• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نکاح کا بیان

استفتاء ۔ تجدید نکاح کا کیا مطلب ہے؟ 2۔ تجدید نکاح کی شرائط و طریقہ بتلائیں؟ 3۔ کیا انبیاء علیہم السلام پر بننے والی فلم دیکھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ دوبار...

استفتاء ایک شخص نے عورت سے زنا کیا ۔پھر دونوں کی الگ الگ کہیں شادی ہو گئی۔اس کے بعد ان دونوں یعنی زانی اور زانیہ کی اولاد کا آپس میں نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں۔اگر ہو چکا ہو تو کیا حکم ہے۔اس طور پر کہ ان کے والدین متاثر نہ ہوں...

استفتاء ایک مرد ایک بہن سے شادی کرتا ہے اور وہ عورت گم ہو جاتی ہے تو وہ مرد اس عورت کی دوسری بہن سے شادی کرلیتا ہے اب کچھ عرصے کے بعد پہلے والی بیوی بھی واپس آ جاتی ہے ۔اب وہ دونوں بہنوں میں سے کس کورکھے گا؟ ...

استفتاء مفتی صاحب! سید کا نکاح غیر سید کے ساتھ درست ہے؟ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے زمانے میں  اس کا ثبوت ملتا ہے؟ تحقیقی جواب دے کر مشکور فرمائیں ۔ وضاحت مطلوب ہے: آپ کا مقصود کونسی صورت ہے؟ لڑکی سیدہ ہو یا لڑکا ...

استفتاء السلام علیکم سائل کا نام محمد زید ہے، زید کی عمر مسئلہ کرتے وقت 24 سال اور نو مہینے ہے، زید جب 15 یا 16 سال کا تھا تو کافی گناہوں  میں  مبتلا تھا، جن گناہوں  کا تعلق شہوت سے تھا۔ اس وقت زید کا اپنے ماموں  کے گ...

استفتاء آڈیو کال۔یاوڈیو کال مثلا سکائپ، آیمو وغیرہ پر نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں۔ہو سکتا ہے تو کیوں؟نہ ہوتا ہو تو کیوں؟لڑکا مسقط میں ہے اور لڑکی پاکستان میں ان کے نکاح ہونے کی کیا صورت ہو سکتی ہے۔ الجواب...

استفتاء گذارش ہے کہ ہمارے نانا نے ہماری نانی کے ہوتے ہوئے نانی کی سگی بھانجی سے بھی نکاح کرلیا تھا اور ان سے ان کی اولاد بھی ہوئی ۔وہ تو فوت ہو چکے لیکن ان کی وہ اولاد اس ناجائز کام کو  آج بھی جائز سمجھتے ہیں اور کہتے ہیں  ...

استفتاء مرد دوسری شادی کرنا چاہے تو پہلی بیوی کی اجازت کی شریعت میں کیا حیثیت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شریعت میں دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی کی اجازت ضروری نہیں۔البتہ دوسری شادی کرنے م...

استفتاء منگنی ہو جانے کے بعد لڑکا لڑکی کا آپس میں باتیں کرنا جائز ہے یا ناجائز؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً منگنی نکاح نہیں بلکہ وعدہ نکاح ہے ۔اس سے مرد عورت آپس میں میاں بیوی نہیں بن جاتےبلک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دو سگی بہنیں میکے میں کسی فنگشن پر اکٹھی ہوئیں ۔اتفاق سے ایک دن ایک بہن اپنے بیٹے کو جو ایک سال کا تھا،دودھ پلارہی تھی کہ دوسری بہن کی بیٹی جو سات ماہ کی ہے اچانک اٹ...

استفتاء فرخ کرائے کے مکان میں رہتا تھا ،بے روزگار ہوا تو اپنی بیوی بچوں کو ان کے نانا کے ہاں چھوڑ کرپردیس کمانے چلا گیا ۔فرخ کی سب سے بڑی لڑکی نے اپنے ماموں کے بیٹے سے عدالت جاکر وکیل کے کمرے میں نکاح خواں سے 3گواہوں کے سام...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیافرماتے ہیں  مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ ایک بوڑھاشخص جس نے اپنی بہو کا یکے بعد دیگرے تین مرتبہ ہونٹوں  کا بوسہ لیا جس کی تفصیل یہ ہے کہ عورت اپنے بستر پر سوئی ہوئی تھی ...

استفتاء کیا آپ ان تمام محرم رشتہ داروں کے بارے بھی بتا سکتے ہیں جن سے عورت کو پردہ نہیں ؟چاہے وہ نسبی ہوں یا سسرالی ، جیسے سسرال میں شوہر اور سسر کے علاوہ کس سے پردہ نہیں ہے؟ رہنمائی فرمادیں۔ الجوا...

استفتاء محترم جناب مفتی صاحب !عرض ہے کہ میری ہمشیرہ جو کہ شادی شدہ ہے اور راولپنڈی میں رہائش پذیر ہے۔ آج سے ٹھیک بارہ سال قبل اس نے اپنی نند کو جو کہ  آٹھ ماہ کی تھی رونے کی وجہ اس نے اپنا پستان اس کے منہ میں رکھ دیا تھا جس...

استفتاء شادی ابھی دو دن قبل ہوئی ہے اور ہم نے رخصتی کا طریقہ حضرت فاطمہ ؓوالا اپنایا ہے لیکن خاندان کے اکثر افراد اس پر اشکالات کا اظہار کررہے ہیں اس لیے آپ بیٹی کی رخصتی کا سنت طریقہ بتائیے گا اور صحابہ کرام ؓ میں بیٹی کی ...

استفتاء السلام علیکم ور حمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام مسئلہ ہذا کے بارے میں  کہ میرے بیٹے عبدالباسط نے اپنی خالہ کا دودھ پیا جس سے وہ اس کی ماں  بن گئی اب میں  اپنے دوسرے بیٹے اسامہ کا نکاح اسی خالہ کی بیٹ...

استفتاء حضرت صاحب یہ پوچھنا ہے کہ اگر کسی عورت کو اس کا شوہر ہاتھ خرچ نہ دے ۔۔۔بیوی کے کہنے پر ضرورت خود پوری کرے اور بیوی کو ججھک آتی ہو کہ اپنی ضرورت کیلئے باربار کیا کہے جبکہ شوہر کو خرچہ کرنا ناگوار گزرتا ہو تو کیا عورت...

استفتاء حضرت کچھ ماہ قبل گھر یلوناچاقی کی بناء پرہماری آپس میں طلاق ہو گئی تھی پھر اس کے تین ماہ بعد لڑکی اپنے بچوں کی وجہ سے واپس گھر آئی تھی تو میں نے اس کا نکاح کرو اکے حلالہ کی صورت اختیا ر کی تھی اس کے بعد حلالہ کی طلا...

استفتاء مفتیان کیا فرماتے ہیں ایک شخص اپنی سالی کے ساتھ زنا کرتا ہے تو اس شخص کے نکاح پر کیا اثر پڑتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سالی کے ساتھ زنا کرنے سے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑتا مگر ...

استفتاء سسرال کے رشتہ داروں کو رحم کے رشتے قرار دے سکتے ہیں ؟ساس سسر وغیرہ سے ناراضی ،قطع رحم میں آئے گا؟یا سسرال کے رشتے دار خون کے رشتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سسرال کے رشتہ دار رح...

استفتاء مفتی صاحب !دلائل کی روشنی میں مسئلہ کی رہنمائی فرمائیں۔ 1۔اگر زید کا دو لڑکیوں کے ساتھ تعلق تھا اور وہ دونوں بہنیں ہیں اور تعلق دوستی کی حد تک تھا لیکن شیطان اور نفس کے شر کی وجہ سے ان سے الگ الگ وقت میں تھوڑا جن...

استفتاء حضرت جی ایک لڑکے لڑکی کی منگنی ہو چکی ہے 2سال ہو گئے ہیں ،لڑکے کے زور دینے کے باوجود دونوں کے گھر والے نکاح پر راضی نہیں ہوئے ۔5سال پہلے لڑکے لڑکی نے اللہ کو گواہ بنا کے فون پر ایجاب وقبول کرلیا بغیر کسی انسانی گواہ...

استفتاء شریعت میں کم ازکم مہر کی کیا مقدار ہے اور زیادہ کی کوئی حد ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شریعت میں کم از کم مہر کی مقدار دس درہم یا اس کی قیمت ہے ۔دس درہم دو تولہ ساڑھے سات ماشہ چا...

استفتاء میں نے نکاح کیا تھا جس میں ایک مولوی صاحب تھے اور میں اور میرا میاں تھا گواہ کوئی بھی نہیں تھا اور ہم میں میاں بیوی والا رشتہ بھی قائم تھا اس کے بعد کوئی ایسی بات ہوئی جس وجہ سے میرے میاں نے مجھے تین بار طلاق دے دی ...

استفتاء محترم مفتیان کرام کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ کے بارے میں میں ایک گھر یلو خاتون ہوں مجھے اپنے گھر میں شوہر کی طرف سے مختلف مسائل کا سامنا ہے جن کے بارے میں شرعی طور پر کیا حکم ہے ؟وہ میں جاننا چاہتی ہوں میرے پانچ بچے ہی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved