• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طلاق کا بیان

استفتاء جناب مفتی صاحب! ایک مرتبہ میری بیوی کے ساتھ لڑائی ہوئی اور میں نے اپنی ساس کو فون کیا اور یہ کہا کہ" اس کو لے جاؤ" میری ساس نے کہا کہ کیا بات ہے خیریت ہے؟ میں نے کہا کہ:" بس بس اس کو لے جاؤ "اور یہ بات کئی دفعہ کہی ...

استفتاء میرے دوست نے اپنی بیوی کو تین طلاق کے نوٹس بھیج دئیے ہیں جو کہ ساتھ لف ہیں جس کی تحریرات درج ذیل ہیں  :طلاق اول کی عبارت: ’’ان حالات کی بنا پر من مقر مسماۃ مذکوریہ کو طلاق اول دیتا ہوں،اور لفظ طلاق ایک بار استعم...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں مسمی م****** کا مقیم ہوں، میرا سسرال سبزازار میں ہے، میں  اپنے سسرال گیا جہاں میری گفتگو میرے سسر سے ہوئی ،جس پر ہمارے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔ میں گھر سے نکلا اور اپنی زوجہ کو ف...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے کہ میں ایک شخص نے اپنے طور پر یوں کہا ’’اگر میں نے فلاں کام کیا تو میری بیوی کو طلاق ہے‘‘ لیکن بیوی کو اس کا علم تک نہیں، پھر اس شخص نے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمولانا صاحب بندہ ایک سرکار ی ملازم ہے جو کہ بندہ اپنی پوری تنخواہ 35000روپے اپنی بیگم کو ذدے دیتا ہے اوراس کی بیوی اس کی مرضی کے خلاف نوکری بھی کرتی ہے جو کہ بندہ پسندنہیں کرتا کیو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمکرمی محترمی صاحب!گزارش یہ ہے کہ ایک عورت اپنے گھر سے کسی غیر مرد کو ملنے کےلیے چلی گئی اوراس کے شوہر کو شک گزرا ،کیونکہ  وہ جہاں جانے کا کہہ کرگئی وہ وہاں گئی ہی نہیں اس کا شوہر ب...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے شوہر نے ایک طلاق کا اور ایک تحریر جو کہ دونوں لف ہیں یہ مجھے دی ہیں ان کی روشنی میں مجھے فرمائیں کیا طلاق واقع ہو چکی ہے یا نہیں؟’’میں*****  اپنے ہوش حوا س میں بوجہ نافرما...

استفتاء منجانب ***۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حلفاً بیان کرتا ہے کہ علماء اس مسئلے کے متعلق کیا فرماتے ہیں،*** میں نے لاہور کورٹ میں*** کے ساتھ نکاح پڑھا اور نکاح پڑھنے کے بعد ہم دونوں میاں بیوی اکٹھے نہیں رہے۔ اور وہ اپنے گھر چلی گئی او...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہگزارش ہے کہ میرے چھوٹے بھائی نے غصے کی حالت میں  تین دفعہ اپنی بیوی کو یہ الفاظ بول دئیے کہ’’ جا طلاق ،جا طلاق، جا طلاق ‘‘جس کی تفصیل یہ ہے کہ بیوی نے ناشتہ بناتے وقت شوہر سے لڑائی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ میاں اور بیوی میں ناراضگی چل رہی تھی لڑکی اپنے والدین کے گھر رہتی ہے اور لڑکا بیرون ملک مقیم ہے اس دوران میاں نے لڑکی کے گھر والے موبائل نمبر پر لڑکی ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبیوی کا بیان:گزارش ہے کہ میری 6سال پہلے شادی ہوئی ،میرے شوہر کے ان 6سالوں میں میرے ساتھ تعلقات اچھے نہیں تھے اورغیر عورتوں سے تعلقات تھے  وغیرہ وغیرہ ۔میں نے ان باتوں سے...

استفتاء آج سے دس سال پہلے میرے شوہر نے مجھے طلاق دی۔ تین مرتبہ یہ الفاظ کہے: ’’۱۔میں تمہیں طلاق دیتا ہوں، ۲۔میں تمہیں طلاق دیتا ہوں، ۳۔میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘‘ لیکن ہم پھر بھی 10سال ساتھ رہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ہدیہ دے...

