• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طلاق کا بیان

استفتاء مفتی صاحب اس مسئلہ کے بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ ایک شخص کے دو بچے ہیں ،ایک بیٹا اور ایک بیٹی، دوسرا بچہ جب ہوا توماں کی حالت بہت خراب ہوگئی تھی ،لہذا ڈاکٹر نے مریضہ کے ٹھیک ہونے کے بعد کہاکہ اب تیسرا بچہ لیا تو جا...

استفتاء بچے بند کروانے کے لئے کیا طریقہ اختیار کرنا ہوگا؟میری چچی کے چار بچے ہیں اب پھر بیمار ی ہےکچھ دن تک ڈیلیوری ہو جائے گی ان کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہوتی ہے ہڈیوں کا مسئلہ ہے ڈاکٹر بھی کہتے ہیں کہ آپریشن کریں تو کیا بچ...

استفتاء الحمدللہ میں صاحب اولاد ہوں، ایک 4سالہ بیٹی اور ایک چھوٹا بیٹا ہےجو کہ ابھی ایک سال کا ہوا ہے۔الحمداللہ یہ گناہ گار بندہ دین اسلام پہ عمل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔میں دیار غیر میں ہوں اور میرے بچے بھی میرے ساتھ ہی ہیں۔ ...

استفتاء میری بہن کا خاوند فوت ہوگیا ہے،ایک ماہ بیس دن ہو گئے ہیں، میری بہن کی عمر 56سال ہے وہ عدت کے دن اپنے گھر میں گزار رہی ہے۔اب میرے بیٹے کی شادی ہے بیس تاریخ کو،کیا میری بہن شادی کی تقریب میں شرکت کر سکتی ہے؟ برائے...

استفتاء مجھے شوہر کی وفات کے بعد عورت کی عدت کے بارے میں پوری معلومات چاہیئں؟مثلاعدت میں محرم کون کون ہے ؟اور نا محرم کون کون ہے؟ہمارے گھر کچھ اس طرح کےحالات ہیں کہ میں، دیور، جیٹھ اور ان کی مشترکہ فیملی ہے،ہم...

استفتاء تقریباً چار یا ساڑھے چار بجے میں نے افیون کھائی جس کے 15، 20 منٹ بعد الٹی آنا شروع ہوئی اور کافی الٹیاں آئیں جس کے بعد میں خود ڈسپنسری گیا اور عصر کے وقت ڈرپ لگوائی اور دوائی لی۔ گھر آکر دوائی کھائی اور چھت پر چل...

استفتاء شوہر کی اپنی بیوی سے کسی بات پر لڑائی ہوئی، لڑائی جھگڑے کے دوران شوہر نے اپنی بیوی کو تین مرتبہ درج ذیل الفاظ کہے:’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں ،میں تمہیں طلاق دیتا ہوں ،میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘‘شوہر نے یہ الفاظ...

استفتاء میری شادی کے بعد میری بیوی کچھ عرصہ میرے ساتھ رہی پھر وہ اپنے گھر چلی گئی، میں نے اپنی بیوی کو پہلا طلاقنامہ 5، اکتوبر 2019ء کو بھیجا، اس کے بعد رجوع نہیں کیا۔ پھر اس کے اڑھائی مہینے بعد دوسرا طلاق نامہ 21، دسمبر 20...

استفتاء جناب مفتی صاحب مجھے ایک مسئلہ پوچھنا ہے جسکی تفصیل یوں ہے کہ ایک شخص کی بیوی حاملہ ہو اور وہ شخص اپنے بھائی کو فون پر اپنی بیوی کا نام لے کر کہے کہ میں اپنی بیوی کو ایک طلاق دیتا ہوں، باقی دو رہ گئی ہیں۔ اور کچھ دنو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ  13-7-2020 کو ہماری میاں بیوی کی آپس میں لڑائی ہوئی، میری اہلیہ نے وکیل کو بلایا اور آپس میں ایک تحریر (بیانِ حلفی) لکھوائی جس کی کاپی لف ہے۔پھر اسی وقت ہم نے وک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ لفظ آزاد  کس صورت میں طلاق کے لیے استعمال ہوتا ہے اور اس لفظ سے نیت سے طلاق واقع ہوتی ہے  یا نیت کے بغیر بھی طلاق واقع ہو جاتی ہے؟تنقیح :معلوماتی سوال ہے یا...

استفتاء قبلہ محترم! ایک شرعی مسئلہ پوچھنا ہے کہ ایک عورت کو اس کے شوہر نے تین طلاقیں طلاقنامے بھیج کر دیں، ہر ماہ ایک ایک کر کے یعنی 16 مارچ، 16 اپریل اور 16 مئی۔ جب تیسری طلاق دی تو اسکے بعد 12 جولائی کو اس عورت نے دوبارہ ...

استفتاء (1) میں نے طلاق سنت کی تشریح معلوم کرنی تھی ۔(2) احسن طلاق کے بعد کی تفصیل بتا دیں کہ جب ایک طلاق کے بعد عدت پوری ہو گئی تو اس کے بعد شوہر تجدید نکاح کر سکتا ہے یا پھر حلالہ کے بغیر کوئی صورت نہیں؟ ...

استفتاء مجھے یہ پوچھنا تھا کہ اگر خاوند کو بیوی کہے کہ اگر آپ نے فلاں کام کیا تو میں آپ پر طلاق ہوں گی اور وہ کام خاوند کرے تو کیا طلاق ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نہیں، کیونکہ طلاق مرد...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مذکورہ بیانات کی روشنی  میں کتنی طلاقیں واقع ہوئی ہیں؟فیاض احمد (شوہر) کا بیان : میں نے جھگڑے کے دوران اپنے والد اور ماموں اور والدہ کو مخاطب کر کے اپنی بیوی (ف...

استفتاء مفتی صاحب آپ سے ایک مسئلہ عرض کرنا ہے شوہر نے اپنی بیوی جو کہ حاملہ ہے اس کو کہا میں تجھے طلاق دے دوں گا تو آیا اس صورت میں طلاق واقع ہوگی یا نہیں؟برائے مہربانی فرما کر جواب عنایت فرمائیں جزاک اللہ خیرا ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص جس کا نکاح 5 سال تک بغیر رخصتی کے قائم رہا، آج اس نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دی ہیں، اس نے اپنے سسر سے کہا ’’تمہاری بیٹی کو طلاق ہے، تمہاری بیٹی کو طلاق ...

استفتاء میں سید طارق حسین ولد سید نثار حسین سکنہ موڑ اورسمن آباد لاہور اقرار کرتا ہوں کہ میری شادی سیدہ نگہت فاطمہ ولد سیددل محمد ساکن خانیوال سے 9 مئی 1986 کو ہوئی تھی کچھ عرصہ بعد انیس سو اٹھاسی میں گھریلو مسائل پیدا ہوئے...

استفتاء شوہر نے بیوی کو فون پر کہا کہ میں اپنے ہوش و حواس میں "تمہیں طلاق دے رہا ہوں" دو بار یہ بات کہی پھر دوبارہ جب فون پر بات ہوئی تو اس نے کہا میں نے کہا تھا "میں طلاق دے دوں گا" یہ نہیں کہا تھا کہ طلاق دے رہا ہوں، جبکہ...

استفتاء مفتی صاحب میں نے اپنی بیوی کو طلاق دینے کے لیے تین طلاقنامے ایک تاریخ (6/7/2020) کو تیار کروا لیے تھے اور دستخط بھی کردیئے تھے۔ دو طلاق نامے بھیج دیئے تیسرا ابھی نہیں بھیجا۔ تینوں طلاقناموں کی عبارتیں ہوبہو ہیں۔ کیا...

استفتاء میرا نام فاطمہ ریاض ہے، میری شادی 22 مارچ 2019 کو ہوئی، میرے شوہر کا نام عاقب سفیر ہے۔ شادی کے ایک ماہ بعد میرے شوہر کی پہلی لڑائی اپنے ساس سسر کے ساتھ سونے سے ہوئی،میرے شوہر اور سسر نے کہا کہ رات کو تم دونوں میاں ب...

استفتاء مفتی صاحب! شوہر نے اپنی بیوی کو طلاق دیتے ہوئے کہا کہ ’’میں نے تمہیں طلاق دی‘‘ پھر اسی دن صلح ہوگئی اور میاں بیوی کی طرح رہنے لگے،پھر دو تین ماہ بعد باقی دو طلاقیں اکٹھی دے دیں کہ ’’میں نے تمہیں دو طلاقیں دیں‘‘، کل ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شادی شدہ عورت غیر مرد سے تعلق رکھے تو کیا اپنے شوہر سے اس کا نکاح ٹوٹ جاتا ہے ؟وضاحت مطلوب ہے کہ سائل کے سوال سے کیا تعلق ہے اور وہ یہ سوال کیوں پوچھنا...

استفتاء اگر کوئی شادی شدہ عورت کسی غیر مرد سے رشتہ رکھے تو کیا اس کا اپنے شوہر سے نکاح ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟عورت اپنے شوہر سے چھپا کر دو سال تک کسی اور مرد کے ساتھ سوتی رہی ہے۔ الجواب :بسم اللہ حام...

استفتاء مفتی صاحب اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ ’’اگر آپ نے میرے بھائیوں میں سے کسی ایک کے ساتھ ہاتھ ملایا تو میرے اوپر طلاق ہے‘‘ تو طلاق کا کیا حکم ہے؟  ابھی تک ہاتھ نہیں ملایا۔لیکن اگر کبھی ملا لیا تو کیا حکم ہے؟ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved