• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نکاح کا بیان

استفتاء مفتی صاحب خالہ کی شادی چچا سے ہوئی تھی اور انکی ایک بیٹی ہے۔ ما شاء اللہ نیک سیرت اور دیندار ہے۔ ہم  بھائی کا رشتہ وہاں کرنا چاہتےہیں لیکن بھائی کہتے ہیں کہ طبی اعتبار سے ڈاکٹر حضرات  کزنز کی باہمی شادی سے منع کرتے ...

استفتاء اگر کوئی عورت کسی مرد سے نکاح کرتی ہے اور اس شخص کو کہتی ہے کہ میں نان ونفقہ اور گھر کی ذمہ داری آپ پر نہیں ڈالتی بلکہ اس حق سے دستبردار ہوتی ہوں اوراس کےعلاوہ اس کی پہلی بیوی سے رات کی باری میں برابری بھی نہیں چا ہ...

استفتاء *** اور *** دونوں رضاعی بہن بھائی ہیں، *** نے *** کی والدہ کا دودھ پیا ہے۔ *** کی چھوٹی بہن کی بیٹی کے ساتھ *** کا نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں...

استفتاء کیا اپنے رضاعی بھائی کی بھانجی سے نکاح درست ہے؟ صورت مسئلہ یہ ہے کہ عبداللہ ،ضیاءاللہ کا بھتیجا ہے اور  عبداللہ ضیاءاللہ کا رضاعی بھائی بھی ہے۔کیا ضیاءاللہ کی حقیقی  بہن کی بیٹی یعنی  بھانجی سے عبداللہ کا نکاح جائز ...

استفتاء ایک آدمی نے طلاق کی قسم اٹھائی کہ "اگر میں دیگر گھر والوں سے علیحدہ نہ ہوا تو میری بیوی کو طلاق ہو" اب وہ نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے ان سے جداہوا  اور 6 ماہ ان سے جدا رہا اس دوران شادی بھی ہوئی۔ اب اگر وہ ان کے ساتھ ...

استفتاء ایک آدمی نے دو شادیاں کیں اور دونوں بیویوں سے بیٹیاں پیدا ہوئیں  تو کیاان دونوں  بیویوں  میں سے ہر بیوی کا بھائی  دوسری بیوی  کی بیٹی سے نکاح کرسکتا ہے؟ اس صورت میں   ان کے درمیان سوتیلے ماموں کا رشتہ  بنتا  ہے  ۔ ...

استفتاء اگر ماں کا دودھ ایک گلاس میں نکلا ہوا ہو اور اس گلاس کے ڈھکن میں ایک دو قطرے لگے ہوئے ہوں اور کوئی دوسری بچی (جس کی عمر ڈیڑھ سال ہو) اس کو چاٹ کر پی جائے تو کیا اس سے رضاعت ثابت ہوگی؟ الجواب :...

استفتاء میری شادی کو کم و بیش بیس سال ہو گئے ہیں ، ماشاء اللہ تین بچے ہیں۔ہم لوگ شروع سے ہی جوائنٹ فیملی سسٹم کے تحت رہتے ہیں یعنی میرے والدین، بہن بھائی اور بیوی بچے سب ساتھ رہتے آئے ہیں لیکن اب کوئی ساتھ نہیں، میرے والدین...

استفتاء میری شادی میرے تایا ابو کے گھر میں ہوئی ۔ ہمارا مشترکہ خاندانی نظام تھا اور گھر وغیرہ سب کچھ مشترکہ تھا۔میری ساس جو میری تائی بھی ہیں شادی سے پہلے میں ان کے ساتھ بیڈ پر لیٹا ہوا تھا تو میرے کچھ اعضاء ان کے اعضاء سے ...

استفتاء شادی کا اصل مقصد کیا ہے؟اللہ تعالی قرآن میں فرماتے ہیں کی میاں بیوی ایک دوسرے سے سکون حاصل کریں تو کیا سکون کا مطلب صرف ازدواجی تعلق قائم کرنا ہے؟ اگر بیوی تھکاوٹ کی وجہ سے کسی دن جلدی سوجائے اور صحبت نہ کرسکے تو ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام دریں مسئلہ کہ آج سے تقریبا دو سال قبل ایک عقد نکاح ہوا  ۔اس عقد میں بچی کے والدین نے بطور تحفہ بچی کو فرنیچر  ، برتن وغیرہ گفٹ کیے جبکہ لڑکے والوں نے بعوض حق مہر بچی کو زیورات دیے  ۔سال ڈی...

استفتاء میری بیٹی کی شادی میرے نانا کی دوسری بیوی کے بیٹے کے ساتھ کرنا چاہتے ہیں جو کہ میرے سگے نانا اور سوتیلی  نانی کا بیٹا ہے، کیا یہ نکاح شرعاً جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ن...

استفتاء میں نے  تین طلاق کا مسئلہ آپ کے ادارے سے لیا تھا جس کا فتویٰ نمبر 29/353 ہے جس کے مطابق  میری بیوی کو تین طلاقیں ہوچکی ہیں لہٰذا اس کے پیش نظر آپ سے مزید سوالات کے جوابات مطلوب ہیں:1۔طلاق کے بعد کیا میری بیوی کا...

استفتاء **اور** دونوں حقیقی بہن بھائی ہیں اور** نے مدت رضاعت میں اپنی دادی کا دودھ پیا ہےتو کیا ** کا نکاح دادی کے کسی پوتے سے جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں** کا نکاح ا...

استفتاء ميرے بڑے بهائی نے ايك عورت كا  دودھ پیا ہے ، اس عورت کی بڑی بیٹی نے میری والدہ کا دودھ پیا ہے، ہم دو بھائی ہیں اور وہ  دو بہنیں ہیں  تو کیا میرا نکاح اس عورت کی چھوٹی بیٹی سے ہوسکتا ہے؟ الجواب...

استفتاء میں خود عالم نہیں ہوں لیکن نکاح وغیرہ پڑھاتا ہوں تو کیا پانچ ہزار مہر میں نکاح پڑھانا ٹھیک ہے یا مہر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے؟ اور مہر کی کم سے کم قیمت  آجکل کیا بن رہی ہے؟ الجواب :بسم اللہ ...

استفتاء باپ شریک بہنیں ان میں سے ایک کی شادی ہو گئی اس کا ایک بیٹا ہو گیا پھر اس نے اپنے بیٹے کے ساتھ اپنے جیٹھ کے بیٹے کو بھی مدت  رضاعت میں دودھ پلایا اس کے جیٹھ کا بیٹا اس دودھ پلانے والی کی سگی بہنوں کے لیے تو رضاعی بھا...

استفتاء **نے** کی ماں کا دودھ پیا، اسی طرح ** ن** کی ماں کا دودھ پیا اور حال  ہی میں کشف کی حقیقی بہن ** کا ** سے نکاح ہوا۔کیا یہ نکاح جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ** کا  ** کی بہن **...

استفتاء محترم مفتی صاحب میرے والد صاحب نے ہماری والدہ سے نکاح کرنے سے پہلےایک عورت سے نکاح کیا تھا جس سے ایک بیٹی پیدا ہوئی جوکہ ہماری سوتیلی بہن ہے ۔ناچاقی  کی صورت میں والد صاحب نےپہلی بیوی کو طلاق دے دی اور ہماری والدہ س...

استفتاء ***نے تین شادیاں کی ہیں،**، ** اور **سے۔ ** کے بطن سے اس کی بچی **ہے،** کے بطن سے اس کا بیٹا**ہے، ** کی بیٹی ** ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ**کا نکاح** کے بیٹ**سے جو کہ ** کا سوتیلا ماموں ہے ، ہوسکتا ہے یا نہیں؟ ...

استفتاء مفتی صاحب  کیا یہ  مسئلہ درست ہے  کہ:"اگر دوا اور انجیکشن  کے ذریعہ دودھ اترے اور بچی کو پلادے تو بچی  سے رضاعت ثابت ہوجائیگی یعنی دودھ پلانے والی  عورت بچی  کی رضاعی ماں کہلائے گی لیکن  اس کا شوہر    بچی کا رضا...

استفتاء میری شادی کو آٹھ سال ہو گئے ہیں شادی کے ایک سال بعد میرے شوہر نے مجھے غصے میں ایک طلاق دی تھی،پھر  چند دن بعد ہماری صلح ہو گئی اور ہم ساتھ رہنے لگ گئے،پھر کچھ مہینے گزرے اور میرے شوہر نے گھر والوں کی وجہ سے مجھے ایک...

استفتاء باپ نے بیٹی کو سوتے ہوئے اس طرح چھوا کہ وہ الٹی لیٹی ہوئی تھی باپ اس کے اوپر لیٹ گیا کپڑوں سمیت، کپڑے دونوں کے موجود تھے ، باپ کا نفس کھڑا ہوا اور ذکاوت حس(جو ایک  بیماری ہے اس )  کی وجہ سے ایک منٹ میں منی خارج ہو گ...

استفتاء میری(یعنی ***) کی پہلی شادی حافظ *** سے ہوئی،  میرے بطن سے ایک بیٹی*** پیدا ہوئی، کچھ عرصہ کے بعد میرے پہلے خاوند وفات پاگئے  ۔اسکے بعد میں نے دوسری شادی *** سے کرلی بیٹی کی پرورش دادا کرتے رہےاب وہ بالغ ہوچکی ہے او...

استفتاء *** اور***کی شادی ہوئی اور پھر طلا ق ہو گئی۔ اس کے بعد ***نے ***سے شادی کی جس سے ان  کی بیٹی "*** " پیدا ہوئی۔***نے***سے نکاح کیاجس سے ان کا بیٹا " *** " پیدا  ہوا ۔ ا*** اور *** کا بیٹا***اور***کی بیٹی***سے نکاح کر...

© Copyright 2024, All Rights Reserved