• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نکاح کا بیان

استفتاء ایک آدمی ملازمت کرتاہے،چار ،پانچ ماہ بعد گھر آتاہے  ۔ اس کی بیوی اس کے والدین کے پاس رہتی ہے۔ بیوی اپنے خاوند سے مطالبہ کرتی ہے کہ مجھے نقد رقم خرچہ کے لیے دی جائے، تاکہ میں اپنا گزراوقات چلاؤں ، خاوند کہتاہے کہ میر...

  میں ****میں رہتا ہوں۔  1949 میں نے اپنے چچا ****کی لڑکی سے شادی  کی۔ جس سے 1950 میں لڑکا پیدا ہوا جو ذہنی طور پر ٹھیک نہیں تھا۔ بلکہ کئی مرتبہ پاگل بھی ہوگیا۔  اس زمانہ میں کراچی میں تھا۔ چنانچہ  میں لڑکے کو کراچی کے مینٹل ہسپتال میں لے ...

استفتاء میرا نام **** ہے اور میں جرمنی میں رہتی ہوں ،مجھے آپ سے ایک مسئلہ کے بارے میں کچھ پوچھنا تھا۔ ایک ماہ پہلے  میں اپنی ماں کے ساتھ دھوکے سے پاکستان  گئی تھی۔ مجھے کہا گیا تھا کہ میری نانی ماں کی طبیت ٹھیک نہیں ، جس...

استفتاء 1۔میں مسمی **** ایک لڑکی کے ساتھ نکاح کرنا چاہتاہوں ۔ جس کے والدین کے درمیان علیحدگی ہوچکی ہے۔ اورا س نکاح میں لڑکی کی والدہ اور لڑکی رضامند ہیں۔ اور ان کے علاوہ ان کا کوئی رشتہ دار(محرم) رضامند نہیں ہے۔ اس صورت حال...

استفتاء *** نے *** کا دودھ پیا ہے، *** خالد کی بیٹی ہے۔ خالد کی دوسری بیوی سے ایک لڑکی ہے ۔ کیا *** اس لڑکی سے شادی کر سکتا ہے؟ بالفاظ دیگر رضاعی سوتیلی خالہ سے نکاح جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ ...

استفتاء **** اور عمرو سوتیلے بھائی ہیں والدہ کی طرف سے ۔کیا**** کی حقیقی بہن کے بیٹے کی بیٹی کا نکاح عمرو سے ممکن ہے؟ غلام حسین پہلی بیوی     ---...

استفتاء 1۔**** اور****ایک کالج میں ہم جماعت تھے کہ ان کے آپس میں روابط ہوگئے اور پھر یہاں تک  بڑھے کہ ان دونوں  نے نکاح کرنے کا فیصلہ کرلیا ، چنانچہ اس مقصد کی خاطر ایک مجلس منعقد کی گئی جس میں زوجین کے علاوہ دو لڑکے اور پا...

استفتاء السلام علیکم: میں اپنی بیٹی ****کے نکاح کے بارے میں مسئلہ پوچھنا چاہتاہوں۔ بچی کا جس سے نکاح ہوا اس کا نام **** ہے  جو کہ امریکہ میں رہتاہے ۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ لڑکا امریکہ میں ہے اور ہماری بچی پاکستان میں ۔ نہ تو...

استفتاء اگر کسی عورت نے اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر اس کی جیب سے کچھ  پیسے لے لیے اور بعد میں اس کو استعمال کیا تو کیا حکم ہے؟ کیا یہ چوری میں شمار ہوگا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر شوہر گ...

استفتاء کیافرماتے ہیں علمائے دین ان مسائل کے بارے میں : 1۔کیا اہل کتاب سے نکاح کرنا جائز ہے۔ 2۔ کیا واقعی اس وقت اہل کتاب موجود ...

استفتاء ایک مرد اور عورت کے درمیان  شادی کے تین سال بعد پتا چلا کہ وہ دونوں رضاعی بہن بھائی ہیں جس کے باقاعدہ کثیر گواہ موجود ہیں لیکن  ان لوگوں کو شریعت سے جہالت کی بناء پر حرمت کا علم نہیں تھا ، اب مندرجہ ذیل امور کی وضاح...

استفتاء پھوپھی نے بھتیجے کو دودھ پلایا۔ جس بھتیجے کو دودھ پلایا اس کے بھائی کا نکاح پھوپھی کی بیٹی کےساتھ  جائز ہے یانہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں نکاح کرنا جائز ہے۔ ...

استفتاء ہم اپنے چھوٹے بھائی کی شادی ( عمر 27سال) ماموں زاد بہن سےکرنا چاہتےہیں جبکہ صورت یہ ہے کہ جب ہمارا چھوٹابھائی پیداہوا، اس وقت ہماری نانی جان جن کی عمر اس وقت تقریبا 65سال تھی اسے چپ کرانے کے لیے اکثر پستان اس کے منہ...

استفتاء کسی نے نکاح پڑھایا حقیقتاً۔ مگر نکاح نامہ بناتے وقت نکاح خواں کا مہر ودستخط دوسرے مولوی صاحب نے کردیا۔ جیسا کہ عام طور پر  دیہاتوں میں امام مسجد نکاح پڑھاتے ہیں جو باضابطہ عالم  نہیں ہوتے  اور مہر وغیرہ ان کے پا س ن...

استفتاء میری بڑی بچی کی عمر سواتین سال ہے ۔چھوٹی آٹھ ماہ کی ہے۔بڑی بچی چھوٹی بہن کو ماں کا دودھ پیتے دیکھ کر کبھی کبھی بڑی بھی ماں کا دودھ پینے کے لیے روتی ہے۔ تواسے بھی پلانا پڑتا ہے ۔ دوسال بعد بچے کو ماں کادودھ پلانا ہما...

استفتاء نکاح کے وقت اگر عورت سے صرف دستخط کروالیے جائیں گواہ اور وکیل سامنے موجود نہ ہوتو کیا نکاح ہوجائےگا؟ صورت اس طرح ہو کہ اگر وکیل کہے کسی دوسری عوت سے کہ تم سائن کروالو تو کیا یہ جائز ہے؟ دوسر ایہ کہ عورت کے سامنے وکی...

استفتاء ایک لڑکی بالغہ نے اپنے اختیار سے موبائل فون پر نکاح کیا ہے  ۔ ایجاب وقبول دونو ں طرفوں سے موبائیل فوں پر کیا گیا  ہے۔ایجاب وقبول کے وقت موبائیل فون کی آواز اوپن تھی لڑکی نے نکاح کرتے وقت یہ الفاظ کہے کہ میں نے آپ کے...

استفتاء میں عاقلہ بالغہ ہوں، میری عمر 26 سال ہے ۔ میں نے  MSC کیا ہے  یو، اے ، ای سے ۔ میری ذات جٹ اور زبان پنجابی ہے۔ میرے والد صاحب اور دادا جان کی وفات ہوچکی ہے۔ میرے تین بڑے بھائی اور چار بہنیں ہیں وہ سب شادی شدہ ہیں وا...

استفتاء میں مسماة *** عرصہ تیرہ ، چودہ سال سے مسمی***ولد ***کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں میرے بطن سے اس کے دو بچے*** بھی متولد ہوئے۔ جن کی عمریں بالترتیب بارہ سال، اور دس سال ہیں، میرا شوہر ***...

استفتاء *** اور***کی بہن ہے*** ،***نے اپنی ممامی کا دودھ پیا ہے*** کے ساتھ۔ کیا جواب فرماتے ہیں *** کا نکاح *** کی بڑے بھائی ***کے ساتھ ہوسکتاہےیا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صور...

استفتاء **** نامی شخ سے اس کے بہنوئی***** نے اپنی بیٹی کا رشتہ کرنے کے لیے بالواسطہ رابطہ کیا ۔ چند اعزہ واقرباء کے ذریعہ سے**** نے اپنے برادرنسبتی سے کہلوایاکہ تمہارے بیٹے سے میں اپنے بیٹی کو بیاہنا  چاہتاہوں ۔ چنانچہ  یہ ...

استفتاء ایک لڑکا مثلاً*** نے اپنی نانی کے پستان سے دودھ پیا ہے۔ اور لڑکی مثلاً خالدہ نے ( جو لڑکا***کی ماموں زاد بہن ہے) بھی اسی عورت کے پستان لیے اس حال میں کہ اس کا دودھ نہیں تھا اور ساتھ ساتھ وہ آئیسہ ہے۔ یعنی دودھ نہ پی...

استفتاء گزارش ہے کہ ایک شخص نے اس شرط پر ایک عورت سے نکاح کیا کہ اس کی حیات میں کسی دوسری عورت سے نکاح نہیں کروں گا۔ اور اگر عقد ثانی کروں تو عقدثانی والی عورت مجھ پر طلاق ، طلاق ، طلاق حرام ہوگی۔...

استفتاء گزارش ہے کہ میرے خاوند جو ن 2006 میں افغانستان براستہ کوئٹہ گئے تاکہ وہ دین کی سربلندی کے لیے جہاد کرسکیں۔ اگست 2006 میں کوئٹہ سے ایک فون کے ذریعے اطلاع دی...

استفتاء ****نے پہل**** سے شادی کی اس سے****پیدا ہوا پھر****نے **** کو طلاق دی عدت گذارنے کے بعد اس نے ****سے شادی کی۔ اس سے****پیدا ہوا۔ اس کے پہلے شوہر ****نے ****سے شادی کی اس سے اس کی بیٹی پیدا ہوئی****۔ تو **** کی شادی*...

© Copyright 2024, All Rights Reserved