استفتاء شوہر کا حلفیہ  بیان:منکہ *******ملتان روڈ کا رہائشی ہوں اور حلفیہ بیان کرتا ہوں کہ میری شادی ****سے بارہ تیرہ سال پہلے ہوئی تھی، ہمارے تین بچے ہیں ایک لڑکا اور دو لڑکیاں۔ میری بیوی سے تلخ کلامی ہوئی تھی میرے منہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرت اس مسئلہ کی وضاحت مطلوب ہے۔ ہمارے یہاں دار الافتاء جامعہ حقانیہ ساہیوال ضلع سرگودھا میں زیر غور ہے:شوہر نے اپنی بیوی کو درج ذیل تحریری میسجز کئے۔ میسجز بمع ٹائم درج ذیل ہیں: ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہڈیڑھ سال پہلے میرے میاں  نےمجھے اپنے ہوش و حواس میں تین دفعہ طلاق کا لفظ بولا ہے،’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں اپنے ہوش و حواس میں‘‘ تین دفعہ کہا، اسی ٹائم وہ گھر آگئے اور صلح کر لی، ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک آدمی نے اپنی غیر مدخول بہا بیوی کو کہا کہ ’’اگر تو نے فلاں کام کیا تو تجھ کو ایک طلاق‘‘ اور پھر اس کے بعد دوبارہ یہی الفاظ کہے ’’اگر تو نے فلاں کام کیا تو تجھے ایک طلاق ہے‘‘ او...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے شوہر مجھے بار بار لواطت کا حکم کرتے تھے، بار بار انکار کرنے پر ایک دن مجھے کہا ’’اگر تم میری بات نہ مانو گی تو تمہیں ایک طلاق ہے‘‘ (میں نے یہ بات ن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمارا میاں بیوی کا آپس میں لڑائی جھگڑا ہوتا رہتا تھا، جس کی وجہ سے میری بیوی نے مجھ سے طلاق کا مطالبہ کیا تو میں اسٹام فروش کے پاس گیا اور کہا کہ مجھے طلاق نامہ لکھ دو، اس نے کہا ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمنسلکہ نوٹس کے تحت کتنی طلاقیں واقع ہوئی ہیں،طلاق نامہ کی عبارت درج ذیل ہے:’’....اب من مقر نے بقائمی ہوش وحواس خمسہ بلاجبرواکراہ برضاورغبت ورضامندی خود...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیری اپنی بیوی سے بہت لڑائی ہوتی تھی گھر کی باتوں کی وجہ سے، میں دبئی میں تھا اور مجھے بہت زیادہ غصہ آتا تھا،بہت زیادہ ٹینشن ہوتی تھی، ہر روز کوئی نہ کوئی بات ہوتی تھی، بیوی ہر روز...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہدوستوں کی محفل لگی ہوئی تھی، ایک دوست نے دوسرے سے کہا میں تمہاری خاطر کچھ بھی کر سکتا ہوں، تو دوسرے نے کہا تو اپنی بیوی چھوڑ دے، تو پہلے دوست نے اسی وقت فورا اسے یہ کہا اور اس کا ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہگذارش ہے کہ ایک دفعہ جھگڑے کے دوران غصے میں، میں نے اپنی بیوی کو  ایک مرتبہ کہا ’’میں نے تم کو فارغ کیا‘‘ میں نے ڈرانے کے لیے یہ لفظ بولا تھا۔ کیا اس صورت میں میرے نکاح پر کوئی اثر...

استفتاء ایک شخص کی اپنی بیوی سے گھریلو لڑائی ہورہی تھی (یعنی نہ بیوی کی طرف سے طلاق کا مطالبہ تھا اور نہ شوہر کی طلاق کی نیت تھی) اس نے غصہ میں اپنی بیوی سے کہا: ’’تیرا میرا کوئی لین دین نہیں، میرے لئے کوئی کھانا پینا نہیں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہشوہر کا بیان:کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں: یہ واقعہ 8 ماہ پہلے کا ہے کہ ہماری میاں بیوی کی لڑائی ہوئی جس میں، میں نے اپنی بیوی کو یہ الفاظ بول دیے کہ ’’میں ت...

استفتاء گزارش ہے کہ میرا نام *****ہے اور میرے خاوند کا نام***** ہے۔ گزشتہ چھ مہینے پہلے ہمارا میاں بیوی کا جھگڑا ہوگیا تھا اور میرے خاوند نے مجھے فون کرکے کہا کہ’’ سونیا! میرا اب تمہارے ساتھ گزارہ نہیں ہوسکتا ہے،لہذا آپ اپ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved