• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طلاق کا بیان

استفتاء شادی کے ایک ماہ بعد میرے شوہر میرے ساتھ غصے میں بات کرنے لگے اور مجھے مارنے لگے اور مجھے برا بھلا کہنے لگے۔ میرے کردار پر  باتیں کرنے لگے کہ تم ایک گندی عورت ہو اور تمہارا کسی اور کے ساتھ چکر چل رہا ہے۔ تمہارا خاندا...

استفتاء میرا نام *****ہے میرا سوال یہ ہے کہ میرے خاوند نے 2010 میں مجھے فون پر بتایا کہ انہوں نے کسی خواب کے زیر اثر آکر خواب سے بیدار ہو کر  مجھےتین طلاقیں دی ہیں اور السعودیہ میں کسی سے مسئلہ پوچھا ہے تو انہوں نے کہا کہ ا...

استفتاء کل صبح جب میں  گھر سے باہر جانے  لگا تو  میری بیوی نے مجھے چار سے پانچ مرتبہ روکا اور کہا کہ نہیں جانا ،لیکن میں نے اصرار کیا کہ مجھے گھر کے ضروری کام سے جانا ہے اور  میرا جانا لازمی ہے اس بنا پر میری بیوی نے میرے م...

استفتاء میری شادی کو 14 سال ہو گئے ہیں۔ہماری بہت لڑائی ہوتی تھی۔ شوہر خرچہ بھی نہیں دیتا تھا۔تنگ آکر میں نے عدالتی خلع کا کیس کیا۔وہ قطر میں ہوتا ہے۔ایک سال انتظار کیا لیکن وہ نہیں آیا۔ایک سال انتظار کرنے کے بعد  عدالت نے خ...

استفتاء میں  آپ کو طلاق  دیتا ہوں  یہ الفاظ زبانی کہے  تھے اور پھر میں نے کہا کہ میں رجوع کرتا ہوں  ۔ دوسری بار طلاق  دو تین دن کے بعد  میسج پر لکھ کر دی، میسج پر تین بار لکھا تھا  کہ" میں آپ کو طلاق دیتا ہوں"  میں  طلاق دی...

استفتاء میرا نام ****** ہے میں اٹک کی رہائشی ہوں آج سے 18 سال پہلے میرے شوہر (جن کی عمر تقریبا 60سال ہے)نے مجھے تین طلاقیں دیں جن کے الفاظ یہ تھے "میں تمہیں طلاق دیتا ہوں"تین مرتبہ کہا اور اس کے بعد آج سے 12 سال پہلے معمولی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرےشوہر نے آج سے 11 ماہ قبل مجھے نشے کی حالت میں ایک طلاق دی جس کے الفاظ یہ ہیں "میں تمہیں اپنے پورے ہوش و حواس  میں طلاق دیتا ہوں "اور پھر ساتھ ہی پانچ...

استفتاء جناب مفتی صاحب میرا نام *** ہے، میں حاملہ ہوں، ہفتہ دو ہفتہ بعد میری ڈلیوری ہے۔ میری دو سالہ ایک بیٹی ہے ۔ حمل کی وجہ سے میں گھر آگئی تھی کیونکہ میری سسرال والوں سے بول چال نہیں ہے  اور کافی عرصہ سے ایسا ہی ہے کیون...

استفتاء ایک شخص نے اپنی بیوی کو گھر یلو نا چاقی اور ناجائز تعلقات کی وجہ سے ایک طلاق 2021-6-17 کو بذریعہ طلاق نامہ دی اس کے بعد عدت میں رجوع کر لیا تھا، دوبارہ نکاح نہیں کیا اب بیوی نے چوری کا ارتکاب کیا اور جھوٹی قسمیں کھا...

استفتاء السلام علیکم مفتی صاحب  !    عید الاضحی کے تیسرے دن  ہمارا نکاح ہوا اور ابھی رخصتی نہیں ہوئی تھی کہ چار مہینے کے بعد گھر والوں کا آپس میں جھگڑا ہو گیا تو میں نے اپنی ماں اور پھوپھی  اور پھوپھی زاد کی موجودگی  میں یہ...

استفتاء میں اور میرا بھائی ایک ہی اسکول میں ہوتے ہیں  اور اس اسکول کی ملکیت بھی ہماری ہے۔ ہمارے اسکول میں ایک  فیمیل ٹیچر ہیں  جس کی وجہ سے میرے اور میرے بھائی کے درمیان  لڑائی ہوئی  ۔   تب میں نے قسم کھائی  "  اگلے سال یا ...

استفتاء میری دو بیویاں ہیں ، پہلی بیوی سے میرے چار بچے ہیں اور دوسری بیوی حاملہ ہے، میری پہلی بیوی حنفی اور دوسری بیوی مالکی ہے، میں نے ایک دفعہ اپنی دوسری بیوی کو زبانی طلاق دی تھی جس کو اس نے ایک شمار کیا تھا ، پھر کچھ عر...

استفتاء میں نے اپنی بیوی کو غصے میں یہ الفاط "جا تینوں طلاق دتی"تین مرتبہ کہے لیکن میرا  اپنی بیوی کو طلاق دینے کا ارادہ نہیں تھا بیوی نے غصے میں میرے منہ سے نکلوایا تھا،لیکن اب ہم اس فیصلے پر نادم ہیں اور رجوع کرنا چاہتے ہ...

استفتاء شوہر کا بیان:میں دراصل دوسری شادی کرنا چاہتا تھا  اس بات پر میرا بیوی سے لڑائی جھگڑا ہوا تھا ،میری بیوی اپنے گھر والوں کو رشتہ خراب کرنے کے لئے وہاں بھیجنا چاہتی تھی جہاں میں شادی کرنا چ...

استفتاء 1۔میں نے اپنی بیوی کو لڑائی جھگڑے میں ایک بار لفظ" طلاق" بولا تھا  اور چند دنوں بعد رجوع کر لیا تھا ،پھر 2یا 3سال بعد اب سے تقریبا 6  ماہ پہلے پھر لڑائی جھگڑے کے دوران ایک دفعہ میں 3 بار طلاق ،طلاق ،طلاق بول دیا تو ...

استفتاء محترم مفتی صاحب میں اپنی ازدواجی زندگی کے ایک نازک معاملے کے بارے میں شرعی رہنمائی کا خواہشمند ہوں۔ مؤدبانہ گزارش ہے کہ درج ذیل واقعات کی روشنی میں فتوی مرحمت فرمائیں کہ آیا طلاق واقع ہوئی ہے یا نہیں؟ اور اگر ہوئی ہ...

استفتاء محترم جناب حضرت مولانا مفتی محمد رفیق صاحب دامت برکاتہمالسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ:امید ہے مزاج گرامی بخیر ہوں گے ۔ایک استفتاء اور اس کا جواب یہاں سے لکھا گیا ہے ، پیش خدمت ہے ۔ صریح جزئیہ نہ ملنے کی وج...

استفتاء میں نے غصے میں اپنی بہن سے اپنی بیوی کے بارے میں یہ بات کہی کہ "میری طرف سے فارغ ہے "تو کیا یہ طلاق ہے؟  میری  بیوی میرے پاس بھی نہیں تھی۔وضاحت مطلوب ہے:1۔آپ کی بیوی کو ان الفاظ کا علم ہے؟ 2۔ آپ نے طلاق کی نیت س...

استفتاء بخدمت مفتیان کرام دارالافتاء و التحقیق جامعہ دارالتقوی لاہورجناب عالی   !ہم (میرے والد ***  اور میرے حقیقی تایا ****[جو کہ میرے خالو بھی ہیں])  (رابطہ نمبر   *******۔*****) عرصہ 20 سال سے اکٹھے رہائش پذیر ہیں او...

استفتاء میرے شوہر نے دو سال پہلے مجھے طلاق دی تھی جس کے بعد ہم نے صلح کرلی تھی۔ چار دن پہلے انہوں نے دوسری بھی دے دی ہے اور ساتھ میں یہ بھی کہا کہ "میں نے تمہیں  فارغ کردیا ہے، جاؤ اپنے گھر" اب وہ صلح چاہتے ہیں۔ کیا  تینوں ...

استفتاء 7 مئی بروز بدھ میرا  اور میری بیوی کا لڑائی جھگڑا ہوا،میری بیوی اپنی بہن کے گھر چلی گئی،میں اپنی بیوی کو لینے گیا تو میری بیوی کی بہن نے کہا کہ "وہ ادھر نہیں ہے لہذا اب تم جاؤ"  میں چلا گیا ،میں دوبارہ اپنے بھائی کے...

استفتاء میرا نام ****ہے۔ میری شادی چار سال پہلے عمر فاروق سے ہوئی تھی۔ گھریلو جھگڑے کی وجہ سے انہوں نے مجھے ایک طلاق دی جو میں نے سنی۔ رات کو مجھے بڑے بھائی اور بہنوئی لاہور سے لینے آئے جس پر انہوں نے مجھے میرے بچے دینے سے ...

استفتاء میرا نام **** ہے۔ میرا دو سال پہلے نکاح ہوا تھا ،کچھ دیر بعد ہم میں لڑائیاں شروع ہو گئیں۔  چھ ماہ بعد کا واقعہ ہے کہ  میں بہت زیادہ غصے میں تھا مجھے کچھ  بھی ہوش نہ تھا اور میں اکیلا تھا غصے میں فون پر  اپنی بیوی کو...

استفتاء شوہر کا بیان:میں  اللہ کو حاضرو ناظر جان کر جو  بات بھی کہوں گا سچ کہوں گا۔ میری اپنی بیوی کے ساتھ تلخ کلامی ہو رہی تھی تو میں نے اسے کہا کہ چپ کر جاؤ نہیں تو "میں آپ کو طلاق دے دوں گا" ...

استفتاء اگر کسی نے یہ کہا کہ" اگر میں نے روزہ نہیں رکھا تو میری بیوی کو طلاق" پھر اس نے روزہ رکھا لیکن ظہر کے بعد کسی وجہ سے روزہ توڑ دیا تو طلاق واقع ہو گی یا  نہیں ؟تنقیح:ایک شخص رمضان کے روزے نہیں رکھتا تھا پھر ایک د...

© Copyright 2024, All Rights Reserved