• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نکاح کا بیان

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر نابالغ لڑکی کا نکاح اس کے والد صاحب اس سے پوچھے بغیر کر دیں اور جب وہ لڑکی بالغ ہو جائے اور شادی سے انکار کر دے تو اس کا نکاح جو والد صاحب نے کیا تھا وہ درست ہو...

استفتاء آپ نے میرے مسئلے کا حل بتایا اس کا بے حد شکریہ۔ اب اس حل کے لیے مجھے پھر سے نکاح کرنا ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ میرے شوہر ابھی دو ماہ پہلے ملک سے باہر گئے ہیں، تو ایسی صورت میں نکاح کیسے ہو سکتا ہے؟ ان کے واپس آنے میں ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی آدمی کی بیوی غیر مرد کے ساتھ بھاگ جائے تو اسلامی حوالے سے اس کا کیا حکم ہے؟ کیا اس عورت کا شوہر دوبارہ اس کو اپنے پاس رکھ سکتا ہے؟ وہ عورت آج کل دارالامان م...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ اگر ایک مرد فون پر ایک عورت سےکہے کہ میں رب کو گواہ بنا کر کہتا ہوں میں نےتجھ سے نکاح کیا آج سے تو میری بیوی ہے اور عورت جواب میں کہے کہ  مجھے قبول  ہے، تو کیا نکاح ...

استفتاء ایک لڑکا شادی شدہ ہے اور اس کے ایک دو بچے بھی ہیں اور وہ خفیہ طور پر دوسری شادی کرنا چاہتا ہے اور جس لڑکی سے خفیہ شادی کرے گا اس میں سے اولاد پیدا نہیں کرنا چاہتا تاکہ بات خفیہ رہے،صرف نکاح کے بعد اس کے قریب جاتا رہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کے ایک نکاح نامہ میں یہ لکھا ہوا ہے کہشق نمبر(13) مہر کی رقم{اڑھائی لاکھ روپے /250000شق نمبر(15)  آیا مہر کا کچھ حصہ شادی کے موقع پر ادا کیا گیا ۔ اگر کیا گیا...

استفتاء میرے سسر نے دو شادیاں کی ہیں۔ میری بیوی سسر کی دوسری بیگم سے ہے میرے سسر کی پہلی بیوی کے لڑکے اسد کی شادی میرے سسر کی دوسری بیگم کی بہن سے ہوئی۔ اسد کی بیٹی نجمہ میری بیوی کی خالہ زاد بہن بھی ہے اور باپ شریک بھتیجی ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ میری  بیوی کا انتقال ہوچکا ہے  ، اس سے میری ایک بیٹی ہے   میں نے دوسری  شادی کرلی ہے    اور میں اس بیٹی کا نکاح اپنی موجودہ  بیوی  کےبھائی کے ساتھ کرنا چاہتا ہوں  ۔...

استفتاء سالی کی بیٹی سے نکاح جائز ہے کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیوی کے نکاح میں ہوتے ہوئے سالی کی بیٹی سے نکاح جائز نہیں ،کیونکہ یہ خالہ اور بھانجی کو نکاح میں جمع کرنا ہے ۔اگر بیو...

استفتاء سوال 1: مفتی صاحب! شوہر نے بیوی کو تین طلاقیں دے دیں پھر  حلالہ کی نیّت سے گھر والوں سے چھپ کر گواہوں کی موجودگی میں نکاح کیا گیا، جس آدمی سے نکاح کیا گیا اس آدمی نے پیسے بھی لئے کہ وہ نکاح کر کے طلاق دے دے گا، وہ ...

استفتاء ایک آدمی نے خاتون سے زنا کیا اور اسی خاتون سے اس آدمی کے والد نے نکاح کر لیا ہے اب چھ سال بعد والد صاحب کو زنا کا علم ہوا ہے اور اب اولاد بھی ہوچکی ہے لہذا مطلع فرما دیں  کہ والد صاحب کا اس خاتون سے نکاح کا کیا حکم ...

استفتاء میری اور میری بیوی کی آپس میں نہ بننے کی وجہ سے اسے میں اس کے میکے چھوڑ آیا ہوں ، اور مزيد ساتھ رہنے کا ارادہ بھی نہیں ، گھر ان لوگوں کا اپنا ہے ، اور کھانا بھی مشترکہ ہی بنتاہے ۔1) اگر میں بیوی کو طلاق دے دوں ت...

استفتاء میرے سسر اور میری بیوی نے عدالت میں خلع کا مقدمہ کیا ہوا ہے،میری بیوی گھر کو بسانا چاہتی ہے مگر میرے سسر نہیں چاہتے اور اسے ورغلا کے خلع کا دعوی کیا ہوا ہے اورجتنے عرصہ سے بیوی اپنے والد کے گھر رہ رہی ہےاس کےخرچ کا ...

استفتاء اگر حق مہر سارا معجل ہو اور سب کو مہر کی مقدار اور تعجیل کا علم ہو اور بیوی اس کی عدمِ ادائیگی کی وجہ سے شوہر کو حقِ زوجیت (ہمبستری) ادا نہ کرنے دے تو کیا اس عورت کے لیے ایسا کرنا جائز ہے؟ الج...

استفتاء امید ہے مفتی صاحب آپ خیریت سے ہونگے  دور حاضر میں لڑکی کا حق مہر کم ازکم کتنا  ہونا چاہیے برائے مہربانی قرآن اور حدیث کی روشنی میں واضح فرما دیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حق مہر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر ایک عورت اپنی بچی کو دودھ پلانے کے دوران اپنے بھتیجے کو بھی ایک دفعہ دودھ پلائے تو بڑے ہو کر وہ دونوں تو آپس میں بہن بھائی ہو گئے اور ان کا نکاح تو نہیں ہو سکتا...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ (1) رضاعی بہن بھائی جو ایک ساتھ دودھ پیتے ہیں کیا ان کا نکاح ہو سکتا ہے؟ (2) دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا ایک ساتھ دودھ پینے والے لڑکی لڑکے کے دوسرے بہن بھائی اس زد میں آتے ہیں؟ ...

استفتاء *** اور*** نے ایک ہی ماں کا دودھ پیا ہےاس طرح وہ رضاعی بہنیں ہو گئیں۔پھر**کی بیٹی  شبانہ کی شادی *** سے ہوئی ،جس سے شبانہ کا ایک بیٹا بھی ہے۔*** کو شوہر نے طلاق دے دی،***نے طلاق کے بعد اپنی رضاعی بھانجی شبانہ کے شوہ...

استفتاء اگر کوئی داماد اپنی ساس    کو چومے  اور صرف ایک طرف سے شہوت ہو ۔اور اب اس داماد کو غلطی کا شدید احساس ہو تو کیا ان کا اپنی بیوی سے نکاح ٹوٹ گیاہے یا نہیں ؟تنقیح :ہونٹ ،چہرا اور گلا چوما تھا ۔درمیان میں کوئی کپڑا...

استفتاء محترم مفتی صاحب ایک لڑکے نے اپنی پھوپھی (یعنی اپنے باپ کی بہن ) کو ہاتھ سے مس کیا، تو کیا اب یہ لڑکا اس پھوپھی کے بھائی کی بیٹی یعنی اپنے چچا کی بیٹی کے ساتھ نکاح کر سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ ...

استفتاء آج کے دور میں مہر فاطمی کی مقدار کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مہر فاطمی کی مقدار 131 تولے 3 ماشہ (یعنی 1.527 کلو) چاندی ہے۔فقہ اسلامی (صفحہ 57) میں ہے:...

استفتاء ہم لوگ آپس میں ایک دن بیٹھے ہوئے تھے کہ ایک مسئلہ پر بحث چل پڑی کہ کیا انسان کی بالغ اولاد اس کے نکاح کی گواہ بن سکتی ہے؟ ایک دوست جس کا نام خادم ہے وہ کہتا ہے کہ نہیں بن سکتی جبکہ دوسرا دوست جس کا نام محمود ہے وہ ک...

استفتاء مفتی صاحب گونگے کے نکاح کا طریقہ کیا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر گونگا آدمی پڑھنا لکھنا جانتا ہے تو اس سے لکھوا کر قبول کروایا جائے گا ورنہ اس کا سر سے یا ہاتھ سے اشارہ قبول...

استفتاء ایک شخص کے دو بیٹے تھے، ان میں سے بڑے بیٹے کی شادی کردی، پھر کچھ ایام کے بعد اس بیٹے کا انتقال ہوگیا تو:کیا عورت کی عدت پوری ہونے کے بعد اس عورت کی شادی دوسرے بیٹے یعنی شوہر کے بھائی سے ہو سکتی ہے یا ن...

استفتاء ہمارے قریبی گاؤں کی ایک لڑکی جو شادی شدہ تھی، اس کا شوہر کچھ سال پہلے خودکشی کر کے مرگیا تھا، اللہ تعالیٰ نے ان کو ایک بیٹا بھی دیا جو اس وقت آٹھ سال کا ہے اور وہ عورت بغیر شادی کے اپنے سسرال یعنی اپنے خاوند کے گھر ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved