• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نکاح کا بیان

استفتاء دو بچیاں جڑواں پیدا ہوئی اور وہ پشت پر سے یا پہلو سے اس طرح جڑی ہوئیں ہیں کہ علیحدہ کرنے پر دونوں کا مر جانا یقینی ہو تو ان دونوں بہنوں کو ایک ہی مرد سے شادی کرنے کی اجازت دی جا سکتی ہے؟ اگر اجازت ہے تو اس کی دلیل ا...

استفتاء کیا بڑھاپے میں نکاح کی اہمیت ہوتی ہے؟ جبکہ اہلیہ فوت ہو گئی ہو اور عمر 65 سال یا اس سے اوپر ہو۔ نوٹ: اس سوال کا رف جواب مفتی صاحب نے دیا تھا جو حاشیہ میں ہے۔ [1] ...

استفتاء ایک خاتون نے کسی شخص سے نکاح کیا اور اب وہ چاہتی ہے کہ میری بہن کا نکاح میرے زوج کے اس بیٹے سے ہو جائے جو اس کی پہلی بیوی سے ہے۔ اس عقد نکاح کے درست ہونے کے بارے میں تفصیلاً بیان فرما دیں۔ الج...

استفتاء ایک مولوی صاحب نے 12 اپریل 2014ء کو میرے بھائی کا نکاح پڑھایا۔ اس وقت لڑکی کا والد، تایا اور چچا مولوی صاحب کے سامنے تھے اور میرا بھائی اور میرے والد صاحب میرے چچا، میرے پھوپھا اور خالو بھی اس وقت موجود تھے، تو پ...

استفتاء ایک بھائی نے اپنے بڑے بھائی کو اس کی بے اولادی کی وجہ سے اپنا ایک سال کا لڑکا گود دیا، تو اس بڑے بھائی ہی نے اس کی پرورش کی اور اس کے سارے اخراجات پورے کیے، اور اس بڑے بھائی نے اپنے بھائی کے بیٹے کی ولدیت پر اپنا نا...

استفتاء کچھ عرصہ قبل میری بڑی بہن کا انتقال ہو گیا ہے، میری بڑی بہن شادی شدہ تھیں، ان کے شوہر حیات ہیں، لیکن ان کی کوئی اولاد نہیں تھی، ہمارے والد صاحب حیات ہیں جبکہ والدہ کا انتقال بھی 2008ء میں ہو چکا تھا، لہذا برائے مہرب...

استفتاء گھر میں جھگڑے پر میں نے زوجہ کو ایک طلاق دینے کا ارادہ کیا۔ ہمارے ایک عزیز نے مشورہ دیا کہ طلاق بذریعہ وکیل بھیجی جانی زیادہ مناسب ہے، وکیل نے کاغذات تیار کیے اور میں نے ان پر دستخط کرنے سے پہلے وکیل سے کہا کہ یہاں ...

استفتاء کچھ عرصہ قبل عرفان نامی شخص نے اپنی بیوی کو طلاق دی، یہ بات پورے علاقے میں پھیل گئی، اس نے بذاتِ خود مختلف افراد (مرد و زن) کو براہِ راست اور بذریعہ فون اس واقعہ کی اطلاق دی۔ مثلاً 1۔ ایک شخص سے فون پر کہا کہ میں...

استفتاء میرا نام*** ہے، میری شادی 11 سال کی عمر میں ہوئی، میں بہت چھوٹی تھی، اور نا سمجھ بھی تھی، مجھے کسی نے کہا کہ تمہارا نکاح جائز نہیں ہے، لیکن میرے دو بچے ہیں ان کی زندگیوں پر بہت بُرا اثر پڑتا ہے، میں نے کہا کہ کیوں ن...

استفتاء میری والدہ ۔۔۔۔ قضاء الہٰی سے انتقال کر گئی ہیں، جن کے پسماندگان میں تین بیٹے (**، **،**) اور تین بیٹیاں ہیں (**، **،**) موجود ہیں۔ ان کے علاوہ مرحوم کا کوئی وارث نہیں ہے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ متوفیہ کی جائیداد ک...

استفتاء ایک آدمی کی شادی ہونے کے تقریباً 37 سال بعد بیوی فوت ہو گئی۔ ان کے ہاں کوئی اولاد نہیں ہوئی، بیوی کے فوت ہونے کے بعد خاوند کے جہیز کیا کرے؟ ان کے ورثاء میں خاوند، بیوی کے 2 بہنیں اور ایک بھائی ہے۔ دوسرا بھائی بیو...

استفتاء میرا مذہب و مسلک اہل سنت و الجماعت حنفی دیوبندی ہے، میری منگنی میری خالہ کی بیٹی کے ساتھ طے پائی ہے اور میری خالہ کا گھرانہ بھی سنی مذہب سے تعلق رکھتا ہے۔ اب میری منگیتر کی چھوٹی بہن کا رشتہ میری خالہ نے ایک ایسے گھ...

استفتاء ایک پیر صاحب ہیں جن کا نام *** ہے اور ان کا کہنا ہے کہ***ن ۔۔۔۔ ننکانہ میں ہے۔ موصوف نے اپنی ایک کتاب جس کانام*** ہے کے صفحہ نمبر 69 میں زیر عنوان "سید زادی کا نکاح امتی سے نہیں ہو سکتا" لکھا ہے: 1۔ مرید کو چاہیے...

استفتاء ***کو فوت ہوئے، اولاد کوئی نہیں، ان کی بیوی غیر مسلم ہیں، یہ خاتون آج تک پاکستان نہیں آئی، اس کا ہم سے کسی قسم کا رابطہ تعلق نہ ہے، ہالینڈ میں مقیم ہے، اس خاتون نے مرحوم شوہر کا انشورنس *** وصول کر لیا ہے۔ ان کے علا...

استفتاء میرا نام*** ہے میری تین بیٹیاں ہیں، میرے میاں آج سے دو ماہ پہلے میری چھوٹی بہن*** کو اغواء کر کے لے گئے، جبکہ ہمارے آپس میں گھریلو حالات بہت اچھے تھے، کچھ عرصہ تک ان کے  گھر والے مجھے دھمکیاں دیتے رہے اور لالچ دیتے ...

استفتاء لڑکی کا نکاح ہو چکا تھا، رخصتی نہیں ہوئی تھی، لڑکے نے لڑکی کو طلاق دے دی تین بار گواہوں کی موجودگی میں، بعد میں دونوں فریقین کو لگا کہ عزت کا مسئلہ ہے کوئی راستہ نکالتے ہیں، یہ لوگ ایک مولوی کے پاس گئے اور ان سے سار...

استفتاء ایک شخص نے بیوی کو سخت بیماری کی وجہ سے خون دیا۔ کیا اس صورت میں نکاح میں کوئی مسئلہ تو نہیں ہوا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شوہر کا خون بیوی کو یا بیوی کا خون شوہر کو لگوانے سے نکاح...

استفتاء کیا بچی کے لیے سوتیلا باپ نامحرم ہوگا یا نہیں؟ نیز سوتیلے بہن بھائی آپس میں محرم ہوں گے یا نامحرم؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بچی کے لیے سوتیلا باپ محرم ہے۔ ...

استفتاء میری شادی کو ایک عرصہ ہوگیا ہے۔ کوئی اولاد نہیں ہوئی اور نہ ہی ہونے کی امید ہے۔ اب ہم نے سوچا ہے کہ کوئی بچہ لے کر پال لیں لیکن ہم اپنے کسی رشتے دار یا جاننے والے سے بچہ لینا نہیں چاہتے بلکہ اس کے بجائے کسی ایسی جگہ...

جناب محترم ہمارے ایک عزیز نے ہمیں صحیح بخاری جلد نمبر 1 کا حوالہ دیتے ہوئے حدیث نمبر 952 اور 987 کے بارے میں یہ کہا کہ شادی بیاہ کے موقع پر گانا اور ڈھولک بجانا جائز ہے۔ ( باب سنت ۔۔۔: 324)۔ لیکن ہمارا ذہن اس کو قبول نہیں کرتا۔ آپ برائے مہربانی ہمیں ...

استفتاء کیا عورت شرعی طور پر خاوند کی دوسری بیوی کے بچوں کی پرورش کی ذمہ دار ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً خاوند کے دوسرے بچوں کی پرورش کی ذمہ داری عورت پر نہیں، البتہ وہ کرے تو ثواب اور اج...

استفتاء ایک عورت کا نکاح کسی مرد سے ہوا، رہائشی مکان کا 2/1 حصہ (نصف حصہ) اور سونے کی کچھ مقدار بطور حق مہر مقرر ہوئے، خاوند نے سونا حق مہر سے ادا  کر دیا۔ اسی بیوی سے اس کے دو بچے ہیں ایک بیٹا اور ایک بیٹی۔ خاوند کی دوس...

استفتاء *** کا ذاتی کاروبار ہے۔ اس نے اپنی شادی پر اپنی بیوی*** کو اپنے کاروبار کا پچاس فیصد حصہ حق مہر میں دینے کا طے کیا۔ اس وقت کاروبار کی مالیت ایک کروڑ کے لگ بھگ تھی۔ دو سال بعد ***نے ***کو طلاق دے دی۔ اس وقت کاروبار ک...

استفتاء 22 سالہ ***تعلیم بی اے جاری کے لیے کم و بیش 29 یا 30 سالہ تبلیغی جماعت میں وقت لگانے والے غالباً میٹرک پاس مرد **** کا ( جس کے والد کا انتقال ہوچکا ہے) رشتہ ایک مولانا صاحب نے بھیجا۔ **** کے بھائی، والدہ اور بہن جب ...

استفتاء محترم جناب میرا نام *** رسول ہے۔ میں ایک***نامی خاتون کو پسند کرتا تھا۔ ہم دونوں میں جان پہنچان تھی ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے اور شادی کے خواہش مند تھے۔ میں نے اپنے گھر والوں کو لڑکی کے گھر رشتے کے لیے بھیجا لڑکی ک...

© Copyright 2024, All Rights Reserved