• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نکاح کا بیان

استفتاء میرا نام *** ہے۔ ہم تین بھائی تین بہنیں ہیں۔ میری اہلیہ اکیلی ہے اس کے   بہن، بھائی کوئی نہیں ہے۔ اہلیہ کے امی ابو فوت ہو چکے ہیں۔چچا،تایا میں سے بھی کوئی حیات نہیں۔ تایا کے بچے حیات ہیں جن میں 2 بیٹے اور 1 بیٹی ہے۔...

استفتاء میری سالی کا خاوند فوت ہو گیا۔ اس سے اس کی ایک بیٹی تھی۔ پھر سالی کا نکاح اسی خاوند کے بھائی یعنی اپنے دیور سے ہو گیا جس سے اس کی چار بیٹیاں اور ایک بیٹا ہوا۔ سالی نے اپنی ایک بیٹی جو دوسرے خاوند سے تھی، اپنے بھانجے...

استفتاء کچھ لوگ کسی ملک کی شہریت حاصل کرنے کے لیے  اس دوسرے ملک کی عورتوں سے شادی کرتے ہیں ، اسی طرح کچھ عورتیں  بھی کسی  دوسرے  ملک کی شہریت حاصل کرنے کے لیے وہاں کے مردوں سے شادی کرتی ہیں ، اسی طرح  بعض مرد اور  عورتیں دو...

استفتاء 1۔نکاح مسیار   کیا  ہوتا ہے؟2۔   کیا یہ جائز ہے؟ برائے مہربانی تفصیل  سے سمجھادیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔نکاح مسیار ایک قسم کا نکاح ہے جو عام نکاح کی طرح منعقد ہوتا ہے مگر...

استفتاء کیافرماتے ہیں مفتیان دین عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ میری والدہ نے میری بڑی بہن کے ساتھ میری پھوپھی زادبہن   زینب کو دودھ پلایاتھا،  زینب کی کسی دوسری جگہ شادی ہوگئی ہے اب  زینب کی دیگر دوبہنوں ( عائشہ ،  فاطمہ ) ...

استفتاء میں *** اپنا بچہ لڑکا ہو یا لڑکی اپنی بہن کو دینا چاہتا ہوں میرا بہنوئی جو کہ میرے بچوں کا پھوپھا ہے تو اس میں شرعی طور پر کیا حکم ہے؟ برائے مہربانی تحریری طور پر وضاحت فرمادیں۔(1) اگر لڑکی پیدا ہو تو لڑکی دینے ...

استفتاء اگر بیوی عدالت سے خلع لے رہی ہو تو ایسی صورت میں ساڑھے چار سال کی بیٹی کے بارے میں شرعی کیا حکم ہو گا؟ ابھی شوہر خلع دینے کے لیے راضی نہیں مگر پھر بھی شریعت کے مطابق چند سوالوں کے جواب درکار ہیں۔1۔ اگر میاں بیوی...

استفتاء میں  ******لاہور سے ہوں، میری ساس کا انتقال ہو گیا ہے گھر کی ساری ذمہ داری مجھ پر ہے میرے شوہر کی کمر میں چوٹ لگ گئی ہے جس کی وجہ سے وہ بستر پر ہیں  اورمیرے سسر کے کمرے میں آرام کرتے ہیں ایک  دن ایسا ہی ہوا کہ میں س...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص اپنی محرم خواتین یعنی ماں ، خالہ وغیرہ سے جب  ملتا ہے تو پیار لینے کی خاطر ان کے آگے سر جھکاتا ہے اور وہ سر پر ہاتھ پھیرتی ہیں ہمارے محلے کی مسجد کا امام جو...

استفتاء مفتی صاحب کیا بہن اپنے نومولود بھائی کو اپنا دودھ پلاسکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پلاسکتی ہے تاہم اس سے حرمت رضاعت ثابت ہوجائے گی جس کا آئندہ زندگی میں نکاح وغیرہ کے مسائل می...

استفتاء ایک عورت سے زنا کرنے کے بعد توبہ کرکے اسی کی بیٹی سے نکاح کرلیں تو کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز نہیں۔...

استفتاء مفتی صاحب ! اگر کسی نے اپنی سالی کےساتھ زنا کرلیا یا صرف بوس وکنار کیا تو کیا اس کا نکاح ٹوٹ جاے گا؟شرعی رہنمائی فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں نکاح تو نہیں ٹوٹے ...

استفتاء 18 سال کا لڑکا اپنی امی کا منہ چوم سکتا ہے؟میری عمر تقریبا 19 سال ہے مجھے اپنی امی اور خالہ سے بہت ہی پیار ہے ان کاموں چومنے کا بہت ہی دل کرتا ہے کیا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سوتیلے بیٹے کی بیوہ سے نکاح کرنا جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ:سوتیلے بیٹے سے آپ کی کیا مراد ہے؟جواب وضاحت: بیوی کا وہ بیٹا جو سابقہ شوہر سے ہو۔ ...

استفتاء کیا کسی شخص کا اپنے والد کے چچا زاد بھائی کی بیوہ کے ساتھ یا اس کی طلاق شدہ بیوی کے ساتھ نکاح جائز ہے؟قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔...

استفتاء میرے شوہر نے گھریلو لڑائی جھگڑے کی وجہ سے غصے میں آکر مجھے 3 دفعہ طلاق دے دی۔  کچھ وقت گزرنے کے بعد انکو اپنی غلطی کا احساس ہوا اور انہوں نے اسی وقت مجھ سے معافی مانگی کیونکہ ہمارا ایک  بیٹا بھی ہے۔ انہوں نے مجھے بت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمسئلہ یہ ہے کہ دو بھائی ہیں دوست محمد، عبدالقیومکنیز فاطمہ بیوی دوست محمد،فوزیہ بی بی بیٹی دوست محمد،سمیہ بی بی بیٹی دوست محمد،کرمہ بی بی بیوی عبدالقیوم،محمد زبیر بیٹا عبدالقیو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب    ! بچے کو دودھ چھڑانے کی  مدت کیا ہے ؟ کیا دو سال سے زیادہ  کی گنجائش  ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نارمل  حالات میں  بچے کا دودھ  چ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب، مسئلہ کی صورت حال یہ ہے کہ والد اپنے بچوں کو صبح سویرے اٹھایا کرتا تھا اور ایک دن ایسا ہوا کہ دوسرے بچے تو اٹھ گئے تھے لیکن  اس کی بڑی بیٹی جو تقریبا سولہ سترہ سال کی ہے...

استفتاء ایک لڑکی کا شوہر دوسرے ملک میں رہتا ہے اور وہ لڑکی اپنے سسرال میں رہتی ہے۔ ایک دفعہ گھر جٹھانی سے یا کسی سے اس لڑکی کا جھگڑا ہوا اور وہ اپنے کمرے میں آگئی، اس کا سسر بھی اس کے کمرے میں آگیا حالانکہ سسر اس گھر کے ج...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہایک آدمی نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دیں، عدت پوری ہونے پر حلالہ کے لیے لڑکی کا نکاح کیا گیا۔ مسئلہ یہی بتایا گیا تھا کہ ہونے والے شوہر کو لڑکی کا وکیل بنا کر دو گواہوں کی موجودگی...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جس وقت میرا نکاح ہو رہا تھا تو میرے والدین کی موجودگی میں نکاح خواں نے مجھ سے تین دفعہ پوچھا کہ فلاں بن فلاں سے اتنے حق مہر کے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا ایک لڑکی اپنے پھوپھا سے نکاح کر سکتی ہے؟وضاحت مطلوب ہے:پھوپھی فوت ہوگئی ہیں یا حیات ہیں؟جواب وضاحت:حیات ہیں مگر سوتیلی (والد کی باپ شریک بہن) ہیں۔ ...

استفتاء میری بہن کی کسی لڑکے سے دوستی ہو گئی، لڑکے نے نکاح کا کہا مذاق میں ،لڑکی نے کہا کہ نکاح کیسے ہوگا ؟لڑکے نے کہا کہ اللہ اور اس کے رسول کو گواہ بنا کر نکاح ہو جاتا ہے، دوبار اپنا نام لیا اورپوچھا قبول ہے ؟لڑکی نے بھی ...

استفتاء میری ایک عزیزہ ہیں انہوں نے اس لڑکے سےنکاح کرلیا جن کو وہ پسند کرتی تھیں اورنکاح انہوں نے گواہوں والانہیں کیا ۔ صرف ایجاب وقبول کیا جو حنفی مسلک کے مطابق درست ہے گھر والے نہیں مان رہے تھے پھر وہ خاتون حاملہ ہو گئی ا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved