• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نکاح کا بیان

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک عور ت نے حالت رضاعت میں اپنے نواسے اور نواسی کو دودھ پلایا یہ نواسا اور نواسی اس عورت کی الگ الگ بیٹی کے تھے اب یہ تو طے ہے کہ اس نواسے اور نواسی کا جو آپس میں خالہ زاد ہوئے ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں  علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ ایک شخص کی اولاد نہیں  تھی اس نے اپنے بھائی کے بیٹے کو گود لیا پھر اس کی پروش کی اور اس کو لکھایا پڑھایا ۔اس لڑکے نے سکول کے سرٹ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہدرج ذیل مسئلے کی شرعی رہنمائی درکار ہے:مسماۃ ’’س ‘‘کی شادی اپنے ماموں  زاد بھائی زید سے آج سے دس سال قبل ہوگئی ۔زید کے والد جو مسماۃ کے ماموں  ہیں  اور جن کی عمر 65سال کے لگ ب...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ ایک مرد نے اپنی عورت کی عیر موجودگی میں نفس کے ہاتھوں مجبور ہو کر اپنی بہو اور بیٹی سے ہمبستری کرلی اور گناہ کرنے کا اقرار بھی کرلیا اور توبہ بھی کرلی تو کیا نکاح باطل ہو گیا اس...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک عور ت جو کہ شادی شدہ ہے اور اس سے وطی بھی ہو چکی ہے لیکن کسی معاملے کیوجہ سے شوہر نے اس کو طلاق دے دی آیا کہ اس عورت کو حق م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہشوہر اپنی بیوی کی موجودگی میں اپنی سالی کو شہوت سے چھولے تو اس کا کیاحکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسا کرنا سخت گناہ کا کام ہے جس پر توبہ واس...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ شریعت کے مطابق آج حق مہر کتنا ہونا چاہیے ؟ یعنی حق مہر کی رقم کم از کم کتنی ہونی چاہیے ؟۲۔ کیا حق مہر صرف لڑکی والوں کا حق ہے کہ اپنی مرضی کا طلب کریں یا نکاح نامہ میں لکھو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا نام عبداللہ ہے پندرہ جنوری کو میرا نکاح ہے اور اس سے دس دن بعد میری رخصتی ہے ۔نکاح کے تقریبا ایک ماہ بعد میں اپنی اہلیہ سمیت عمرہ کے سفر پر جارہا ہوں (ارادہ ہے)پوچھنا یہ تھا ک...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمفتی صاحب! آج کے دور میں   حق مہر کی شرعی مقدار کتنی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شریعت میں   مہر کی کم از کم مقدار متعین ہے یعنی 2 تولہ ساڑھے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اور مفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ ایک شادی شدہ عورت نے دوبار زنا کرنے کا تحریرا اقرار کیا جبکہ اس سے پہلے بھی اور اس وقت تک بھی کئی سال وہ بے شمار غیر مردوں سے رابطے اور بات چیت اور ان کو اپ...

استفتاء اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہایک فتویٰ لینا ہے نکاح کے بارے مہربانی فرماکر رہنمائی فرمادیں۔ایک واٹس اپ گروپ میں دو لڑکیاں اور ایک لڑکا تھا ان لڑکیوں میں ایک عالمہ ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ لڑکا لڑکی سے بات کرتا،...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ مفتی صاحب کسی لڑکی نے عالمہ کا کورس کیا ہو تو کیا اس کو کسی عالم لڑکے سے ہی شادی کرنا چاہیے ؟یا ایسے لڑکے سے جو دنیا میںلگا ہواس کو دین کی طرف لایا جائے ؟۲۔ جہیز لینا دینا ک...

استفتاء کیا ایک مرد دوسرے مرد سے اور ایک عورت دوسری عورت سے شادی کر سکتی ہے؟ اسلام کے قواعد و ضوابط کی رُو سے رہنمائی فرمائیں ۔ہمارے عزیزم قریبی امریکہ کے کسی علاقہ میں  قیام پذیر ہیں  وہاں  کچھ مسائل ہیں ۔ برائے مہربان...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب رہنمائی کیجئے گا میرے دوست نے ایک لڑکی سے فون پر نکاح کیا جو خاص الفاظ بولے جاتے ہیں اور وہ کہتا ہے کہ میرا اس لڑکی سے نکاح ہو گیا ہے ؟ جبکہ ان کے اس نکاح کا نہ تو کوئی گ...

استفتاء ایک شخص کے نکاح میں ایک عورت ہے اور اس عورت کی ایک بھانجی ہے اب یہ آدمی اپنی بیوی کی بھانجی سے نکاح ہوتے ہوئے یا عورت کو طلاق دے دینے کے بعد نکاح کر سکتا ہے یا نہیں؟وجہ بھی تحریر کر دیں۔ الجوا...

استفتاء ۔ تجدید نکاح کا کیا مطلب ہے؟2۔ تجدید نکاح کی شرائط و طریقہ بتلائیں؟3۔ کیا انبیاء علیہم السلام پر بننے والی فلم دیکھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ دوبار...

استفتاء ایک شخص نے عورت سے زنا کیا ۔پھر دونوں کی الگ الگ کہیں شادی ہو گئی۔اس کے بعد ان دونوں یعنی زانی اور زانیہ کی اولاد کا آپس میں نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں۔اگر ہو چکا ہو تو کیا حکم ہے۔اس طور پر کہ ان کے والدین متاثر نہ ہوں...

استفتاء ایک مرد ایک بہن سے شادی کرتا ہے اور وہ عورت گم ہو جاتی ہے تو وہ مرد اس عورت کی دوسری بہن سے شادی کرلیتا ہے اب کچھ عرصے کے بعد پہلے والی بیوی بھی واپس آ جاتی ہے ۔اب وہ دونوں بہنوں میں سے کس کورکھے گا؟ ...

استفتاء مفتی صاحب!سید کا نکاح غیر سید کے ساتھ درست ہے؟ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے زمانے میں  اس کا ثبوت ملتا ہے؟ تحقیقی جواب دے کر مشکور فرمائیں ۔وضاحت مطلوب ہے:آپ کا مقصود کونسی صورت ہے؟ لڑکی سیدہ ہو یا لڑکا ...

استفتاء السلام علیکمسائل کا نام محمد زید ہے، زید کی عمر مسئلہ کرتے وقت 24 سال اور نو مہینے ہے، زید جب 15 یا 16 سال کا تھا تو کافی گناہوں  میں  مبتلا تھا، جن گناہوں  کا تعلق شہوت سے تھا۔اس وقت زید کا اپنے ماموں  کے گ...

استفتاء آڈیو کال۔یاوڈیو کال مثلا سکائپ، آیمو وغیرہ پر نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں۔ہو سکتا ہے تو کیوں؟نہ ہوتا ہو تو کیوں؟لڑکا مسقط میں ہے اور لڑکی پاکستان میں ان کے نکاح ہونے کی کیا صورت ہو سکتی ہے۔ الجواب...

استفتاء گذارش ہے کہ ہمارے نانا نے ہماری نانی کے ہوتے ہوئے نانی کی سگی بھانجی سے بھی نکاح کرلیا تھا اور ان سے ان کی اولاد بھی ہوئی ۔وہ تو فوت ہو چکے لیکن ان کی وہ اولاد اس ناجائز کام کو  آج بھی جائز سمجھتے ہیں اور کہتے ہیں  ...

استفتاء مرد دوسری شادی کرنا چاہے تو پہلی بیوی کی اجازت کی شریعت میں کیا حیثیت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شریعت میں دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی کی اجازت ضروری نہیں۔البتہ دوسری شادی کرنے م...

استفتاء منگنی ہو جانے کے بعد لڑکا لڑکی کا آپس میں باتیں کرنا جائز ہے یا ناجائز؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً منگنی نکاح نہیں بلکہ وعدہ نکاح ہے ۔اس سے مرد عورت آپس میں میاں بیوی نہیں بن جاتےبلک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دو سگی بہنیں میکے میں کسی فنگشن پر اکٹھی ہوئیں ۔اتفاق سے ایک دن ایک بہن اپنے بیٹے کو جو ایک سال کا تھا،دودھ پلارہی تھی کہ دوسری بہن کی بیٹی جو سات ماہ کی ہے اچانک اٹ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved