• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نکاح کا بیان

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1۔ آج کل لڑکیاں پرائیویٹ میڈیکل اور دیگر کالجوں میں داخلہ لیتی ہیں، وہاں پر لڑکوں سے دوستی لگا لیتی ہیں۔ مثلا ہماری ایک عزیز کی بیٹی تھی، 18 سال کی عمر میں اس کا پرائیویٹ میڈیکل کا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا منگنی سے پہلے لڑکی پسند کرنے کے لیے لڑکے کو دیکھ سکتی ہے۔اس میں فتوی کیا ہےاور تقویٰ کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جس لڑکے سے منگنی کی بات...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب ایک مسئلہ میں دینی رہنمائی کی ضرورت ہے، ہم اس مسئلے میں بہت پریشان ہیں اور آپس میں جھگڑے کی صورت بن رہی ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ محمد رقیب خان نے اپنی بیٹی مریم بی بی ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب !ایک زیور جو لڑکی والے ڈالتے ہیں لڑکی کو اور ایک زیور لڑکے والے ڈالتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ دونوں ہی لڑکی کی ملکیت ہے یا جو لڑکی والے ڈالتے ہیں وہ لڑکی کی ملکیت ہے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرےوالدصاحب نےمیرا رشتہ طےکردیاجس پر وہ پہلے سے ہی جانتے تھے کہ میں بالکل بھی راضی نہیں ہوں، میرے والد گرامی نے مجھ سے پوچھا کہ میں ساجد نامی  شخص سے تمہارا رشتہ طےکر رہا ہوں، میں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں اٹلی میں رہتا ہوں ،میری منگنی پاکستان میں میری کزن سے ہوچکی ہے،  اس وقت میں اٹلی میں ہوں اور میری کزن پاکستان میں ہے، میں اپنی کزن سے نکاح کرنا چاہتا ہوں لیکن میں پاکستان نہیں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک غیر مسلم فیملی ہے تقریبا دس سال پہلے عورت کا شوہر اس کو چھوڑ کر چلا گیا ہے اب وہ عورت اور اس کے بچے الحمد للہ مسلمان ہیں۔ اب وہ عورت نکاح کرنا چاہتی ہے۔ کیا یہ عورت نکاح کرسکتی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک مرد نے ایک عورت کو مسلمان کر کے نکاح کیاپھر اس کو تین طلاق دی پھر عورت مرتد ہوگئی اب وہ عورت مسلمان ہونے کے لیے تیار ہے ۔کیا اب یہ عورت اسی شوہر سے دوبارہ نکاح کر سکتی ہے ؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے آمنہ سے شادی کی اوراس سے زید کی ایک بیٹی فاطمہ ہوئی اس کےبعد آمنہ فوت ہوگئی پھرزید نے عائشہ سے شادی کی اوراس سے ایک بیٹا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گزارش ہے کہ میرانکاح ایک شخص سے ہواتھا انہوں نے مجھے طلاق دے کرفارغ کردیا ہے اورگھر سے باہر نکال دیا اس کے بعد میں سڑکوں پرمارےمارے پھرتی تھی کہ ایک (محمدشہزاد تونسوی نامی )شخص مجھ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماءدین ومفتیان شرع متین درج ذیل مسئلہ کےبارے میں کہ فخرزمان ولد محمد نواز نے اپنی نانی کا دودھ پیا ،نانی کہتی ہیں کہ میں نے فخر زمان کو تین مرتبہ دودھ پلایا ۔نی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم مفتی صاحب! میرا سوال یہ ہے کہ میں سوڈان میں رہتی ہوں اور جس شخص سے میں نکاح کرنا چاہتی ہوں وہ اس وقت انگلینڈ میں ہے موجودہ حالات کی وجہ سے ہم دونوں ایک جگہ اکٹھے نہیں ہو سکتے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم و مکرم جناب مفتی صاحب! درج ذیل مسئلہ میں براہ مہربانی رہنمائی فرما کر عند اللہ ماجور ہوں۔ میرے بڑے بھائی ڈاکٹر رفیق محمد صاحب قضائے الہٰی سے وفات پا چکے ہیں۔ ان کی دو بیٹی...

استفتاء میرا داماد حادثہ میں انتقال کر چکا ہے۔ اور اس کے درج ذیل وارث ہیں: ۱۔ بیوی، ۲۔ والدہ، ۳۔ بھائی، ۴۔ بہنیں ۴۔ وراثت کی تقسیم شرعی بتا دیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں...

استفتاء ہم دوبھائی ہیں اور ہماری بیویاں دونوں بہنیں ہیں۔ میری کوئی اولاد نہیں ۔ میں نے کسی رشتہ دار کی لڑکی پالی  اور اس کو بیٹی بنایا ہواہے۔ میرے بھائی کا بیٹاہے۔ میرے سسرنے ہماری ساس کی وفات کے بعداس کی چھوٹی بہن سے دوسری...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کچھ عرصہ پہلے میرے ایک کلاس فیلونے مجھے میسج کیا ...فلاں بن فلاں نکاح قبول ہے؟ اور میں نے غیر ارادی طور پر یہ سمجھتے ہوئے کہ اس سے کچھ نہیں ہوگا ،ہاں لکھ دیا بعد میں نے ان میسج کے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ ایک جوڑا ( میاں بیوی) ایک بچہ یا بچی اڈوپ کرتے ہیں یعنی گودلیتے ہیں تواس کی رضاعت کے بارے میں کیا حکم ہےکہ جس کے بعد وہ بچہ یا بچی اٹھانے والے (گودلینےوالے)والدین کے لیے نامحرم نہ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب مسئلہ یہ ہے کہ دو بہنیں ہیں ایک چھوٹی اور ایک بڑی۔ اور ایک لڑکا ہے جس کی ماں نے ان دو بہنوں میں سے بڑی کو دودھ پلایا ہے، بڑی بہن سے تو اس لڑکے کی رضاعت ثابت ہوگئی لیکن کی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام !اگر ابوبکرنے عمر کی ماں کا دودھ پیا اور عمر نے ابوبکر کی ماں کا دودھ نہیں پیا تو اس صورت میں عمر ابوبکر کی بہن سے نکاح کرسکتا ہے یا نہیں؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک لڑکا ہے اس کو اس کی نانی نے دودھ پلایا ہے اور اسی عورت(نانی) نے اپنی جیٹھانی کی بیٹی کو بھی دودھ پلایا ہے اور اس جیٹھانی کی ب...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک آدمی اپنی خالہ زاد سے نکاح کرنا چاہتا ہے، اس لڑکی کی والدہ کہتی ہے کہ مجھے شک ہے کہ میں نے اس لڑکے کو دودھ پلایا ہے اپنی بڑی بیٹی کے ساتھ اور جس سے وہ نکاح کرنا چاہتا ہے اس سے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں ایک آدمی نے اپنی ساس کے ساتھ زنا کیا ہے،اب میاں بیوی کا نکاح کا کیا حکم ہے؟رہنمائی فرمائیں لڑکی کا بیان مجھے میرے شوہر نے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ ایک شخص نے اپنی ساس کے ساتھ جماع کیا ہے کئی دفعہ اور وہ شراب بھی پیتا ہے بیوی کو سب پتا تھا لیکن پھر بھی وہ خاموش رہی شوہر بچوں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب ہم نے جامعہ اشرفیہ سے فتوی لیا ہے جو ساتھ لف ہے، اس بارے میں رہنمائی مطلوب ہے کہ اب اس اس لڑکےکا خالہ کی بیٹی سے نکاح ہو سکتا ہے؟ سوال وفتوی یہ آج سے تقریبا چن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک لڑکی کی شادی ہوئی باہر کے ملک، کچھ عرصہ بعد اس کو وہاں سے طلاق ہوگئی پھر وہ واپس پاکستان آگئی اور اپنے قریبی رشتہ دار سے نکاح...

© Copyright 2024, All Rights Reserved