• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

طلاق کا بیان

استفتاء میرا نام***ہے، میں اپنی بیوی کو گھریلو ناچاقی کی وجہ سے یونین کونسل کے ذریعے طلاق کے دو نوٹس بھیج چکا ہوں، اور میں نے  ان طلاقناموں کو پڑھنے کے بعد ان پر دستخط کیے تھےاور تیسرا نوٹس لکھوانے سے پہلے ہم دونوں کی صلح ہ...

استفتاء میرے شوہر نے کہا ’’تم اپنی بہن سے بات کروگی تو فارغ ہو میری طرف سے ‘‘اور یہ بات  مذاق یا غصے میں نہیں کی بس سنجیدگی سے کی ہے۔خاوند کا بیان:نارمل ماحول تھا۔ کوئی لڑائی جھگڑے یا طلاق کی بات نہیں ہو رہی تھی۔ می...

استفتاء میں مسمات *** ہوں، مجھے ادارہ ہذا کے محترم و مکرم مفتی صاحبان سے اپنے ازدواجی معاملے میں دینی رہنمائی اور فتویٰ درکار ہے، میرا شوہر**ہے، جو مجھے اکثر و بیشتر شدید جسمانی تشدد کا نشانہ بناتا رہتا ہے، میرے ہاں چوتھے ب...

استفتاء مفتی صاحب، کیا بیوی شوہر کو طلاق دے سکتی ہے؟ مثلاً بیوی شوہر سے کہے کہ ’’میں تمہیں طلاق دیتی ہوں‘‘ براہِ مہربانی حوالے کے ساتھ جواب مرحمت فرمائیں۔ یہ میرا ذاتی مسئلہ ہے،میری بیوی نے جھگڑے کے دوران یہ کہا تھا۔نوٹ...

استفتاء میرا نام** ہے، میں کام سے گھر آیا تو کسی بات پر میرا اپنی بیوی سے جھگڑا ہوگیا، میں بہت غصے میں آگیا اور اسی حالت میں، میں نے ’’طلاق طلاق طلاق‘‘ کہہ دیا، اس وقت میں بہت غصے میں بات کر رہا تھا اور میری بیوی نے بھی بدت...

استفتاء حضرات علماء کرام! شوہر نے اپنی بیوی سے غصہ کی حالت میں کہا کہ ’’اگر آئندہ تو نے اپنی بہن سے فون پر بات کی تو تجھے طلاق‘‘ اس کے بعد بیوی نے اگلے دن اپنی بہن کو اس معاملے کے بارے میں بتا نے کے لیے میسج کردیا کہ میں ا...

استفتاء میرا نام **ہے میری شادی کو تقریبا چھ ماہ ہوگئے ہیں۔ ہم میاں بیوی میں دونوں کے گھریلو معاملات کی وجہ سے ناچاقی ہو گئی،ہماری واٹس ایپ کے ذریعے گفتگو کرتے ہوئے بحث ہوگئی جس میں میں نے کچھ ایسے میسجز بھی کر دیئے جس میں ...

استفتاء میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے شوہر نے مجھے دو موقعوں پر یہ کہا کہ ’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘‘اور اس کے علاوہ تین موقعوں پر الگ الگ دنوں ميں یہ کہا کہ’’ تم میری طرف سے آزاد ہو‘‘پوچھنا یہ تھا کہ اب نکاح باقی ہے یا ختم ہو چ...

استفتاء مفتی صاحب ایک لڑائی کے دوران میں نے اپنی بیوی کو کہا کہ  ’’تینوں طلاق اے، طلاق اے‘‘ (تجھے طلاق ہے، طلاق ہے) اور جب دوسری طلاق کا کہہ رہا تھا تو میری والدہ نے میرے منہ پر ہاتھ رکھ دیا، اس کے باوجود میں نے دوسری طلاق ...

استفتاء اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو دل میں طلاق دے تو اس کی وجہ سے طلاق واقع ہو جائے گی ؟وضاحت مطلوب :کوئی واقعہ  پیش آیا ہے یا معلوماتی سوال ہے ؟جواب وضاحت : معلوماتی سوال ہے ۔ الجواب :بسم الل...

استفتاء ایک شخص نے فون پر بات کرتے ہوئے اپنی بہن سے اپنی بیوی کے بارے میں کہا ’’میں نے اسے دیدی،  میں نے اسے دیدی‘‘ دو دفعہ الفاظ کنایہ کہے اور نیت طلاق کی تھی۔ بعد میں گھر والوں سے اور سب سے یہی کہا کہ میں نے اسے تین طلاق ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں ایک شخص اپنی بیوی سے یوں کہے کہ’’ اگر آج تو نے فلاں شخص سے فون پر بات چیت کی تو تو میری طرف سے فارغ ہے ‘‘اور وہ عورت رات کے نو بجے ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہعرض ہے کہ ہم میاں بیوی ازدواجی زندگی میں بہت خوش تھے ،ہم دونوں میں بہت پیار تھا مگر میرے والد کی ان کے ساتھ کوئی بات ہوئی مگر اس کے بارے میں ،میں نہیں جانتی کبھی انہوں نے مجھ سے غص...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہعرض ہے کہ ایک مسئلہ پیش آیا ہے جس کی وجہ سے ہم پریشان ہیں ہم چاہتے ہیں کہ آپ اس مسئلہ کوشریعت کے مطابق حل فرماکرہماری رہنمائی فرمائیں،آپ کی بہت مہربانی ہوگی۔مسئلہ یہ ہے کہ زید ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے اوربیوی کے درمیان اختلافات پیدا ہوگئے تھے جس کی بنا پر میں نے بروز اتوار 19-2-24طلاق بائنہ دی تھی پھر چند دن بعد 19-3-8بروز جمعہ کو عدت کے دوران دوطلاقیں اکٹھی دیدی ہیں ۔پہلے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج سے تقریبا تیرہ برس پہلے میں نے اپنی بیوی کو دو طلاقیں دے دیں لفظ یہ تھے’’ تجھے طلاق ،تجھے طلاق ‘‘بعد میں رجوع ہوگیا ۔پھر میری بیوی کی بہن نے مجھے یہ بتلایا ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرت میرا اور میرے شوہر کا Routine میں جھگڑا ہوا ۔ کچھ دنوں سے ہمارے موڈ خراب چل رہے تھے ۔ اس سے پہلے اِس سے زیادہ سخت نوعیت کے جھگڑے ہوئے تھے ۔ مگر اس جھگڑے میں کچھ نازیبا الفاظ ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے خاوند کے انتقال کو ایک سال سے زیادہ گذر چکا ہے۔میری ایک بیٹی اور بیٹا ہیں جو ابھی نابالغ ہیں۔میں اپنی نند کے ساتھ رہائش پذیر ہوں۔میری نند نے میرے لیے ایک رشتہ تلاش کیا کہ میں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہگزارش ہے کہ بندہ کے چھوٹے بھائی  کا اپنی سابقہ سے عدالتی طلاق نامہ ہوا۔ جس وقت یہ واقعہ ہوا اس وقت لڑکے کی رضامندی نہ تھی لیکن بوجہ غصہ لڑکی والوں کے اصرار کی وجہ سے دستخط کرنا پڑے...

استفتاء اگر والدین اپنے بیٹے سے کہیں کہ اپنی بیوی کو طلاق دے دو جبکہ میاں بیوی خوش ہیں تو اس صورت میں مرد کو کیا کرنا چاہیے؟ والدین کی بات مان لینی چاہیے یا نہیں؟کیا یہ بات قرآن حدیث سے بھی ثابت ہے؟اگر کسی وجہ سے والدین ای...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ تکرار ہو رہا تھا اسباق کا، ایک طالب علم نے دوسرے طالب علم کو یہ کہا کہ تم یہ کہو کہ ’’جب میں نکاح کروں  میری بیوی کو طلاق ہے ‘‘جس...

استفتاء لڑکےکابیانرمضان میں ہماری کچھ بات پربحث ہوگئی تھی میں اورمیری بیوی دونوں غصےمیں آگئےاورمیں نےبولابس کردونہیں تومیں تمہیں طلاق دیدونگاقرآن پرہاتھ رکھ کربولتاہوں کہ میں نےیہی بولاتھا،اورکچھ وقت کےبعدمیں پاکستان آی...

استفتاء بیوی کابیان:میرااپنےشوہرسےکسی بات پرجھگڑاہوارہاتھااس نےمجھےدودفعہ کہاکہ میری طرف  سےیہ فارغ ہےمیں نےاس کوطلاق دےدی ہےاب میرےلیےکیاحکم ہےشوہرکابیان:میری بیوی نےمجھ سےکہاکہ مجھےفارغ کردویامجھےفائرماردومیں ...

استفتاء کیافرماتےہیں علماءکرام دریں مسئلہ کہ میری اوراہلیہ کی آپس میں لڑائی ہوئی دوران لڑائی مجھےشدیدغصہ آیاہوا تھا(ان کی میرےساتھ بنتی نہیں تھی)دوران غصہ میں نےان کوطلاق دےدیا،طلاق دینےکےوقت میں نےیہ الفاظ اداکیےتھے،میں نے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک عورت ہے اس کی ایک دس ماہ کی بیٹی ہے۔ اس کے شوہر نے اس کو کہا ہے کہ بچی بڑی ہو جائے گی تو میں تمہیں چھوڑ دوں گا عورت نے کہا کیا مطلب ہے آپ کی بات کا؟تو شوہر نےکہا کہ جب بچی بڑی ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved