں ایں مسئلہ میں نے اپنا زرعی رقبہ ساڑھے بارہ ایکڑ بوجہ سخت ضرورت اپنے بیٹے محمدصدیق شاہ کو فروخت کرکے رقم اداکردی تاکہ وہ اپنی ضرورت پوری کرلے اورطے کیا کہ باقی حصہ دار ان رقم کو...

استفتاء چند سوالات کا جواب قرآن اور حدیث کی روشنی میں مطلوب ہے : ۱۔ میرے والد صاحب وفات پا چکے ہیں ۔ورثاء میں ایک اہلیہ ،ایک بیٹی ،پانچ بیٹے ہیں،سائل بڑے سے چھوٹا بیٹا ہے ۔میری والدہ کو والد صاحب نے طلاق دی تھی ۔والداور...

استفتاء ایک پلاٹ جو شوہر نے خریدا لیکن وہ بیوی کے نام پر ہے۔ شوہر کی وفات ہو گئی ہو تو پلاٹ وراثت میں آئے گا یا بیوی کا ہے؟ اور شوہر کا بزنس تھا جو انہوں نے بیٹوں کے نام پہ کروایا، کیا وہ بھی وراثت ہے؟ وضاحت مطلوب ہے: ...

استفتاء محترم مفتی صاحب! السلام علیکم! ہم دو بھائی اور پانچ بہنیں ہیں ۔ہمارے والد محترم یکم نومبر2017 کو وفات پا گئے ۔ ہم دونوںبھائیوں نے چھوٹی عمر میں والد صاحب کے کاروبار پر آنا شروع کرد یا۔ میں دوران تعلیم کاروبار ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved