• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

طلاق کا بیان

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں علماء دین ومفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا اپنی بیوی سے بعض وجوہات کی بناء پر جھگڑا ہوا جس پر میں نے اس کے حقیقی چچا اور بھائی کو بلوا کر ساری صورتحال سے آگ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں جو کچھ بھی لکھ رہی ہوں اپنے خدا کو حاضر وناظر جان کرکہ ندیم  نے کافی دفع طلاق کی دھمکی دی ہے کہ میں تم کو طلاق دے دوں گا۔مجھے پہلے اس مسئلہ کا پتہ نہیں تھا لیکن میں اور اس نے 9...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں محمدکاشف اللہ کو حاضروناظر جان کریہ لکھ رہا ہوں اور مسئلہ بتارہاہوں کہ یہ بات بالکل سچ ہے میں اور میری بیوی اولاد کےلیے پریشان تھے جب میڈیکل ٹیسٹ رپورٹ کروائی تو میری رپورٹ میں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کےبارے میں کہ میری شادی 2012میں ہوئی ،شادی کے کچھ دن بعد ہی میرے شوہر نے مجھے ایک طلاق دی فون پر جس کے الفاظ یہ تھے کہ میں تمہیں طلاق دیتا ہوں او...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم قاری صاحب!ہمارے پہلے بھی گھر میں لڑائی جھگڑے ہوتے رہتے ہیں آ ج رات کومیرے شوہر گھر آئے میں نے ان کو صبح سے کھانے کو نہیں دیا وہ دودن سے مجھ پر ہاتھ اٹھا رہے تھے میں نے اپنی...

استفتاء پہلی دفعہ 4ماہ پہلے بیوی اپنی ماں کے پاس تھی فون پر لڑائی ہوئی تو شوہرسے فون پر کوئی بات ہوئی الفاظ یاد نہیں مگر آپ سے مشورہ کیا تو آپ نے کہا کہ نکاح پڑھا اور اگلی بار ایسا موقع نہیں ہے۔اب دوسری دفعہ گھر پر لڑائی ...

استفتاء مفتی صاحب! میرے شوہر نے مجھے نوٹس طلاقِ اول 2019/11/25 کو بذریعہ تحریری اشٹام پیپر بھیجا، اس کے بعد طلاق دوئم کا نوٹس مورخہ 2019/12/26 کو بھیجا۔ بعد ازاں رشتہ داروں کی مداخلت ومنت سماجت پر ہمارے درمیان صلح ہوگئی تھی...

استفتاء مجھے ایک ضروری سوال پوچھنا ہے کہ آج میری بیوی سے میسجز پر میری لڑائی ہورہی تھی، باتوں باتوں میں اس نے کہا کہ تم زیادہ سے زیادہ کیا کروگے؟ طلاق دے دو گے؟تو غصہ کا عالم تھا، میں نے ایک میسج میں تین دفعہ ’’Talaq, Tala...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک شخص نےاپنی بیوی کے ہاتھ میں تین پتھر رکھ کر کہا کہ تو مجھ پر طلاق ہے ۔اب پوچھنا یہ ہےکہ کیا اس  سے صرف ایک طلاق رجعی واقع ہوتی ہے یا تین طلاقیں  واقع ہوں گی؟ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ میرے شوہر نے مجھے حالت صحت میں میرے مطالبہ کے بغیر جب میں پانچ ماہ کی حاملہ تھی تین طلاقیں دی تھیں اور پھر شوہر عدت کے دوران ہی فوت بھی  ہوگئے تھے۔ میرے شوہروراثت می...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے بھائیوں کی آپس میں لڑائی ہو رہی تھی تو اس دوران میرے بھائی نے یہ الفاظ بول دیے کہ’’ سو پورے موہ ذیشان نوی قتل کڑا موہ باندے بصیرہ تہ طلاق‘‘ (جب تک ہم ذیشان بھا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کو اس کے خاوند نے کہا کہ ’’جا تینوں طلاق اے، اپنے کالیاں پیلیاں نال کروا‘‘ (جا، تجھے طلاق ہے، اپنے کالے پیلوں سے کرواؤ) کالے پیلوں سے مراد بیوی کے کزن ہیں...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں میری اور میری بیوی کے درمیان علیحدگی عرصہ تین سال سے ہوئی ہے مگر میں نے ابھی تک طلاق نہیں دی ،نہ ہی لفظا نہ ہی تحریرا،مگر میری بیوی کہتی ہے کہ مجھے شرعی اعتبار سے...

استفتاء بیوی کابیان’’میری شادی کر تقریباً ڈیڑھ سال بعد میرے شوہر نے مجھے دو مرتبہ طلاق دی میں اپنی خالہ کے گھر گئی تھی میرے شوہر خالہ کے گھر آئے تو غصے کے اندر کچھ بات کی اور انہوں نے دو مرتبہ کہا میں اپنے پورے ہوش وحوا...

استفتاء 2۔ میاں بیوی کی طلاق کے بعد بچے یا بچی کی بہتری کس کے ساتھ رہنے میں ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔  جب تک بچے کی عمر سات سال اور بچی کی عمر نو سال نہ ہو جائے اس وقت تک ان کی پرورش...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری بیوی مجھ سے بہت محبت کرتی تھی میں نے کچھ گھر والوں کی باتوں اور کچھ اپنی ضد میں آ کر اسکو 3 طلاقیں دے دیں، وہ بیچاری مجھ سے معافی مانگتی رہی لیکن میں نے اسکی ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین درج ذیل مسئلہ میں کہ سائل نے اپنی بیٹی **کا عقد نکاح **سے کر دیا تھا لیکن شومئی قسمت کہ گھر میں ناچاقی کا عالم تھا،**مسلسل بیوی کو اذیتیں دیتا رہا،متعدد بار مارپیٹ کر کے گھر سے نکالا،پھر صل...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے شوہر نے مجھے  وائس میسج کے ذریعے طلاق دی ہے، وہ میسج انہوں نے میری بہن کو کیا تھا اس وقت ان کے پاس کوئی گواہ موجود نہیں تھا اور وہ شراب کے نشے میں تھے، میری 6 ...

استفتاء میرے شوہر سے میراکوئی  تعلق نہیں ہے 4سال سے اب میں ان سے طلاق لینے والی ہوں تو کیا میری عدت ہو گی یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عدت كا تعلق نکاح کے ختم ہونےكے ساتھ ہے  لہذا  م...

استفتاء نکاح کے بعدرخصتی (جسمانی تعلق یا ایسا موقع جس میں اگر جسمانی تعلق قائم کرنا چاہتے تو کر سکتے تھے)  سے پہلے اور نکاح کے ایک مہینے کے بعد ایک طلاق دے دی،  کہ ’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘‘ مسئلہ کا نہ پتہ ہونے کی وجہ سے ...

استفتاء شوہر کا بیان:میرا نام **ہے میں نے دو شادیاں کی ہیں، میری دوسری بیوی مردان سے ہے، اس کی پہلے سے ایک بیٹی تھی اور شادی کو تقریباً 22سال ہو چکے ہیں۔چند سال پہلے کی بات ہے کہ میں اپنے آفس میں تھا تو گھر میں میری بہو...

استفتاء میرا خاوند پراپرٹی ڈیلر  ہے اور روزانہ آفس جانے کی ٹائمنگ 10،9 بجے ہے لیکن کبھی  12،11 بھی  بج جاتے ہیں،  آفس میں کام کرنے والے دوسرے ساتھیوں  کے لیے گھر سے دوپہر کا کھانا بنوا کر لے جانے  کی ترتیب ہے اور گھریلو  رو...

استفتاء ایک شخص جو کہ بارہ سال سے ٹیکوں کا نشہ کرتا ہے، جس کا کئی بار علاج بھی کروایا لیکن وہ کچھ عرصہ بعد دوبارہ لگانا شروع کر دیتا اور کئی بار کمرے میں بند کرنے کی وجہ سے مہینوں تک ٹیکوں کو چھوڑ دیتا، لیکن جب طلب ہوتی اور...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ بیوی کا دعوی ہے کہ میرے شوہر نے جھگڑے   کے دوران مجھے کہا کہ ’’یو، دوا، درے تہ پہ ما طلاقہ یے‘‘ (ایک، دو، تین تم مجھ پر مطلقہ ہو) اور شوہر اس بات کا منکر ہے، وہ کہ...

استفتاء میرے شوہر نے مجھے طلاق نامہ بھیجا ہے جس میں تین طلاقیں لکھی ہیں اور یہ لکھا ہے کہ میرے اور مردوں سے تعلقات ہیں اور میں اچھی  عورت نہیں ہوں۔  میرے شوہر نے پڑھ کر اس پر دستخط کیے ہیں،  تو کیا میری طلاق ہوئی ہے؟ کیونکہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved