• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نکاح کا بیان

استفتاء میرا مسئلہ یہ ہے کہ تقریباً 8 سال پہلے میرے والد نے شہوت کے ساتھ میرے سینے پر ہاتھ لگایا اور ہونٹوں پر بوسہ دیا، اس وقت میں بالغ تھی لیکن مجھے اس بات کا اندازہ نہیں تھا کہ اس سے بیوی حرام ہوجاتی ہے، میں نے گھر پر سب...

استفتاء ایک مرد نے کسی عورت کی سرین  پر  رضائی کے اوپرسے ہاتھ لگایا   ،عورت کو اس کا پتہ نہیں تھا اور  اس کو شہوت بھی نہیں تھی  جب کہ مرد نے شہوت کے ساتھ  ہاتھ لگایا ۔ پھر اس عورت کی بیٹی کے ساتھ اس مرد کا نکاح ہو گیا آیا ی...

استفتاء بیوی کا بیان: میرا نام *****ہے میں اپنے شوہر سے خلع لے چکی ہوں اور انہوں نے میری ملکیت میں رکھا گیا زیور جو دونوں طرف کا تھا مجھ سے زبردستی چھین لیا ہے۔میرے گھر کا زیور نصاب سے کم تھا مگر...

استفتاء ایک سوال ہے کہ میراایک شادی شدہ دوست ہے اس سے غلطی سرزد ہو گئی ہے۔ اس نے اپنی سگی ساس کے ساتھ بد فعلی یعنی زنا  کر لیاہے اب اس غلطی پرپشیمان ہے۔اس کا شرعی حکم کیا ہے؟ کیا اس فعل کی تلافی ہو سکتی ہے؟ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ میری اپنے منگیتر سے میسج پر بات ہوتی تھی، ایک بار اس نے مجھے تحریری میسج پر کہا کہ ’’میں اللہ کو حاضر و ناظر جان کر تم سے نکاح کرتا ہوں‘‘ اس نے یہ میسج مجھے تین با...

استفتاء کوئی آدمی اگر اپنی بیوی کی سوتیلی ماں سے زنا کرے تو کیا اس کا نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟ وضاحت مطلوب ہے کہ: 1۔ سائل کا سوال سے کیا تعلق ہے؟ 2۔ اگر کوئی واقعہ پیش آیا ہے تو اس کی تفصیل بتائیں۔ جوابِ وضاحت: 1۔...

استفتاء میری ایک خالہ ہے جس کو میں موٹر سائیکل پر لے جا رہا تھا اور خالہ نے میرے پیٹ پر ہاتھ رکھا ہوا تھا تو قریب بیٹھنے کی وجہ سے مجھے شہوت ہو گئی جو آلہ مخصوص میں حرکت کی صورت میں ظاہر ہوئی۔ خالہ نے کپڑوں کے اوپر برقعہ پ...

استفتاء کیا کوئی دادا کی بہن یعنی اپنے والد کی پھوپھی  کی بیٹی سے نکاح کرسکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً والد کی پھوپھی کی بیٹی سے نکاح جائز ہے کیونکہ جب اپنی پھوپھی کی بیٹی سے نکاح جائز...

استفتاء ایک شخص کی بیوی کا انتقال ہو گیا اور اس سے ایک بیٹا ہے اب اس شخص نے دوسری شادی کی ہے،اب یہ شخص اپنی دوسری بیوی کی بہن یعنی اپنی سالی سے اپنے اس بیٹے کا نکاح کرنا چاہتا ہے کیا شرعا یہ نکاح جائز ہے یا نہیں؟ ...

استفتاء ہمارے علاقہ میں یہ رواج ہے کہ اگر کسی بندے     کی ایک بیوی ہواور اولاد بھی ہو اور وہ دوسری شادی کرنا چاہے تو ہمارے لوگ ایک بیوی  کے اوپر دوسرا  رشتہ کسی صورت میں بھی نہیں دیتے،ہاں اگرپہلی بیوی سے اولاد نہ ہو تو اس ص...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کچھ عرصہ قبل میں نے دوسری شادی کی ،پہلی اہلیہ اور اپنے بچوں کی وجہ سے میں نے دوسری بیوی کو باہوش و حواس تحریری طور پر تین طلاقیں دے دیں، میں نے خود تین طلاقیں لکھوا...

استفتاء ایک آدمی نے نکاح سے قبل عورت سے زنا کیا جس سے عورت کو حمل ٹھہر گیا، دو ماہ کا حمل تین ماہ بعد شادی ہو رہی ہے اسی عورت سے، آيا اس حمل کو ساقط کر دیا جائے یا برقرار رکھا جائے؟ اگر بچے کی پیدائش ہوئی تو وہ حلال ہوگا یا...

استفتاء خالد نے  فاطمہ سے نکاح کیا اس حال میں کہ فاطمہ کا  پہلے شوہر سے ایک بیٹا تھا جس کا نام "اسلم" ہے ۔پھر خالد اور فاطمہ کا ایک  بیٹا پیدا  ہوا جس کا نام "علی" ہے ۔اب اسلم اور علی ماں شریک بھائی ہوگئے،اس کے بعد اسلم کی ...

استفتاء 1) غیر محرم میں کون کون سے رشتہ دار شامل ہیں؟ 2) نند کا بیٹا محرم ہے یا غیر محرم؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1) جس سے زندگی میں کبھی بھی نکاح ہوسکتا ہے وہ غیر محرم ہے ۔ 2) نند ...

استفتاء مفتی صاحب مسئلہ یہ ہے کہ ایک بچے نے اپنی ماں کے علاوہ کسی اور عورت کا دودھ پی لیا تو جب یہ بڑاہو گا تو کیا اس   دودھ پلانے والی کی بیٹی کا نکاح اس (دودھ پینے والے )لڑکے کے ساتھ یا اس کے کسی اور بھائی کے ساتھ ہو سکتا...

استفتاء 'مريم (فرضى نام )محمود صاحب کی ربیبہ ہے اور ’’اریبہ‘‘  ، ’’ مريم ‘‘  کی بہو ہے اب سوال یہ ہے کہ کیا اریبہ کا محمود صاحب سے پردہ ہے؟ مزيد وضاحت  یہ ہے : اریبہ میری بیٹی  ہے ،محمود صاحب کے ہاں اولاد نہیں ہوئی ان...

استفتاء بندہ گناہ گار سے ایک گناہ سرزد ہوا ہے وہ یہ کہ اپنی بہو کو  جسمانی خدمت کے دوران عضو تناسل  پکڑا دیا   اس حال میں کہ کپڑا درمیان میں حائل تھا  پھر فو را    اس کے بعد مجھ پر اللہ  کا خوف طاری ہوا اور اس کو دور کیا او...

استفتاء 1۔ ایک سال پہلے عاقلہ بالغہ لڑکی نے زید سے نکاح کر لیا اور اس دوران لڑکی نے اپنے گھر والوں کو اس نکاح کے بارے میں کچھ نہیں بتایا کہ میں نے پہلے بھی نکاح کیا ہوا ہے۔ لڑکی کے بقول اس نکاح میں صرف لڑکے کے والد اور اس ک...

استفتاء مفتی صاحب میری شادی  8سال پہلے ہوئی تھی میں نے گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے فون پر اپنی بیوی کو 3 بار طلاق دی تھی ایک سال بعد ہماری صلح ہو گئی ۔ اس کو واپس لانے کے لیے میں نے اپنے بہنوئی سے اس کا نکاح کروایا ۔ پھر میرے ب...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی بیوی شادی سے پہلے اور اب شدید بیمار ہے۔بیمار اس قدر ہے کہ امور خانہ داری اور حقِ زوجیت ادا نہیں کر سکتی ۔کیا ایسے میں زید پر بیوی  کا علاج واجب ہے ۔ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنے بیٹے کا رشتہ اپنے ماموں کی بیٹی سے کیا ، رشتہ مانگتے وقت شرائط ،اور ڈیمانڈ بھی پوچھی تھیں، اس وقت انہوں نے کہا کہ ہماری کوئی ڈیمانڈ نہیں ہے، فی سبیل الل...

استفتاء ایک دوست محمد نامی شخص نے  دو نکاح کیے  دونوں بیویاں الگ الگ قوم سے ہیں  ایک کا نام ہیٹر بی بی ہے  اور دوسری کانام خاتون بی بی ہے  خاتون سے مافری پیدا ہوئی اور مافری کی شادی علی گل سے ہوئی اور علی گل ہیٹر بی بی کے ب...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ موجودہ حالات کے مطابق جو کہ فتنہ و فساد کا دور ہے اگر سدمفاسد کے لیے علماء یا مشیران قوم مہر کی مقدار میں تحدید کردیں اور ایک خاص مقدار متعین کردیں تو شرعی لحاظ سے ...

استفتاء مفتی صاحب میں نے سترہ سال کی عمر میں زنا کیا تھا ،اس کام میں جو میرا ساتھی  تھا اس کی عمر اٹھارہ سال تھی، ہم نے یہ عمل دبر سے کیا تھا شرم گاہ کے آگے کے حصے سے نہیں ، میں جانتی ہوں کہ دبر سے جماع کی اجازت میاں بیوی ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ڈیڑھ سال پہلے میرے تایا کی بیٹی سے میری شادی ہوئی، اور اب میرے گھر اولاد ہونے والی ہے، مجھے اب پتہ چلا ہے کہ میری بیوی نے بچپن میں میری دادی کا دودھ پیا ہے اور وہ م...

© Copyright 2024, All Rights Reserved