• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

رضاعت کا بیان

استفتاء منظور مائی اور سلمی مائی دونوں نے ایک ہی ماں کا دودھ پیا ہے اس سے وہ رضاعی بہنیں ہو گئیں،  منظور مائی نے اپنی بیٹی شبانہ کا نکاح ماجد سے کردیا، شبانہ اور ماجد کی اولاد بھی ہے،  پھراس کے بعد  ماجد نے سلمی مائی سے نکا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ڈیڑھ سال پہلے میرے تایا کی بیٹی سے میری شادی ہوئی، اور اب میرے گھر اولاد ہونے والی ہے، مجھے اب پتہ چلا ہے کہ میری بیوی نے بچپن میں میری دادی کا دودھ پیا ہے اور وہ م...

استفتاء اگر ماں کا دودھ ایک گلاس میں نکلا ہوا ہو اور اس گلاس کے ڈھکن میں ایک دو قطرے لگے ہوئے ہوں اور کوئی دوسری بچی (جس کی عمر ڈیڑھ سال ہو) اس کو چاٹ کر پی جائے تو کیا اس سے رضاعت ثابت ہوگی؟ الجواب :...

استفتاء کیا فرماتےہیں مفتیان کرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ محمد ***کسی لڑکی کے ساتھ نکاح کرنا چاہتا  ہے لیکن اس کی دادی کا کہنا ہے کہ اس کی ماں نے اس لڑکی کو بچپن میں ایک مرتبہ دودھ پلایا تھا اور اس کی ماں کہتی ہے کہ مجھے م...

استفتاء *** نے اپنابھتیجا  پیدا ہوتے ہی گود لیا اور اسے دودھ بھی پلایا پھر دوسال بعد *** کا انتقال ہو گیا ،*** کے شوہر نے *** سے نکاح کر لیا اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ بچہ *** کا محرم ہو گا جبکہ *** کا شوہر اس بچے کا رضاعی  ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ايك عورت نے پچپن سال کی عمر میں ایک مرتبہ اپنے پوتے کے منہ میں چھاتی دی تھی، اسی طرح اس خاتون نے  پچاس سال کی عمر میں ایک مرتبہ اپنی پوتی کے منہ میں چھاتی دی تھی،  ...

استفتاء زاہد کی سوتیلی ماں سے فاطمہ نے دودھ پیا توکیا  فاطمہ کی بیٹی زینب سے زاہد کا نکاح درست ہے؟تنقیح:زاہد کی سوتیلی ماں کی زاہد کے والد کے ساتھ اولاد ہوئی پھر دودھ پلایا۔ الجواب :بسم اللہ حامدا...

استفتاء میں اور میرا سگا بھائی ہم زلف ہیں ۔میری ساس نے میری بڑی بیٹی کو ایک وقت کا اپنا دودھ پلایا تھا۔ جس  کا پہلے مجھے علم نہیں تھا۔میں  نے لاعلمی میں اپنی بیٹی کا  رشتہ اپنے بھائی کے بیٹے سے طے کردیا مگر شادی ابھی نہیں ہ...

استفتاء مفتی صاحب! سلمان کے والد نے دو شادیاں کی ہیں، ان کی جو سوتیلی والدہ ہیں انہوں نے ان کے والد کے نکاح میں ہوتے ہوئے ضیاءالرحمن کی والدہ کو دودھ پلایا ہے  جس کی وجہ سے ضیاءالرحمن کی بہن سلمان کی  رضاعی بھانجی لگتی ہے، ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ گلباز،شہناز خاتون،اعجاز اور شہباز نے جلال خاتون کا دودھ پیا ہے اور اس وقت شہناز خاتون کی عمر دو سال سے کم تھی،گلباز،اعجاز اور شہباز تینوں بھائی ہیں اور جلال خاتون ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ   میری چچازاد بہن ہے جو کہ میری رضاعی بہن بھی ہے کیونکہ میری والدہ  نے اسے اپنا دودھ پلایا تھا، اب ہم اپنے بھائی کا نکاح اس رضاعی بہن کی بہن سے کرنا چاہتے ہیں، کیا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بچپن میں ایک عورت نے اپنا بچہ دوسری عورت کو کچھ گھنٹے کے لئے دیا اور خود کسی ضروری کام پر چلی گئی، جب واپسی پر آئی تو عورت نے کہا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم مفتی صاحب !میرا اپنےخالد ماموں کی بیٹی سے رشتہ ہوسکتا ہے؟اگرچہ میرے تین بڑے بھائی بہن اور ایک مجھ سے چھوٹا بھائی  بچپن میں میری نانی اماں (میری ماں کی ماں )کا دودھ پی چکے ہیں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک عور ت نے حالت رضاعت میں اپنے نواسے اور نواسی کو دودھ پلایا یہ نواسا اور نواسی اس عورت کی الگ الگ بیٹی کے تھے اب یہ تو طے ہے کہ اس نواسے اور نواسی کا جو آپس میں خالہ زاد ہوئے ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دو سگی بہنیں میکے میں کسی فنگشن پر اکٹھی ہوئیں ۔اتفاق سے ایک دن ایک بہن اپنے بیٹے کو جو ایک سال کا تھا،دودھ پلارہی تھی کہ دوسری بہن کی بیٹی جو سات ماہ کی ہے اچانک اٹ...

استفتاء محترم جناب مفتی صاحب !عرض ہے کہ میری ہمشیرہ جو کہ شادی شدہ ہے اور راولپنڈی میں رہائش پذیر ہے۔ آج سے ٹھیک بارہ سال قبل اس نے اپنی نند کو جو کہ  آٹھ ماہ کی تھی رونے کی وجہ اس نے اپنا پستان اس کے منہ میں رکھ دیا تھا جس...

استفتاء سائل***کے بڑے بھائی جس کا نام *** ہے، اس نے دودھ پیا ہے *** کے ساتھ اور *** مجھ سے 16 سال بڑا ہے۔ خالد کی بیٹی کے ساتھ نکاح کرنا میرے لیے جائز ہے یا نہیں؟وضاحت مطلوب ہے: *** نے *** کی والدہ کا دودھ پیا؟ یا *** ن...

استفتاء میری شادی کو ایک عرصہ ہوگیا ہے۔ کوئی اولاد نہیں ہوئی اور نہ ہی ہونے کی امید ہے۔ اب ہم نے سوچا ہے کہ کوئی بچہ لے کر پال لیں لیکن ہم اپنے کسی رشتے دار یا جاننے والے سے بچہ لینا نہیں چاہتے بلکہ اس کے بجائے کسی ایسی جگہ...

استفتاء ایک بہن نے اپنا بیٹا دوسری بہن کو اللہ کی رضا کے لیے مستقل دے دیا۔ دوسری بہن کی اپنی ایک سگی  بیٹی موجود ہے جس کی عمر تقریباً پانچ سال ہے۔ کیا جس  بہن نے لڑکا دیا وہ وہ دوسری بہن کی بیٹی کو اپنا دودھ رضاعت کے لیے پل...

استفتاء کوئی عورت اپنے بچے سے دودھ چھوڑوانے کے تقریباً تین سال بعد اپنی پوتی اور نواسے کو چپ کرانے کے لیے  مدت رضاعت میں ان کے منہ میں اپنے پستان ڈالتی ہے اور یہ کبھی وضاحت نہیں کی کہ دودھ اترا بھی تھا یا نہیں؟ اور اب وہ عو...

استفتاء ہمارے گاؤں میں ایک کنواری لڑکی ہے اس کے پستانوں سے دودھ نکلتا ہے۔ اور وہ دودھ بالکل صحیح دودھ ہوتا ہے جیسا کہ بچہ کی ولادت کے بعد نکلتا ہے۔ اور یہ حقیقت ہے کوئی سنی سنائی بات نہیں ہے۔ یہ لڑکی جوان ہے ، لیکن شادی نہی...

استفتاء عرض یہ ہے کہ میرے دو بچے ہیں میرے چھوٹے بچے میری بہن کادودھ پیا ہے اور میں نے اپنے بڑے بچے کارشتہ اپنی بہن کے ہاں کیا ہے۔کیا یہ ٹھیک ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔...

استفتاء میری دو بہنیں ہیں۔ ایک کا لڑکا ہے۔ اور ایک کی لڑکی ہے۔ دونوں شادی کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن  لڑکے نے مدت رضاعت میں نانی کا دودھ ایک مرتبہ پیا تھا۔ تو کیا ان دونوں کا نکاح جائز ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت کریں۔ ...

استفتاء 1۔ ایک عورت نے ایک بچی کو دودھ پلایا ، اب اس بچی کا اپنے دوسرے بیٹے کے ساتھ نکاح کرانا چاہتی ہے۔ نکاح ہوگا یا نہیں؟2۔ اس کی دوسری بہن کی شادی دوسے لڑکے کے ساتھ ہو سکتی ہے یا  کہ نہیں؟ اس عورت کے دوسرے بیٹے کے سا...

استفتاء **** نے **** کےساتھ ایک ہی زمانے میں **** کی ماں کا دودھ پیا ۔ **** کی دو بہنیں اور بھی ہیں۔ اسی طرح **** کے بھی دو بھائی  ہیں، ایک **** سے چھوٹا اور دوسرا بڑا ہے۔ کیا **** کا نکاح **** کی بہنوں سے ہو سکتا ہے ؟ کیا ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved