• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

طلاق کا بیان

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے شوہر مجھے دو طلاقیں دے چکے ہیں، پہلی طلاق 11 فروری 2021 ء کو میرے  سسر ، دیور، ساس اور نند کے سامنے دی تھی جس کے الفاظ یہ تھے کہ ’’میں اپنے ہوش و حواس میں تمہی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  ايك عورت كا شوہر   عورتوں سے موبائل فون  پر غلط تعلقات رکھتا تھا، اور غلیظ میسج بھیجتا تھا، اس بےہودگی پر اس کی بیوی نے اسے نازیبا الفاظ کہے اور کتے ذہن والا کہا، ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری بیٹی ***کا نکاح ****سے 2011ء میں ہوا،  شادی کے بعد میری بیٹی اپنے شوہر کے پاس ابوظہبی چلی گئی، وہ وہاں جاب کرتا ہے، اس کا سلوک میری بیٹی کے ساتھ اچھا نہیں تھا،...

استفتاء مفتی صاحب! کیا شوہر طلاق کا حق اپنی بیوی کو دے سکتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شوہر طلاق کا حق اپنی بیوی کو دے سکتا ہے۔در مختار (4/541) میں ہے:(‌قا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا اپنی بیوی سے کسی بات پر جھگڑا چل رہا تھا جس کی وجہ سے میں نے اس کو منع کیا کہ ’’آپ کراچی نہ جائیں، اگر آپ کراچی گئیں تو میں آپ کو طلاق دے دوں گا‘‘ لیکن میرے من...

استفتاء شوہر کا بیان:میں کام سے گھر واپس آیا میں بہت زیادہ تھکا ہوا تھا، مجھے بہت زیادہ بھوک لگی ہوئی تھی ، میں اپنی بیوی سے کہہ کر گیا تھا کہ کھانا تیار رکھنا لیکن کھانا تیار نہیں تھا، یہ سب دیکھ کر مجھے بہت زیادہ غصہ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمجھے میرے میاں نے تحریری طلاق دے دی ہے (جو کہ ساتھ منسلک ہے) تین طلاقیں الگ الگ مہینوں میں دی ہیں جبکہ میں اپنے والدین کے گھر پر ہوں:1. اس صورت میں عدت کب سے شروع ہوگ...

استفتاء مفتی صاحب میری بھانجی کواس کےشوہرنےطلاق کاپہلانوٹس بھجوادیاہےجس کامضمون یہ ہےکہ میں نے مسماۃ فلانہ کواپنی زوجیت سےالگ کرنےکافیصلہ کیاہےمیں فلانہ کوطلاق اول دیتاہوں،اس میں لکھاہےکہ ابھی مزیددو نوٹس آئینگے۔ویسےایک اور...

استفتاء میری بیٹی ** کی شادی 8 فروری 2004 کو ****سے ہوئی ،پھر اس کے بطن سے چار بچے پیدا ہوئے  ،اور تمام جہیز اور قیمتی سامان اس کے شوہر کے پاس ہے،اس نے   ***کو 2013-12-05 کو تین بار  طلاق دی ،اب **نے دوسری شادی کی ہوئی ہے ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے بہنوئی نے طلاق کے  دو نوٹس  بھیجے ہیں  جو ہمیں موصول ہو چکے ہیں،  تیسرا نوٹس موصول نہیں ہوا، اب دونوں فریق صلح کرنا چاہتے ہیں،میرا سوال یہ ہے کہ مذکورہ صورت می...

استفتاء میرا میرے شوہر سے جھگڑا ہوا ،میں نے اسے کہا کہ تم مجھے طلاق دے دو ،میں نے تمہارے ساتھ نہیں رہنا، اس نے کہا کہ میں ایسا کیا کہوں کہ طلاق واقع ہوجائے ،تو میں نے اسے ایک صفحے پر لکھ دیا کہ تم یہ الفاظ کہو تو طلاق ہو جا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری شادی کو تقریبا  8 سال ہو گئے ہیں اور میری سات سال کی ایک بیٹی ہے، میری بیوی 6 سال سے اپنے ماں باپ کے گھر رہتی ہے اور بیٹی کو بھی ساتھ لے گئی تھی، اس وقت بیٹی ک...

استفتاء میں*** حلفیہ بیان دیتا ہوں کہ میں نے غیر ارادی طور پر اپنی بیوی کو تین دفعہ طلاق دے دی، پہلے دو دفعہ ’’طلاق، طلاق‘‘ کہا پھر تھوڑی دیر بعد کہا کہ ’’میں نے تمہیں طلاق دی‘‘ میں نے طلاق غصے میں آ کر دی، مجھے علم تھا کہ ...

استفتاء شوہر کا بیان:میرا نام ** ہے، میں نے تقریباً  5سال پہلے اپنی بیوی کو طلاق کے تین لفظ (تین دفعہ’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘‘)کہے تھے جس کا آج تک میں دُکھ کرتا ہوں، میں نے اللہ سے معافی بھی مانگی۔ پھر بعد میں  صلح ہو...

استفتاء بیوی کا بیان:میں لڑکی **ہوں،2021-07-21 بروز بدھ کو میرے شوہر سے میری بہت لڑائی ہوئی،مجھے بہت مارا ، مجھے طلاق کے یہ الفاظ بھی بولے کہ’’میں تمہیں طلاق دے دوں گا‘‘شوہر کا بیان:میں لڑکا **ہوں،2021-07-21 برو...

استفتاء مفتی صاحب آپ سے ایک سوال (نمبر:2/8094) پوچھا تھا، جس کا جواب آپ کی طرف سے موصول ہوا تھا جس کا فتویٰ نمبر 25/188 ہے۔  سوال و جواب ساتھ لف ہے۔ اس سوال میں صرف بیوی کا بیان تھا اس لیے بیوی کے بیان پر جواب دے دیا گیا ...

استفتاء میرا 2021- 07-12 کو اپنی بیوی سے جھگڑا ہوا تو میں نے ایک میسج لکھ کر اپنے اور اس کے بڑے بھائی کو بھیج دیا، میسج یہ تھا’’السلام علیکم !میں اور(اپنی بیوی کا نام لکھا)اب مزید اکھٹے نہیں رہ سکتے لہٰذا میں اسے divorceکرت...

استفتاء میرا گھر میں جھگڑا ہو رہا تھا تو میری بیوی نے مجھ سے کہا جان چھوڑ دو ، میں نے بھی کہہ دیا چھوڑ دوں گا،  بعد میں جھگڑے  کے دوران میری بیوی نے کہا تم مجھے طلاق دے دو ، تو  میں نے غصے کی حالت میں کہہ  دیا  ’’بس طلاق؟‘‘...

استفتاء میں***21-09-05 کو کرکٹ میچ کھیل کر آیا اور میری زوجہ محترمہ مجھ سے غصے میں لڑ پڑی اور میری زوجہ کا غصہ مجھ پر مزید زیادہ ہوتا گیا اور مجھے باربار غصے سے بولتی رہی، میں خاموش رہا،پھر رات تک یہی باتیں چلتی رہیں،کبھی ...

استفتاء شوہر کا بیان:’’میرا اپنی بیوی سے کسی بات پر تکرار ہوا، میں گھر سے باہر گیا ہوا تھا، جب میں واپس آیا تو میرا میری بیوی کے تکرار پر جھگڑا ہوگیا جس پر میں نے اپنی بیوی کو دھکے بھی دیئے اور گالیاں بھی دیں جب کہ اُس ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری بیوی کا مجھ سے اورمیرے گھر والوں سے جھگڑا ہوا اور میں اپنی بیوی کو میکے چھوڑ آیا کیونکہ اس نے میری والدہ سے بہت زیادہ بدتمیزی کی تھی، اس کے بعد میرے سسرال وال...

استفتاء مذکورہ طلاق ناموں کی رو سے کتنی طلاقیں واقع ہوگئی ہیں؟نکاح باقی ہے یا ختم ہوچکا ہے؟صلح کی گنجائش ہےیا نہیں؟ہمارا داماد صلح کرنا چاہتا ہےلیکن ہم صلح نہیں کرنا چاہتے۔لڑکے کے والد کا بیان:لڑکے کا نمبر بند تھا لہذا ...

استفتاء مسئلہ کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ آج سے 1 سال قبل شوہرنے اپنی بیوی کو بولا کہ ’’میں نے تجھے طلاق دی‘‘ اور دوبارہ تقریبا 10 دن میں رجوع کر لیا ۔ اور اب مہینہ پہلے دوبارہ بولا کہ ’’میں نے تجھے طلاق دی‘‘ جبکہ بیوی حمل سے تھ...

استفتاء بیوی کا بیان:میں ** جو کچھ بیان کروں گی سوچ سمجھ کر بیان کروں گی، اللہ کو گواہ اور حاضر ناظر جان کر لکھوں گی، میں حلفاً بیان کرتی ہوں میری رخصتی یکم مارچ 1992ء کو ہوئی، میرے اپنے خاوند کے ساتھ شروع سے ہی اختلافا...

استفتاء میری زوجہ گھریلو لڑائیوں کی وجہ سے مجھ سے طلاق کا مطالبہ کر رہی تھی، اس لئے انہوں نے اپنے رشتہ دار میرے گھر بھیجے اور زوجہ نے خود بیان حلفی کا کاغذ بنوایا، رشتہ دار کاغذ لے کر میرے گھر آگئے، ان کا انداز جبر والا تھا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved