• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

متفرقات خاندانی معاملات

استفتاء خواتین ہاتھوں اور پیروں پر جو مہندی ،خضاب لگاتی ہیں کیااس میں جاندار کی تصویر کے علاوہ دیگر نقش ونگاربنانا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہاتھوں اور پیروں میں مہندی لگاتے وقت جا...

استفتاء T.S ***میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔کمپنی مالکان کی طرف سے ڈسٹری بیوٹر کو جو کوپن اسکیم دی جاتی ہے، ان تمام اسکیموں سے T...

استفتاء کیا کہتے ہیں علماء دین بیچ اس مسئلہ کے: آج سے تقریبا بیس دن پہلے میری بیٹی ****کا تقریبا  36 سال کی عمر میں اچانک ٹریفک حادثے میں انتقال ہوگیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحومہ کے اپنے شوہر ***سے پچھلے کئی سالوں سے...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ ہمارا ایک پٹرول پمپ ہے دن بھر سے  لے کر رات سیل کے ذریعے جو کیش ہمارے پاس جمع ہوتا ہے وہ ان لوگوں کو دیتے ہیں جو بیرون ملک یا دوسری کمپنیوں سے کاروبار کرتے ہیں اور وہ لوگ ہمیں اس کیش کے  بدلے میں چیک ...

استفتاء اس پرس پر جو جانور کی تصویر ہے یہ پاکٹ میں رکھنا ٹھیک ہے یا نہیں؟ان سوالوں کا تحریراً جواب دیں تو شکر گذار ہوں گے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس تصویر والے پرس کو پاکٹ میں رکھ  س...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہمیری ایک عزیزہ ہیں جو کافی غریب ہیں میں نے اپنے طور پر معلومات حاصل کرکے ان کو مستحق زکوۃ سمجھ کر ایک دوست سے بات کی اس نے مجھے زکوۃ کی مد میں کچھ رقم دی۔ میں اس ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا کرایہ پر کپڑے مثلا شادی کا جوڑا وغیرہ لینا جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کپڑوں کو پہننے کے لیے کرایہ پر لینا جائز ہے ۔چنا...

استفتاء پرائز بانڈ (prize bond) کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اور اس کو صرف رقم (یعنی نوٹ) کے طور پر استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پرائز بانڈ کی شرعی حیثیت یہ ہے کہ یہ سود...

استفتاء میری شادی کو 17 سال ہو گئے ہیں میرا تعلق ایسے گھرانے سے ہے جہاں پر گناہ کا کوئی تصور نہیں۔ میرے والدین نے دنیاوی تعلیم تو دلائی مگر دین کی "الف ،باء" بھی نہیں سکھائی۔ آگے والدین نے شادی بھی ایسے شخص سے کرائی جو دین...

استفتاء ہم الحمد للہ چھ بھائی بہن ہیں، والد صاحب نے اپنی زندگی میں ہم دو بھائیوں کی تجویز پر ہماری ضرورت کے پیش نظر رہائش کی مد میں ہم تین لڑکوں کو ایک پیشکش کی کہ تین بھائیوں میں سے کوئی ایک 50 لاکھ روپے نقد لے کر رہائش من...

استفتاء فقہاء نے کتابوں میں یہ مسئلہ لکھا ہے کہ "اگر کافر میاں بیوی میں سے بیوی مسلمان ہوجائے تو شوہر پر اسلام پیش کیا جائے گا۔ اگر قبول کرے تو فبہا ورنہ ان کے درمیان تفریق کرا دی جائےگی"۔آج کے حالات میں اس مسئلے کی عمل...

استفتاء *** کی شادی دو ماہ قبل ہوئی۔ بیوی عید کے موقع پر والد کے ہمراہ گھر گئی، مگر واپس نہ آئی خاوند نے آمادہ کیا لیکن وہ نہ مانی۔ اس دوران غصے میں خاوند نے درج ذیل الفاظ کہے " تم اب میرے کسی کام کی نہیں ہو، اس لیے میں نے ...

استفتاء کارڈیکس کلینک نے ایک جاپانی کمپنی کی برانچ سے ڈیجیٹل ایکسرے یونٹ خریدا ہے۔ نیز کارڈیکس کلینک کا ڈیجیٹل ایکسرے والوں سے سالانہ معاہدہ ہے ایک طے شدہ فیس کے عوض اس مدت میں ہر طرح کی خرابی کمپنی دور کرے گی البتہ پرزہ کی...

استفتاء " *** کی شادی *** سے دو سال پہلے انجام پائی۔*** ایک پرائیویٹ سٹور پر جبکہ*** ہومیوپیتھک اور ایک کالج میں جاب کرتے ہیں۔*** (جو کہ *** کی بیوی ہے) نے مشہور کر رکھا ہے کہ *** نامرد ہے حالانکہ*** کے اس دعوے کا حقیقت سے ...

استفتاء 1۔ زید نے غصے میں بیوی کو کہا کہ " دفع ہوجا" مقصود تھا کہ وہ اپنی ذلت محسوس کرے۔2۔ بیوی نے کسی کام کے نہ ہونے کی مسلسل ...

استفتاء ۱۔ ایک لڑکی کی شادی اس کے والدین نے اپنی مرضی سے کی لڑکی کی رضامندی شامل نہ تھی۔۲۔ شادی کے کچھ عرصہ کے بعد گھریلو نا چاقیوں کی وجہ سے لڑکا بیوی کو پکڑ کر ...

استفتاء ہمارے بچے نے بیوی سے لڑائی کے دوران یہ الفاظ کہے ہیں" میں  نےتجھے کاغذدیا، میں  نےتجھے کاغذدیا، میں  نےتجھے کاغذدیا، تو میری بہن ہے، تو میری بہن ہے، تو میری بہن ہے، میں تجھے بہن بنا کر رک...

استفتاء ہم لوگوں کا کاروبار چین سے سامان منگوانے کا ہے اس سلسلے میں ہمیں ان کو  ڈالروں میں پیسے بھیجنے ہوتے ہیں ہم لوگ پیسے Money Exchange کے ذریعے بھجواتے ہیں ۔ اس کا طریقہ کار ایسا  ہوتا ہے کہ ہم لوگ Money Exchange  والے ...

استفتاء میں ایک سرکاری کمپنی میں کام کرتاہوں اور میری  پوسٹنگ کوہاٹ میں ہے۔ جب ہمیں کسی سرکاری کام  سے اسلام آباد بھیجا جاتا ہے تو ہماری ایک کمپنی بنائی جاتی ہے جوکہ تین افراد پر مشتمل ہوتی ہے۔ ایک چیئرمین اور دو اس کے ممب...

استفتاء ایک مکان جو وراثت کا ہے اوراسمیں سات حصہ دار ہیں، بہنیں بھی ہے اور بھائی بھی۔شروع میں یہ بات آپس میں ہوئی تھی کہ  اگر گھر میں دین کا کام ہوتا ہے ، تعلیم ہے جماعتوں کے آنےجانے کاسلسلہ بھی تھا۔ اس لیے بہنوں نے کہا...

استفتاء *** اور*** کے درمیان ایک بنجر زمیں کا جھگڑا تھا۔ دراصل یہ زمین عوام کی ہے ،*** نے عوام سےیہ زمین خریدی ہے۔***کے خریدنے کے بعد *** نے دعویٰ کیا کہ یہ زمیں ہم نے پہلے خریدی تھی تو فریقین کے درمیان جرگہ مقرر ہوا۔ جرگہ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین  اور مفتیان کرام  اس مسئلہ  کے حل کے بارے میں جس کو حیلہ اسقا ط کہتے ہیں۔ ہمارے علاقے میں  حیلہ اسقاط کا یہ طریقہ ہے کہ نماز جنازہ کے بعد امام صاحب ایک گول  دائرہ سا بنا لتے ہیں  اور پھر قرا...

استفتاء بندہ کا نام "عبدالشکور" کی نسبت ہے، میری اہلیہ  پیار سے "کور" کہہ کر پکارتی ہیں۔ کہیں یہ بے ادبی تو نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیوی کا اپنے شوہر "عبدالشکور "کو "کور" کہہ کر پکا...

استفتاء جدی مکان والد کا تھا۔ اور کافی عرصہ پہلے والد نے والدہ کو طلاق دے دی تھی اور پھر والد کا انتقال ہوا۔ حصہ دار تین بھائی اور ایک بہن۔یہ جدی مکان 1979ء میں 50000 روپے میں بیچا اور اسی سال نیا مکان خریدا 132000 روپے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved