• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نکاح کا بیان

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ عظام  ا س  مسئلہ کے بارے میں کہ***بنت *** نے ایک خاتون صاحب النسا ء کا دودھ پیا ہےاور ***کی ایک بہن*** بنت*** بھی ہے۔ لیکن ***نے*** کا دودھ نہیں پیا۔دوسری طرف ***نے بھی اپنی حقیقی والدہ ***  ک...

استفتاء میں اور میرا سگا بھائی ہم زلف ہیں ۔میری ساس نے میری بڑی بیٹی کو ایک وقت کا اپنا دودھ پلایا تھا۔ جس  کا پہلے مجھے علم نہیں تھا۔میں  نے لاعلمی میں اپنی بیٹی کا  رشتہ اپنے بھائی کے بیٹے سے طے کردیا مگر شادی ابھی نہیں ہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زید اپنی بیوی کے مہر میں مثلا 500 کا اضافہ کرتا ہے جبکہ عقد نکاح کے وقت مہر 5000 روپے طے تھا، یا بیوی شادی کے بعد اس مہر میں مثلا 500 کمی کرنا چاہتی ہے  تو آیا یہ ...

استفتاء اسلام میں کزن سے شادی کا کیا حکم ہے؟ جبکہ اکثر دیکھا گیا ہے کہ کزنز کی شادی ہوئی تو اولاد میں کوئی نہ کوئی معذوری پائی جاتی ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کزن یعنی پھوپھی زاد، چچازاد...

استفتاء محترم مفتی صاحب: عرض یہ ہے کہ میری بیٹی *****ملک کی شادی کو تقریبا 12 سال کا عرصہ ہوا ہے تین بچیاں پیدا ہوئی ہیں، میری بیٹی رافعہ کے شوہر کا نام عمران ہے ان کے درمیان ازدواجی جھگڑے ہوتے رہے جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ ای...

استفتاء اگر ساس کی پیشانی پر داماد بوسہ دے اور داماد شہوت میں ہوجائے تو کیا بیوی اس مرد پر حرام ہے؟وضاحت مطلوب ہے: (1) سائل کا سوال سے کیا تعلق ہے؟ (2) واقعہ کو تفصیل سے بیان کریں کہ داماد کو یہ کیفیت بوسہ کے وقت شروع ہ...

استفتاء مفتی صاحب! سلمان کے والد نے دو شادیاں کی ہیں، ان کی جو سوتیلی والدہ ہیں انہوں نے ان کے والد کے نکاح میں ہوتے ہوئے ضیاءالرحمن کی والدہ کو دودھ پلایا ہے  جس کی وجہ سے ضیاءالرحمن کی بہن سلمان کی  رضاعی بھانجی لگتی ہے، ...

استفتاء ایک عورت نے مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے عدت میں نکاح کرلیا اور اولاد بھی ہوئی شوہر کو عدت کا نہیں بتایا اور نہ ہی شوہر کو پتہ تھا۔ اس بارے میں  رہنمائی کریں کہ ان کو اکٹھا رہنے کے لیے کیا کرنا پڑے گا؟وضاحت مطل...

استفتاء ایک شخص کی بیٹی اس کے ساتھ  کا فی زیادہ  اٹیچ تھی ۔  بچی بڑی  ہوگئی  مگر انہوں نے احتیاط نہیں کی  اوروہ  با پ کے  ساتھ اکثر   لیٹتی  تھی ۔ باپ نے کئی با ر ساتھ لگنے  سے یا جان بوجھ کرشہوت  کےساتھ   بیٹی کو چھوا بھی ...

استفتاء اگر کسی نے اپنی سالی کے ساتھ زناکیا تو اس کا اپنی عورت کے ساتھ نکاح باقی  رہتاہے یا ٹوٹ جاتا ہے ؟ اور اس میں کسی کا اختلاف ہے یا نہیں ؟وضاحت مطلوب ہے کہ: سائل کا سوال سے کیا تعلق ہے؟جواب  وضاحت:  میں امام مس...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک سوتیلے ماں، بیٹے کو ایک واش روم میں بند پایا گیا۔ کچھ دیر کے بعد جب وہ باہر نکلے تو دیکھنے والوں کے پوچھنے پر ان دونوں نے اس کا اعتراف کیا کہ ہم نے شہوت کےساتھ ا...

استفتاء ولی کی عدم موجودگی میں غیرولی نابالغہ لڑکی کا نکاح پڑھوا دے تو  کیا یہ نکاح درست ہو جائے گا؟وضاحت مطلوب:یہ معلوماتی سوال ہے یاکوئی واقعہ پیش آیاہے؟جواب وضاحت:معلوماتی۔ الجواب :بسم اللہ...

استفتاء معزز علمائے  کرام میرا نام ****ہے میری عمر تقریبا 58 سال ہے اور میرے 5 بیٹے ہیں  اور تمام بیٹے شادی شدہ اور صاحب اولاد ہیں۔ میرے سب سے بڑے بیٹے کا نام محمد ****د ہے جو کہ عرصہ 18 سال سے انگلینڈ میں مقیم ہے ، میں نے1...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ میں اپنے والد صاحب کی اکلوتی نرینہ اولاد ہوں، میرا نکاح میری ماموں زاد سے 2017میں ہوا، نکاح سے پہلے مجھے یہ بتایا گیا تھا کہ میری اہلیہ ڈپریشن کا شکار ہے اس کے بارے میں ڈاک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے والد نے دو شادیاں کی ہیں اور آج سے 26 سال پہلے انہوں نے اپنی ایک بیوی یعنی میری سوتیلی ماں کو طلاق دے دی، اس کے بعد میری سوتیلی ماں نے دوسری شادی کر لی اور اس ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ گلباز،شہناز خاتون،اعجاز اور شہباز نے جلال خاتون کا دودھ پیا ہے اور اس وقت شہناز خاتون کی عمر دو سال سے کم تھی،گلباز،اعجاز اور شہباز تینوں بھائی ہیں اور جلال خاتون ...

استفتاء ایک لڑکے نے اپنے کئی دوستوں کی موجودگی میں  ایک لڑکی کا تعارف یوں کرایا  کہ یہ میری بیوی ہے ۔ لڑکی  نے ہنس کر اقرار کیا کہ جی۔ اور اکٹھے گاڑی میں سفر کرتے رہے ۔ کیا ایسا کہنے سے نکاح ہوگیا؟ ال...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی کی نانی فوت ہوگئی ہو اور اس کے نانا نے دوسری شادی کرلی اب نانا کی دوسری شادی(بیوی) سے اولاد ہوئی۔1)ان سے نکاح کے بارے میں کیا حکم ہے؟2)اور سوتیلی نانی کی...

استفتاء کیا فرماتےہیں علمائے  کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل ایک پوسٹ چل رہی ہے کہ اگر لڑکا  اور لڑکی گواہان اور مولوی کی غیر موجودگی  میں  خود  زبانی  ایجاب  و  قبول  کریں تو باقاعدہ نکاح تصور ہوگا  باطل نہ ہوگا۔ کیا ...

استفتاء نکاح خواں نکاح پڑھانے کاصحیح سنت طریقہ جاننا چاہتا ہے برائے مہربانی شروع سے آخر تک مکمل ومدلل رہنمائی فرمائیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نکاح پڑھانے کا طریقہ یہ ہے کہ نکاح خواں لڑکی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ   میری چچازاد بہن ہے جو کہ میری رضاعی بہن بھی ہے کیونکہ میری والدہ  نے اسے اپنا دودھ پلایا تھا، اب ہم اپنے بھائی کا نکاح اس رضاعی بہن کی بہن سے کرنا چاہتے ہیں، کیا ...

استفتاء 1۔کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں  کہ میری بیٹی کا نکاح تین سال پہلے ہوا تھا اور حق مہر بھی مل گیا تھا تو اب پوچھنا یہ تھا کہ کیا طلاق کی صورت میں  میری بیٹی حق مہر کی مستحق ہے یا نہیں  ؟2۔ لڑکے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا پہلی بیوی کی موجودگی میں   دوسری شادی کرسکتے ہیں   ؟وہ بھی اس طرح کے میں   دوسری بیوی کو باقاعدہ ٹائم نہ دے سکوں   ؟باقی سب ذمہ داریاں   پوری کرلوں   ۔تو اس میں   کوئی حرج تو ن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہدوبھائیوں میں آپ میں رشتہ ہوا وٹے سٹے میں مشتاق احمد صدیقی اور محمد قاسم کا والدین کی موجودگی میں اور سب بھائی بھی جمع تھے مشتاق احمد کراچی رہتا تھا اور محمد قاسم بہاولپور میں ۔مش...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بچپن میں ایک عورت نے اپنا بچہ دوسری عورت کو کچھ گھنٹے کے لئے دیا اور خود کسی ضروری کام پر چلی گئی، جب واپسی پر آئی تو عورت نے کہا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved