• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طلاق کا بیان

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبیوی کا بیان :محترم مفتی صاحب! میرا نام ******ہے اور میرے شوہر کا نام ******ہے ہماری شادی کو تقریبا 20 سال ہو چکے ہیں میرے شوہر گزشتہ کئی سالوں سے چلنے پھرنے سے معذور ہیں ان کی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب گزارش ہے کہ درپیش مسئلہ میں مجھے آپ سے رہنمائی درکار ہے۔میری شادی شادی کو 11 سال سے زائد کا عرصہ ہوگیا ہے تقریبا پانچ ماہ قبل میرے شوہر نے بچوں کو گواہ بناکر واضح الف...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہشوہر کا بیانکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے ملیریا بخار ہوگیا اور میرے پیشاب کا مسئلہ بن گیا جس کی وجہ سے میں حافظ آباد اسپتال میں رہا وہاں ڈاکٹروں نے م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک شخص نے کسی عورت سے کہا کہ ’’اگر میں نے تجھ سے نکاح کیا تو تجھے طلاق ہے، طلاق ہے، طلاق ہے‘‘  یا یہ کہا کہ ’’اگر میں نے تجھ سے نکاح کیا تو تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمسماۃ سمیرا مستان اپنے والدین سے ملنے بکراعید پراپنے میکے آئی تھی، اس کے والد صاحب نے بلوایا تھا، لیکن سمیرا اپنے خاوند کی اجازت کے بغیر میکے آ گئی،اس کا شوہر رات کو لینے آیا لیکن ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہخاتون نے خاوند سے مطالبہ طلاق میں کہا’’مجھے طلاق دو  ؟خاوند :میں نے ایک طلاق دی۔ خاتون: تینوں دے دو؟ خاوند اگلے مہینے دون...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1۔ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی بیوی کو غصے کی حالت میں یہ الفاظ بولے تھے (پشتو میں): ’’چہ یو پہ ما طلاقہ یے، دوا پہ ما طلاقہ یے، درے پہ ما طلاقہ ...

استفتاءکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کی شادی کے موقع پر دلہن یا دلہا کو دیے گئے تحفےیا تحفۃدی گئی رقم وصول کرنا جائز ہے یا نہیں؟ ولیمہ کے موقع پر تحفۃ جو پیسے دیے جاتے ہیں اسی طرح ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگرکوئی عورت بوڑھی ہے اورنظر بھی نہیں آتا تو کیا اس پر عدت ایسے ہی فرض ہے جیسے جوان عورت پر یا ایسی عورت کو عدت معاف ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک عورت کو بعمر 35سال طلاق ہوئی ہے، حمل نہیں ہے۔ ایک ملٹی نیشنل کمپنی کی ملازمہ ہیں، عدت کے ضروری احکام۔ نیز ملازمت کے متعلق شرعی حکم کیا ہے؟ جاری رکھ سکتی ہیں یا نہیں؟ انہیں کبھی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک خاتون بیوہ ہوگئیں اور ان کی عمر اس وقت 59 سال ہے اور اس وقت عدت کے مرحلے سے گزر رہی ہیں۔ وہ اپنے ماں باپ کو ملنے اور ان کی خیریت دریافت کرناچاہتی ہیں۔ والدین کافی بوڑھے ہیں اور...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک عورت نے درج ذیل وجوہ کی بنیاد پر عدالت پاکستان سے خلع کی درخواست کی:1۔شوہر نان نفقہ فراہم کرنے سے قاصر تھا بایں صورت کے باوجود پیسہ ہونے کے محض غیر ذمہ داری اورلا ابالی پن ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہدرج ذيل معاملہ خاندانی میٹنگ کے دوران ہوا، میرے بڑے تمام بہن بھائی وہاں موجود تھے،میری غصے کی حالت شدید تھی کیونکہ نو سے دس افراد میرے اور بیوی کے خلاف باتیں کر رہے تھے اور میں نے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہحضرت مفتی صاحب میں نے پہلا طلاق نامہ2017/11/16کواپنی بیوی کو دیا جس کی کاپی ساتھ لف ہے ،اس طلاق نامہ دینے کے بعد ہم میاں بیوی کی طرح برابر رہتے رہے اور میں نے دوسرا طلاق نامہ غالبا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہمیری اپنی بیوی کے ساتھ لڑائی ہورہی تھی اور لڑائی کرتے وقت میں نے اپنی بیوی کو یہ الفاظ کہہ دیئے کہ’’ آج سے تیرا میرا کوئی تعلق نہیں‘‘اور میرے ذہن میں طلاق کی نیت فی الوقت نہیں تھی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے اپنی بیوی سے جھگڑتے ہوئے پنجابی زبان کے الفاظ میں کہا’’جے میں تینوں پیسے دیواں تے توں میری ماں لگیں‘‘مندرجہ بالا ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب !میرے میاں نے مجھے پندرہ بار کہا ہے کہ’’ میں نے تجھے فارغ کیا ‘‘پھر ایک ماہ بعد پھر کہا’’ میں نے تجھے فارغ کیا‘‘یوں یہ الفاظ کئی بار دہرائے اور آج پانچ سال ہوگئے وہ ہمیں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے داماد کے ہماری بیٹی کے ساتھ تعلقات اچھے نہیں تھے،مار پٹائی کرتے تھے اس جمعہ کا واقعہ ہے کہ گھر میں کھانے کو کچھ نہیں تھا بی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک آدمی کی دو بیویاں ہیں دونوں کا آپس میں جھگڑا ہو رہا تھا ایک بیوی نے شوہر سے کہا یہ تم سے طلاق چاہتی ہے شوہر نے کہا اچھا تم مجھ سے طلاق چاہتی ہو جا تجھے میں نے طلاق دی جا تجھے م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شوہر نے بیوی کو فون کال پر کہا کہ’’ تو میری طرف سے فارغ ہے ‘‘تو بیوی نے پوچھا فارغ ہونے کا کیا مطلب ہے تو شوہر نے کہا’’ تجھے تین ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں حضرات مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص 5سال سے سعودی عرب میں مقیم ہے اس شخص نے اپنی بیوی کے بھائی کو فون کرکے درجہ ذیل الفاظ اپنی بیوی کےبارے میں کہے ہیں: ...

استفتاء مفتی صاحب! میں نےیہ میسج اپنی بیوی کو کئے ہیں ان کی روشنی میں فتوی صادر فرمائیں کہ طلاق ہوگئی یا نہیں نہیں؟30جون کویہ میسج کیا’’ فائنل ہوگیا تم میری طرف سے فارغ ہو آج سے، میں اپنے گھر بتاتا ہوں وہ تمہارا سامان ب...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمجھےمنسلکہ طلاق ناموں کی روشنی میں رہنمائی کی جائے کہ میراگھر پھر سے آباد ہوسکتا ہےشریعت کی روشنی میں کیاہماری صلح ہوسکتی ہے؟میرے گھروالوں کی کوشش ہے کہ دوخاندان پھر سے ایک ہوجائی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحالیہ دنوں میں ذاتی وجوہات کی بناء پر میرے والد صاحب اور والدہ میں جھگڑا ہوا ۔ہمارے کچھ گھریلو معاملات تقریبا 5 سال سے کچھ کشمکش کا شکار ہیں ۔ یہ معاملات میرے والد صاحب کی جاب(job)...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ لڑکے کابیان میں *****کا گھر میں تھوڑا مسئلہ ہوا تھا میری والدہ مجھے اور میری بیوی کو ڈانٹ رہی تھی میں اپنی بیوی سے پیار کرتا ہوں اور اس کے خلاف کچھ نہیں سن سکتا،اس دوران می...

© Copyright 2024, All Rights Reserved