اہلیہ کے بھابھی کا دودھ پینےکی وجہ سے بچہ اہلیہ کا محرم بن جاتا ہے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چند روز پہلے میری بھابھی کا انتقال ہوا تھا۔ان کا ایک بیٹا ہے۔اسے میں نے متبنیٰ(لے پالک) بنا لیا ہے۔بچے کی عمر پونے دو سال ہے۔دو...
View Detailsدوائی کھانے سے دودھ اترنے سے رضاعت ثابت ہوجائے گی
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہاگر کسی کے ہاں اولاد نہیں تھی اس نے اپنے بھائی کے بیٹے کو گود لے لیا ہو اور وہ عورت جس نے گودلےلیا ہو وہ بچے کو تو اپنا دودھ پلانے کے لیے دوائی کھا لے جس سے دودھ اتر گیا تو کیا یہ...
View Detailsسسرنے بہو کا بوسہ لیا پھر منکرہوگیا سے حرمت مصاہرت کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمارے ایک دین دار دوست کی بیوی(جوکہ حاملہ ہے، چھٹا مہینہ چل رہاہے،)کو اس کے سسرنے اچانک اس کامنہ چوما پھرکسی اور وقت میں اچانک زبردستی معانقہ کیا۔عورت بیچاری کا والد اور والدہ دون...
View Detailsنکاح میں گواہ کامحرم ہونا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہنکاح میں کیا لڑکی کے گواہ کا محرم ہونا ضروری ہے یا نہیں؟اورکیا بہن کے شوہر گواہ بن سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نکاح میں گواہ کامحرم ہونا ض...
View Detailsعدت کےاندرناجائز تعلقات اورعدت کےبعد نکاح کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیری ایک دوست ہے اس کو طلاق ہو گئی اوراس نے عدت میں کسی غیر محرم سے جسمانی تعلق رکھ لیا اورعدت پوری ہونے کےبعد اسی لڑکے سے شادی بھی کرلی۔اب وہ جاننا چاہتی ہے کہ کیا اس گناہ کے بعد ...
View Detailsماں شریک بہن بھائیوں کانکاح نہیں ہوسکتا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہماں کی دوشادیاں ہیں تو کیا دونوں خاوند کے بچے آپس میں بہن بھائی ہیں کیا ان کا آپس میں رشتہ ہوسکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دونوں خاوندوں کے...
View Detailsخالہ زاد کی مطلقہ سے بعدازعدت نکاح درست ہے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1.محترم مفتی صاحب! میرے خالہ زاد بھائی نے ایک عورت سے نکاح کیا اور وہ آپس میں لڑتے جھگڑتے تھے جس کی وجہ سے میرے خالہ زاد بھائی نے اس لڑکی کو طلاق دے دی ،اس عورت کی عدت گزرنے کے بعد...
View Detailsنکاح کےمتعلق سوال
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں نے ایک عورت سے نکاح کیا ہے جس میں اس عورت کی دو بیٹیاں میرے دودوست بطورِ گواہ اور ایک عالم نے نکاح پڑھایا ہے۔ میری بیوی کو کسی نے کہا کہ بغیر نکاح نامہ کے نکاح نہیں ہوتا۔ جبکہ...
View Detailsسوتیلی خالہ سے نکاح جائز ہے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیاسوتیلی خالہ سے یعنی سوتیلی ماں کی بہن سے ساتھ نکاح جائز ہے؟اب اگر نکاح ہو گیا اوربچے بھی ہوگئے تو پھر کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سوت...
View Detailsزیادہ شادیوں والوں کو جواب
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجو مرد حضرات زیادہ شادیوں کے چکر میں یا شوق میں ایسی باتیں کرتے ہیں (چار شادیوں کی) جواز کے طور پر ان کے لیے کیا جواب ہونا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...
View Detailsمالکانہ بنیاد پربیوی کو دیئے گئے زیورات میں اس کی ملکیت ہوں گے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہحضرت مفتی صاحب ہمارے بیٹے کی شادی ہوئی اور کسی وجہ سے لڑکے نے لڑکی کو طلاق دے دی ہے۔ اب ہم یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ ہم نے نکاح نامہ میں یہ بات لکھوائی تھی کہ ناکح کی طرف سے منکوحہ کو...
View Detailsجہیزکےمتعلق سوالات
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1.کیا قرآن وحدیث میں جہیز کا ذکر موجود ہے اگر ہے تو آیت و حدیث کا حوالہ دے کر بیان کریں؟کیا قرآن وحدیث میں جہیز کی ممانعت موجود ہے؟3.حضور اکرم...
View Detailsحق مہرکی مقدار
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہحق مہر شریعت کے لحاظ سے کتنا ہونا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شریعت کے رو سے حق مہر کی کم سے کم مقدار متعین ہے جو کہ دو تولہ ساڑھے سات ماشے چ...
View Detailsشوہر کے خرچہ نہ دینے کیو جہ سے کیا بیوی میاں کے چپکے سے پیسے لے سکتی ہے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہگزارش ہے کہ میں اپنی بیوی کو ماہانہ دس ہزار روپے اس کے جیب خرچ کے لیے دیتا ہوں ،میرے چھ بچے ہیں، ان کو علیحدہ 8000 جیب خرچ دیتا ہوں، گھر میں کام کے لیے آنے والی ماسی کو علیحدہ 35 سو روپے ماہانہ ادا...
View Detailsرضاعی بھائی کی حقیقی بہن سے نکاح کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت نے اپنے پوتے کو اپنا دودھ پلایا اور ساتھ ہی اپنے بھانجے کو بھی اپنا دودھ پلایا تو آیا اب جس بھانجے کو دودھ پلایا ہے اس کی کسی بہن (یعنی بھانجی) کا نکاح اپن...
View Detailsحرمت مصاہرت کی ایک صورت
استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ میرا سسر یعنی میرے خاوند کا والد میرے جسم کو ہاتھ لگاتا ہے اور منہ لگاتا ہے اور کئی بار لگایا ہے یعنی آگے کی شرم گاہ اور سینے پر بغیر کسی کپڑے کے حائل کے ہاتھ لگایا ہے تو کیا میں اپنے خاوند کے لیے...
View Detailsرضاعی خالہ زاد سے نکاح کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہلڑکی نے اپنی نانی کا دودھ پیا ہے تو کیا اس کا نکاح اس کے خالہ زاد سے کیا جا سکتا ہے ؟شریعت میں اس کا کیا حکم ہے وضاحت فرما دیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsبیوی کےپستان منہ میں لینے سے نکاح کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر شوہر اپنے بیوی کے پستان سے دودھ منہ میں لےجائے تو اس سے رضاعت ثابت ہوگئی؟اور کیا نکاح ٹوٹ گیا؟ رضاعت کے مدت میں ہو یا نہ ہو؟یعنی عورت اپنے بچے کو دودھ پلانے کے زمانے میں ہو یا ...
View Detailsکیا بچے کودودھ پلانا ماں کی ذمہ داری ہے؟
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہماں کو اپنے نوازئیدہ بچے کو دودھ پلانا کیا فرض ہے ؟اور اگر ماں بچے کو دودھ نہ پلائے تو گنہگار ہو گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب عورت دودھ پلا سک...
View Detailsدادی کا پوتے کو دودھ پلانا
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہاگر بچے کی ماں فوت ہو جائے تو کیا دادی پوتے کو دودھ پلا سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ماں کے فوت ہونے کی صورت میں دادی پوتے کو دودھ پلا سکت...
View Detailsساس سے زنا کرنے کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے ایک دوست نے اپنی ساس کے ساتھ زنا کرلیا ہے، اب اس کو کسی نے بولاہے کہ تیری بیوی تیرے لیے حرام ہو گئی ہے۔ اب آپ بتائیں اس کاکیا حل ہے؟ وہ لڑکا شادی شدہ تھا ،اسے اپنی بیوی کو طل...
View Detailsساس کے ساتھ دواعی جماعی کی وجہ نکاح کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم میری شادی 2008ء میں ہوئی، اس کے بعد 2012ء میں میرے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی، میں اور میری بیوی ان کے والدین کے ہاں رہائش پذیر تھے۔ 2011ء میں میری بیوی کے والد کی وفات ہو گئی۔ ا...
View Detailsعورت کانکاح پڑھانا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیاعورت جوعالمہ ہووہ کسی محرم یانامحرم کا نکاح پڑھاسکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نکاح کاسنت طریقہ یہ ہےکہ نکاح سےپہلےخطبہ پڑھاجائےاورنکاح بھر...
View Detailsکیابیٹے کے مرنے کے بعد سسر بہو سے نکا ح کرسکتا ہے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہقرآن پاک میں بیٹے کی بیوی کو سسر کے لیے حرام قرار دیا گیا ہے لیکن ایک بات سامنے آئی ہے کہ بیٹے کے مرنے کے بعدسسر کی بیوی سے نکاح کر سکتا ہے؟ کیا یہ صحیح ہے؟ ...
View Detailsبہنوئی کی دوسری بیوی کی اولاد سے نکاح کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک آدمی مثلا زید کا بہنوئی انور ہے اس کے نکاح میں ایک زید کی بہن زینب ہے اور ایک دوسری خاتون سلمہ ہے۔ آیازید دوسری خاتون سلمہ کی بیٹی جو کہ انور سے ہے اس سے نکاح کرسکتا ہے؟ ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved